مریم نواز کے کہنے پر لوگوں کو اٹھایا جاتا ہے اور ان ہر تسدد کیا جاتا ہے
اور یہ بھی کہا جاتا کہ خبردار اگر دوبارہ مریم کے خلاف کچھ بولا تنقید کی تو
عمران ریاض کا اہم انکشاف
https://t.co/4bYu5NJm6n
مطیع اللہ جان کو پاکستانی ملٹری اسٹبلشمنٹ نے اغواہ کر لیا۔ مطیع کا قصور یہ تھا کہ مطیع شہادتوں کے اصل نمبرز پر انوسٹیگیشن کر رہا تھا۔ مطیع بھی چاہتا تو ضمیر فروشوں کی طرح خاموش رہتا لیکن اس نے ظلم کے خلاف بولنے کا فیصلہ کیا۔ اس اغواہ کی مزمت۔ اللہ آپکا حامی و ناصر ہو۔
@soldierspeaks اس سے بڑی بدمعاشی اور ملک کو ماں کا جہیز سمجھ کر چلانا اور کیا ہو گا کہ تقریبا اکثر نونی اقرار کر چکے ہیں کہ ہم انتخابات نہیں جیتے لیکن پھر بھی ہم ہی رہینگے اس سے پتا چلتا ہے کہ psychopath غدار بھی ہے
مجھے ڈیتھ سیل میں رکھا ہوا ہے مراد راس مجھ سے جیل میں ملنے ایا اور کہا تحریک انصاف چھوڑ دو اپکی مشکلات ختم ہو جاٸیں گی۔ عمر چیمہ
عمر سرفراز چیمہ کے لیے اواز اٹھاٸیں
بطور وکیل صنم جاوید یہ اطلاع دے رھا ھوں:
7 کیسزز میں ضمانتوں کے باوجود، دو مرتبہ ھائیکورٹ میں مقدمات کی تعداد بتانے کے بعد پنجاب پولیس جھوٹ و جعل سازی کے ریکارڈ قائم رکھتے ھوئے اب میانوالی پولیس صنم کو جعل سازی پر مبنی گرفتاری ڈالنے پہنچ گئی
بدترین ھتکنڈے، بے شرمانہ کاروائیاں
’’جیل بیٹھا عمران خان اپنی پارٹی کو کونسی ایک بات سمجھانے سے قاصر ہے؟؟؟‘‘
عمران خان سے جب بھی کوئی جیل میں مل کر آتا ہے تو کوشش ہوتی ہے کہ اس سے خبر لی جائے کہ خان نے کیا کہا ہے؟پی ٹی آئی کیا کرنے جارہی ہے؟
مل کر آنے والے کئی ایسی باتیں بتاتے ہیں جن کے متعلق وہ کہتے ہیں کہ یہ آف دی ریکارڈ ہے،اسے پبلک نہ کیجیے گا،لیکن کئی خبریں ایسی ہوتی ہیں جن سے روکتے نہیں ہیں تو وہ ہم اپنی وی لاگز میں دے دیتے ہیں،
8 فروری کے بعد عمران خان ہر ملاقات میں جو ایک بات ضرور کرتے ہیں،وہی ایک بات پی ٹی آئی کی پوری پارٹی یا تو سمجھنے سے قاصر ہے یا جن کے ہاتھ میں باہر فیصلہ سازی ہے وہ اس حد تک کمپرومائزڈ ہیں کہ وہ خان کی اس بات پر عمل نہیں ہونے دیتے،
چلیں آپ کو بتاتا ہوں کہ وہ بات کیا ہے اور خان کیوں بار بار وہ بات کرتا ہے؟
خان صاحب پارٹی کو پچھلے ڈیڑھ ماہ سے سمجھا رہے ہیں کہ سارا فوکس سپریم کورٹ پر رکھیں،خان نے گزشتہ ہفتے ایک ملاقات میں کہا کہ اسٹیبلیشمنٹ نے پی ٹی آئی کے خلاف جو بھی کیا ہے وہ سپریم کورٹ اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ذریعے کیا ہے،خان نے اس ملاقات میں کہا کہ
بلا کس نے چھینا؟قاضی فائز عیسیٰ نے
لیول پلینگ فیلڈ کس نے نہیں دی؟قاضی فائز عیسیٰ نے
بیوروکریٹس کو بطور آر او کس نے بحال کیا؟قاضی فائز عیسیٰ نے
نواز شریف کی تاحیات نااہلی کس نے ختم کی؟قاضی فائز عیسیٰ نے
مخصوص نشستیں کس کی وجہ سے نہیں ملیں؟قاضی فائز عیسیٰ کے بلے والے فیصلے کی وجہ سے
مختلف نشان ہونے کے باوجود خان کے نامزد کردہ امیدوار پی ٹی آئی کے امیدوار قرار پا سکتے تھے لیکن کیس قاضی فائز عیسیٰ صاحب نے نہیں لگایا،جو کیس فارم 33 کے حوالے سے سلمان اکرم راجہ لے کر گئے تھے
ایک کے بعد ایک کیس میں گرفتاری سے روکنے کے ہائی کورٹ کے فیصلے کو کس نے کالعدم کیا؟قاضی فائز عیسیٰ کے دوست سردار طارق مسعود نے
سویلینز کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل کے حوالے سے جسٹس اعجاز الاحسن کے بنچ کا فیصلہ کس نے معطل کیا؟قاضی فائز عیسیٰ کے دوست سردار طارق اور قاضی فائز عیسیٰ گروپ کے چار دیگر ججز نے
الیکشن کمیشن کو کس کی سپورٹ حاصل ہے؟قاضی فائز کی
سکندر سلطان راجہ کے سامنے چٹان بن کر کون کھڑا ہے؟قاضی فائز عیسیٰ
الیکشن میں دھاندلی پر پردہ ڈالنے کی پوری کوشش کون کررہا ہے؟؟؟سب کے سامنے ہے
خان نے کہا کہ نچلی عدالتوں سے اگر ہمیں ریلیف نہیں مل رہا تو اس کی وجہ بھی قاضی فائز عیسیٰ کا نچلی عدالتوں پر دباو کی وجہ سے ہے،
خان نے یہ سب باتیں کہہ کر پارٹی کو ٹاسک دیا کہ روزانہ سپریم کورٹ کے باہر پریس کانفرنس کرکے مطالبہ کریں کہ ہمارا مینڈیٹ واپس کریں،ہمارے کارکنان اور خواتین قیدیوں کو رہا کریں،ہمارے جتنے کیسز ہیں ،وہ فوراً سماعت کے لیے مقرر کریں،
خان نے پارٹی کو سمجھایا کہ جتنا سپریم کورٹ پر آپ دباو بڑھائیں گے،اتنی جلدی ان کو کیسز سننا پڑیں گے اور جب آپ حقائق لوگوں کو بتائیں گے تو حقیقت پر مبنی ایسا بیانیہ بنے گا جسے قاضی فائز عیسیٰ برداشت نہیں کر سکیں گے اور ان کو کیسز لگانا پڑیں گے،اگر کیس سن کر وہ میرٹ پر فیصلہ کرتے ہیں تو ہم وہ تمام کیسز جیت جائیں گے اور اگر قاضی فائز عیسیٰ ہمارے خلاف غیر آئینی فیصلے دیتے ہیں تو ہمیں اس کا یہ فائدہ ہوگا کہ جب ہم عوامی سطح پر احتجاج شروع کریں گے تو ہمارے پاس ٹھوس جواز ہوگا کہ ہم نے ملک کی سب سے بڑی عدالت میں جا کر دیکھ لیا ہے لیکن وہاں قانون نہیں ن کے مطابق فیصلے ہو رہے ہیں،وہاں آئین ،قانون اور حلف کے مطابق فیصلے نہیں ہو رہے بلکہ کسی کے احکامات کی تکمیل کے مطابق غیر آئینی فیصلے ہو رہے ہیں،
خان سے مل کر آنے والے خان کے ایک کھلاڑی نے مجھے کہا کہ ہم خان کے ساتھ بہت ظلم کررہے ہیں،وہ کہنے لگا کہ میرا دل خون کے آنسو روتا ہے کہ خان یہ سب deserve نہیں کرتا،جو کچھ ہم اس کے ساتھ کررہے ہیں،بلکہ اس نے کہا کہ شاید ہماری پارٹی کے کچھ لوگ بھی نہیں چاہتے کہ خان رہا ہو۔۔۔۔
خیر جو بھی ہے لیکن خان کی پارٹی میں اس وقت سب سے زیادہ وکلا ہیں لیکن اس وقت سپریم کورٹ کوئی وکیل جا کر بات کرنے کو تیار نہیں،سوائے شوکت بسرا کے۔۔۔جس کو چیف جسٹس نے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں
ایک نام اس سے اگلے ٹویٹ میں بتاتا ہوں کہ جس نے پی ٹی آئی کو سب سے زیادہ روک رکھا ہے قاضی فائز عیسیٰ پر دباو بڑھانے سے۔۔۔۔۔
امریکی کانگریس کمیٹی میں ڈولنڈ لو کی پیشی تحریک انصاف کی بہت بڑی کامیابی ہے
یہ تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے کہ کسی امریکی عہدے دار کو مداخلت کرنے پر اس طرح ذلیل ہونا پڑا
نجم سیٹھی 🔥