🇵🇰 11 killed in Pakistan-administered Kashmir
At least 11 people were killed and dozens wounded Sunday when police clashed with supporters of the outlawed Joint Awami Action Committee (JAAC) in Rawalakot, a day before a planned rally demanding greater political rights and the abolition of 12 legislative seats reserved for Indian Kashmiri refugees living in Pakistan.
Among the dead were 4 police officers, a bystander, and 6 protesters, Poonch Commissioner Sardar Waheed Khan told Reuters. JAAC leader Shaukat Nawaz Mir described the violence as a “massacre” and said the group would proceed with Tuesday���s rally. Other reports suggested an even higher death toll.
عمران خان جیل جانے کی تاریخ 5 اگست، 2023. آج 30 مئ، 2026. کل 1028 دن جیل میں۰ کوشش کے عمران خان اور اس کی پارٹی کا اثر عوام میں ختم کیا جائے۰ مگر آج گلگت بلدستان عمران خان کی پارٹی نے نظام کی نیندیں اڑا دیں۰ پھر وہ ہی ہتھکنڈے پارٹی سمبل نہیں، الیکشن کمپین کی اجازت نہیں۰ ثابت ہوا وہ جیل میں رہ کر بھی جیت رہا ہے اور تم ایوانوں میں بیٹھ کر ہار رہے ہوں۰ اگر چار سالوں میں کچھ نہیں کر سکے تو اگلی چار دہائیوں میں بھی کچھ نہیں کر سکوں گے۰ بہتر ہے معافی مانگو عمران خان کو ج��ل سے آزاد کرو اور عوام کو بحرانوں سے نجات دلاؤ۰
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں جب بڑھیں تو حکومت نے نہ جمعرات کا انتظار کیا اور نہ جمعے کا اور پہلے سے خریدا گیا سستا ترین تیل شدید مہنگا کردیا ،
اب عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 5 فیصد گر چکی ہیں ،اگلے چند گھنٹوں میں ہو سکتا ہے کہ یہ قیمتیں دس فیصد تک گر جائیں لیکن حکومت کو کوئی احساس نہیں کہ جیسے قیمتیں بڑھاتے ہیں ،ویسے ہی تیزی سے آ کر کم بھی کریں
انتہائی اہم 🚨ان کا نام امین ہے
یہ امریکہ میں مساجد کی حفاظت کی ذمہ داریاں انجام دیتے تھےکبھی یہ عیسائی مذہب پر تھے لیکن اللہ نے ہدایت دی اور اسلام قبول کیا۔اس عظیم انسان کو آج سان ڈیاگو کی مسجد میں شہید کیا گیا إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ یہ ویڈیو اب انکی میراث ہے
معید پیرزادہ صاحب کی یہ بات بلکل ٹھیک ہے کہ موجودہ جرنیلی رجیم کو عالمی اداروں کی مکمل سپورٹ مل رہی ہے۔ کیا @PTIofficial معید پیرزادہ کی اس ویڈیو کو بھی پوسٹ کرے گا؟
The ousting of Imran Khan continues to have repercussions: A Pakistani caretaker govt, which is not supposed to take any major action, secretly negotiated a defense agreement with Saudi Arabia, which now matters all of a sudden
اور ٹیکہ لگا ہے ورلڈ بینک کو، سوچیں جو عالمی ادارے ہمارے ملک کی حالت سنوارنے کے لیے پیسے دیتے ہیں ہم انہیں بھی نہیں چھوڑتے، ہم گدھ ہیں جو اس ملک کو نوچ نوچ کے کھا رہے ہیں
Speech after speech, Trump administration officials belittle and insult Iran. From Hegseth to Levitt to every tinpot administrative flunky, they rubbish the Iranian people’s sacrifices. And what does the Iranian leadership do? It responds spouts impotent inanities. Weak and sad. A complete betrayal of the people.
عمران خان یہ بات مسلسل OIC میں بھی اور دیگر مواقع پر بھی کہتے رہے کہ مسلم ممالک کو ایک Block ہونا چاہیے، لیکن Gulf یا Middle East نے کبھی ایسا ہونے نہیں دیا ..
آج انہیں سمجھ آئی ہے کہ انہیں Israel کی حفاظت کے لیے رکھا گیا ہے، نہ کہ ان کی اپنی حفاظت ہو رہی ہے !!