دیگر مہمانان گرامی میں جنرل سیکرٹری پی واے او پنجاب آصف خان بلوچ نائب صدر پی ایس ایف پنجاب حافظ عامر شہزاد فنانس سیکرٹری میاں سعود ڈپ��ی انفارمیشن سیکرٹری پی ایس ایف پنجاب مستنصر کامران بلوچ صدر لاہور پی ایس ایف قمر خان اور صدر پی واے او لاہور یاسر حسین بارا تھے۔
پی ایس ایف پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام صدر پی ایس ایف پنجاب یونیورسٹی عبدالرحمان رحمانی کی زیر صدارت مین گراؤنڈ پنجاب یونیورسٹی میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جسکے مہمان خصوصی صدر پی ایس ایف پنجاب موسی کھوکھر تھے جس میں طلبہ کی کثیر تعداد نے بھرپور شرکت کی۔@rehmani
تقریب سے صدر پی ایس ایف ��نجاب موسیٰ کھوکھر اور صدر پی ایس ایف جامعہ پنجاب عبدالرحمن رحمانی نے خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں انہوں نے طلبہ کو رمضان المبارک کی برکتوں، اتحاد و تنظیم کی اہمیت اور تعلیمی مسائل کے حل کے لیے مشترکہ جدوجہد پر زور دیا۔
پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام صدر ��ی ایس ایف پنجاب یونیورسٹی عبدالرحمان رحمانی کی زیر صدارت مین گراؤنڈ پنجاب یونیورسٹی میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا
جسکےمہمان خصوصی صدر پی ایس ایف پنجاب موسی کھوکھر تھےافطاری میں طلبہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی
@CMKPSF
The President Peoples Students Federation (PSF) Central Punjab Mr Musa khokhar is pleased to announce its cabinet for the 2026-2027 term at Punjab University Lahore.
#PSF_PU@BBhuttoZardari@rehmani@CMKPSF@MShoaibWains5
PSF Punjab University reaffirmed its commitment to unity, discipline, and raising students’ genuine concerns through a peaceful and democratic platform.
Vice President Ramsha Muneer addressed the issues regarding the girls' hostel.
From the central cabinet
Shoaib Wains, Ramsha Muneer, Bushra Hijab,,Ahmad Jawad, Asma,Rana Shoaib, Shuja Hayat, Abu Bakar Joiya, and Rafay Hanif participated.
Musa Khokhar, President PSF Punjab, presided over the PSF Punjab University Central Cabinet meeting at the Pakistan Peoples Party Punjab Office, Model Town, and congratulated the newly elected cabinet members.
@BBhuttoZardari@CMKPSF
پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن جامع پنجاب کی مرکزی کابینہ کا اجلاس، اجلاس کی صدارت صدر پی ایس ایف سینٹرل پنجاب موسیٰ کھوکھر نے کی۔اجلاس میں کی نو منتخب کابینہ کو مبارکباد دی گئی۔صدر پی ایس ایف جامعہ پنجاب عبدالرحمان رحمانی نے آئندہ کے تنظیمی لائے عمل پر گفتگو کی۔ @BBhuttoZardari@CMKPSF
تننظیمی قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کے باعث جنید ڈوگر ( جنرل سیکرٹری پی ایس ایف لاھور ڈویژن)کے خلاف باضابطہ تنظیمی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ تمام متعلقہ اراکین کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ اس ضمن میں پارٹی کے آئین و قواعد کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ @BBhuttoZardari
پاکستان پیپلز پارٹی کے آئین اور قانون سے کھلم کھلا کھلواڑ,پی ایس ایف لاہور ڈویژن کے جنرل سیکرٹری کی جانب سے پنجاب یونیورسٹی سے متعلق جاری کیا گیا نوٹیفکیشن سراسر غیر آئینی، غیر قانونی اور کالعدم ہے۔،@BBhuttoZardari@AseefaBZ@rehmani@MustansarKamran
پی ایس ایف پنجاب یونیورسٹی کی طرف سے انفارمیشن سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی ساہیوال ڈویژن رائے راشد ، سیکرٹری انفارمیشن پاکپتن مستنصر کامران بلوچ ، شہزاد وٹو (پی ایل ایف) کا جامعہ پنجاب آمد پر استقبال کیا گیا اور نئے عہدے سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی گئی
@BBhuttoZardari