Chairman Pakistan Peoples Party @BBhuttoZardari pays glowing tribute to the brave officers and personnel of the Pakistan Air Force (PAF) on Air Force Day.
Read More: https://t.co/QxUT69FkTi
On the matter of the division of Sindh, all political parties have been exposed.
PPP is the only party that is standing alone like a wall against the division of Sindh.
Today, the eyes and hopes of Pakistan's youth are only on @BBhuttoZardari .
شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان میں جمہوریت کو مضبوط بنیادیں فراہم کیں اور "ایک فرد، ایک ووٹ" کے اصول کو عملی شکل دی۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ قومی مفاد، جمہوریت اور وفاق کے استحکام کو مقدم رکھا ہے۔ آزاد کشمیر کی صورتحال میں ہر قیمتی جان کے تحفظ، اعتماد کی بحالی اور سیاسی محاذ آرائی کے بجائے عوامی مسائل کے حل پر توجہ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
رکن قومی اسمبلی پی ��ی پی علی موسیٰ گیلانی
@AliMusaGilani
#KashmirPeDakaNamanzur
#VotePeDakaNamanzur
پاکستان پیپلز پارٹی کو میرپور کے عوام نے اکثریت دلوا دی ہے اب ہمارا کام ہے کہ عوام کے ووٹ کو تحفظ دلوانا، انشاء ﷲ ہم پیچھے ہٹیں گے نہیں کسی کے سامنے جھکے گے نہیں۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں ضلع مظفرآباد کی تحصیل گڑھی ڈوپٹہ میں ایل اے 30 سے پارٹی کے امیدوار مبشر منیر اعوان کی رہائش گاہ پر کارکنان سے ملاقات
آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات میں عوامی مینڈیٹ کی بے توقیری، پولنگ اسٹیشنوں پر مبینہ غنڈہ گردی، اسلحے کے زور پر ووٹرز کو ہراساں کرنے اور ووٹوں کو نذرِ آتش کرنے جیسے مناظر پوری دنیا نے دیکھے۔ اگر کسی نے یہ سب نہیں دیکھا تو وہ وفاقی اور پنجاب حکومت ہے، جنہوں نے ان سنگین الزامات پر آنکھیں بند رکھیں۔ اور اس سب پر مجرمانہ خاموشی اس لیے ہے کیوں کہ یہ سب کرنے والے انہی کے امیدوار تھے جو ان لوگوں کی سرپرستی کررہے تھے۔
رکن قومی اسمبلی پی پی پی پی ناز بلوچ
@NazBaloch_
Visited Spencer Eye Hospital, Lyari, which has been transformed under the leadership of Mayor Karachi @murtazawahab1 and the Government of Sindh through a Public Private Partnership model.
Originally built in 1940, the hospital has been beautifully restored while preserving its heritage. Today, its daily OPD has reached around 4,000 patients. Every service is provided free of cost, and since April 2026, more than 700 laser and other procedures have been successfully performed.
Appreciate the dedication and hard work of the entire team of doctors and medical staff for their outstanding service to the people.
عالمی سطح پر کشمیر کاز کو نقصان پہنچائے بغیر کشمیری عوام کو مزید حقوق دلوائے جاسکتے ہیں۔
میں سمجھتا ہوں کہ کشمیری عوام کو عبوری سطح پر آبزرور اسٹیٹس این ایف سی، سی سی آئی، قومی اسمبلی اور سینیٹ میں دلوایا جائے۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ کشمیریوں کو بھی وہ ہی حقوق حاصل ہوں جو دیگر پاکستانیوں کو حاصل ہیں تو آئیں 27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو کامیاب بنائیں۔
#MirpurMainTeerChaleyGa
کندھ کوٹ/پیپلز پارٹی ضلع کشمور کندھ کوٹ کی جانب سے بھارتی آبی جارحیت کے خلاف احتجاجی ریلی
"مرسوں مرسوں، سندھو نہ ڈیسوں"ریلی پی پی آفس سے لیکر پریس کلب کندھ کوٹ تک نکالی گئی
اور پ��کستان پیپلز پارٹی کے عہدیداران اور کارکنان نے ب��ی تعداد میں شرکت کیا ہے
پیپلز پارٹی نے پورسے سندھ میں کراچی سے کشمور تک بھارتی آبی جارحیت کے خلاف آج بھرپور مظاہرے کیئے ہیں ۔
بھارتی جارحیت کے خلاف عوام کو رستوں میں پیپلز پارٹی لیکے آئی ہے ۔
کوئی اور پارٹی حکومتی سطح تک بھی اتنا عوام کو آگاہ نہیں کرسکی جتنا پی پی پی نے آج احتجاج کی صورت میں کیا ہے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے نعرے “مرسوں مرسوں، سندھو نہ ڈیسوں” کے تحت پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کشمور کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی،
جس میں جنرل سیکریٹری تعلقہ کشمور محکم الدین جکہرانی سمیت پارٹی رہنماؤں، کارکنان اور عوام کی ب��ی تعداد نے شرکت کی۔
@BBhuttoZardari
چیئرمین @BBhuttoZardari کے نعرے “مرسوں مرسوں، سندھو نہ ڈیسوں” کے تحت پیپلز پارٹی ضلع کشمور کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی،
جس میں ضلعی صدر @gmjakhrani ضلعی جنرل سیکریٹری @miraltafkhoso اور نفارمیشن سیکریٹری @RazaMuradPPP سمیت پارٹی رہنماؤں،کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی
5 جولائی 1977 پاکستان کی جمہوری تاریخ کا وہ سیاہ دن ہے جب عوام کے مینڈیٹ، آئین اور پارلیمانی جمہوریت پر شب خون مارا گیا۔ آمریت نے یہ سمجھا کہ وہ عوام کی آواز دبا دے گی، مگر شہید ذوالفقار علی بھٹو، شہید محترمہ بینظیر بھٹو اور بے شمار جمہوریت پسند کارکنوں کی قربانیوں نے یہ ثابت کیا کہ حق اور عوامی حاکمیت کو کبھی شکست نہیں دی جا سکتی۔
آج، 49 برس بعد بھی ہمارا عزم وہی ہے کہ آئین کی بالادستی، ووٹ کے تقدس، پارلیمانی جمہوریت اور عوام کے حقِ حکمرانی کا ہر قیمت پر دفاع کریں گے۔ شہدا�� کی قربانیوں کا حقیقی خراج یہی ہے کہ نفرت اور آمریت کے ہر سایے کو مسترد کرتے ہوئے ایک متحد، جمہوری اور ترقی پسند پاکستان کی تعمیر جاری رکھیں۔
#BlackDay
#5thJulyBlackDay
آمر نے سمجھا تھا کہ وہ قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کو راستے سے ہٹا کر ان کا نظریہ ختم کر دے گا، لیکن تاریخ گواہ ہے کہ آمر مٹ گئے اور بھٹو عوام کے دلوں میں زندہ رہا۔ بھٹو کل بھی تاریخ کا روشن باب تھا اور آج بھی پاکستان کی پہچان ہے۔
#5thJulyBlackDay
I am deeply grateful to the leadership of the Pakistan Peoples Party for their trust and for appointing me as the Deputy Information Secretary of PPP District Kashmore-Kandhkot ❤️🇱🇾
@BBhuttoZardari@AseefaBZ @
کشمیر سمیت ہر حساس خطے میں امن، استحکام اور قانون کی بالادستی ناگزیر ہے۔ تمام مسائل کا حل سیاسی مکالمے، جمہوری عمل اور آئینی راستے میں ہے۔ قومی یکجہتی اور ریاستی مفاد سب سے مقدم ہیں۔ #PPP#Pakistan#Kashmir