We have survived Partition, we have survived war, we have survived terror, we have survived floods. We have survived dictatorships, sanctions, conspiracies, betrayals and we are still here - Chairman PPP @BBhuttoZardari sb ...
شہید ذوالفقار علی بھٹو کا تاریخی کارنامہ، شملہ معاہدہ 1972 - پاکستان کی سفارتی فتح
۔ 93 ہزار سے زائد پاکستانی قیدیوں کی باعزت واپسی۔
۔ ملکی سرحدوں کا تحفظ، کوئی علاقہ نہ گنوایا۔
۔ مسئلہ کشمیر کو سفارتی محاذ پر زندہ رکھا۔
۔ جنگ سے امن کی جانب قدم بڑھایا۔
۔ سیاسی رہنما جس نے بغیر جھکے جرات سے مذاکرات کیے۔
شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ثابت کیا کہ تعمیرِ وطن کا آغاز بہادری سے ہوتا ہے، نہ کہ جنگ سے۔
@BBhuttoZardari
2 جولائی 1972 - شملہ معاہدہ
جب پوری قوم ایک کڑے امتحان سے گزر رہی تھی، شہید ذوالفقار علی بھٹو نے مذاکرات کی میز پر پاکستان کا مقدمہ قومی وقار، تدبر اور جرات کے ساتھ لڑا۔
شملہ معاہدہ پاکستان کی سفارتی تاریخ کا ایک اہم باب ثابت ہوا، جہاں قومی مفاد کو مقدم رکھتے ہوئے اہم کامیابیاں حاصل کی گئیں۔
• 90 ہزار سے زائد پاکستانی جنگی قیدیوں کی باعزت واپسی
• ہزاروں مربع میل مقبوضہ پاکستانی علاقے کی واپسی
@BBhuttoZardari
The International Seminar on the Indus Waters Treaty reaffirmed an important principle of international law referring to water as an existential issue. Chairman @BBhuttoZardari emphasised that International treaties must be respected and honoured in good faith. Upholding treaty obligations and resolving differences through dialogue and established legal frameworks remain essential for regional peace, stability, and mutual confidence. Pakistan remains adamant about these principles and constructive engagement on all matters of shared interest.
#IWT #InternationalLaw #WaterDiplomacy
One year has passed since the false FIR filed by President PSF Sindh Mansoor Shahani. Instead of protecting PSF workers, he allegedly harassed them, filed false cases against them, violated the PPP Chairman's age-limit policy Leadership is about serving workers—not silencing them
منصور شاہانی کی جھوٹی ایف آئی آر کو ایک سال گزر چکا ہے۔
یہ پی ایس ایف کی تاریخ کا واحد صدر ہے جس نے اپنے ہی کارکنوں کو ہراساں کیا،ان پر جھوٹی ایف آئی آرز درج کروائیں، پیپلز پارٹی کے چیئرمین کی (Age Limit) پالیسی کی خلاف ورزی کی، اور ایک منظم تنظیم کو تباہ حالی کی طرف دھکیل دیا
اسلام آباد
فریال تالپور کی صدارت میں پاکستان پیپلز پارٹی کا اعلیٰ سطحی اجلاس
اجلاس میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سمیت سینئر قیادت کی شرکت
صدر آزاد کشمیر سردار لطیف اکبر، وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور بھی اجلاس میں شریک
آزاد کشمیر کی مجموعی سیاسی صورتحال کا مختلف پہلوؤں سے جائزہ لیا گیا
اجلاس میں متعدد اہم تجاویز پر تفصیلی تبادلہ خیال
آزاد کشمیر انتخابات کے لیے پارٹی کی انتخابی حکمت عملی پر مشاورت
ٹکٹوں کی تقسیم کے بعد انتخابی مہم اور آئندہ لائحہ عمل پر غور
مختلف سیاسی جماعتوں سے رابطوں اور ممکنہ سیاسی تعاون کے امور بھی زیر بحث آئے
پیپلز پارٹی قیادت کا آزاد کشمیر انتخابات کی تیاریوں کو مزید مؤثر بنانے پر اتفاق
اجلاس میں پارٹی تنظیم، انتخابی رابطوں اور آئندہ سیاسی سرگرمیوں سے متعلق اہم فیصلوں پر مشاورت
@FaryalTalpurPk
First Lady Bibi @AseefaBZ, MNA meeting with PRCS volunteer children at Headquarters, while appreciating their commitment and participation in humanitarian and community service activities.
خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری قومی اسمبلی کے اجلاس میں اراکین پارلیمان سے ملاقات کررہی ہیں اس موقع پر سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔
@AseefaBZ
Proud to continue a legacy of humanitarian service through the Pakistan Red Crescent Society founded by Quaid e Azam Muhammad Ali Jinnah on 20 December 1947. As Chairperson of PRCS from 1974 to 1977, my grandmother Begum Nusrat Bhutto helped strengthen the institution and played a key role in the transition from Red Cross to Red Crescent in Pakistan. My mother Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto also remained committed to PRCS healthcare and welfare initiatives.
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی پی کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری سمیت تمام جیالے اراکین پارلیمان موجود
@BBhuttoZardari@AseefaBZ
قومی مفاد اور پاکستان کے دفاع کی بات ہو تو پوری قوم ایک ہو جاتی ہے۔
بھارت کے ساتھ جنگ ہو یا عالمی سطح پر پاکستان کے مؤقف کا دفاع، ہر محب وطن پاکستانی نے اپنی ذمہ داری نبھائی۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جنگ کے دوران بھارتی پروپیگنڈا کا عالمی میڈیا میں بھرپور جواب دیا، اور بعد ازاں وزیراعظم کی درخواست پر پاکستان کی امن کمیٹی کی سربراہی بھی کی۔
@BBhuttoZardari
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج کوئٹہ میں 50 بستروں پر مشتمل جدید باچا خان میموریل اسپتال سمیت 11 اہم عوامی منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔
باچا خان میموریل اسپتال خواتین اور بچوں کو معیاری اور جدید طبی سہولیات فراہم کرے گا، جہاں زچہ و بچہ کی نگہداشت، بچوں کے امراض، ایمرجنسی سروسز، تشخیصی سہولیات اور خصوصی علاج کی جدید سہولتیں میسر ہوں گی۔
یہ منصوبہ بلوچستان میں صحت کے شعبے کی بہتری اور عوام کو معیاری علاج کی فراہمی کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔
@BBhuttoZardari
#PPPForBalochistan
پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور کی نوابشاہ میں وزیرِ داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کے گھر آمد
فریال تالپور نے نوابشاہ میں وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار اور طارق علی سے اُنکی والدہ کی رحلت پر تعزیت کی
فریال تالپور نے مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقامی کی دعا کی
ارکان سندھ اسمبلی سہیل انور سیال اور قاسم سراج سومرو، سابق ایم پی اے سلیم جلبانی بھی فریال تالپور کے ہمراہ تھے
اس موقع پر پی پی پی ضلع شہید بینظیر آباد کے صدر سالم خان زرداری، جاوید نایاب لغاری، خان بہادر بھٹی اور سید منیر شاہ ذاکری بھی موجود تھے
@ZiaLanjar