کوئی نہیں یہ تو ہونا ہی تھا،
اللہ کے انعامات تکلیفوں کی پُشت پر سوار ہو کر آتے ہیں۔
ھم پھر آئیں گے اور بھرپور طاقت کے ساتھ آئیں گے پھر دیکھیں گے اس کارواں کو کون روکتا ہے ؟
مینے گزشتہ شب خواب میں دیکھا ہے ہمارا امام جو گیارہ ماہ سے یہود ونصاری کی گندی نسلوں کی گفھا میں پابند سلاسل ہے
قسم بخدا ہمارا سپہ لار وہاں بھی مزاحمت کررہا ہے
میرا اللہ رسول ﷺ پر کامل یقین ہے
ہمارا قائد جلد واپس آئے گا
اور یہ 79 سالہ یہودیوں کا نظام سامراج ضرور بدلے گا