وفاقی وزیر صحت عبدلقادر پٹیل کہ ساتھ ان کے بھائی کے افسوسناک انتقال پر پی۔ایس 104 کے جنرل سیکریٹری اور چنیسر ٹاؤن کہ چیئرمین فرحان غنی نے تعزیت کی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
پی ایس 104 یوسی 8، وارڈ 3 وومن ونگ کی کارنر میٹنگ منعقد کی گئی جسکی سربراہی میسز فرحان غنی نے کی 🇱🇾
فرحان غنی کا نشان تیر کا نشان =====>🇱🇾
جیت کا نشان تیر کا نشان =====>🇱🇾@FGhani22@SaeedGhani1@BakhtawarFarha1