خیبر پختونخوا میں عمران خان نے کیا کرلیا؟؟؟؟ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹمیں
2013 میں کل ڈگری کالجز کی تعداد = 158خواتین ڈگری کالجز کی تعداد =64 مرد ڈگری کالجز کی تعداد = 94
2024 میں کل ڈگری کالجز کی تعداد = 304خواتین ڈگری کالجز کی تعداد = 142مرد ڈگری کالجز کی تعداد = 162
ایک اور چراغِ علم بجھ گیا۔
امت ایک عظیم عالمِ دین سے محروم ہوگئی😢
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
حضرت مولانا شیخ ادریس صاحب کو نامعلوم افراد نے ترنگزئی میں شہید کردیا😥😥😥😥
اللہ تعالیٰ ان کی شہادت کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
غزہ میں روٹی کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے، محاصرے کے باعث صرف 30 بیکریاں لاکھوں افراد کو خوراک فراہم کرنے کی جدوجہد کر رہی ہیں۔
غزہ سٹی سے میناس الجبور کی رپورٹ کے مطابق انسانی صورتحال تیزی سے بگڑ رہی ہے۔
ایک طرف اقرار الحسن کہتا ہے کہ وردی میں سیاست نہیں کرنی چاہیے،دوسری طرف کہہ رہا ہے آرمی چیف کی ریاست میں یہ سب ہو رہا ہے،آرمی چیف 22 ویں گریڈ کا آفیسر ہے جو کہ سیکٹری آف ڈیفنس کو رپورٹنگ ہوتا ہے
یہ وڈیو ریکارڈ پر رہے گی،جس دن وقت بدلہ یہ دم چھلا اسی افسر سے انشااللہ معافی مانگے گا
✨ قدرت کا حیران کن معجزہ 😱
رستم مردان ماربل سلائیڈنگ میں لاپتہ ہونے والا شخص 16 دن بعد زندہ برآمد 🙏
ضلع مہمند کا رہائشی خیبر بالآخر محفوظ مل گیا۔
Rescue 1122 کی بروقت کارروائی نے ایک قیمتی
خاندان اور علاقے میں خوشی کی لہردوڑ گئی❤️بے شک اللہ جسے چاہے نئی زندگی عطافرماتا ہے ✨