Public School Reorganization Program is a PEF initiative under the Government of Punjab, focused on improving public schools through Public-Private Partnership.
Shukr Alhamdulillah. Grateful to Hon’ble CM Punjab for her visionary leadership. At PEF, we remain committed to transforming Punjab’s educational landscape by ensuring quality education and equal opportunities for every child. Another feather in PEF’s cap. @PEFPUNJAB
وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق پبلک سکولز ری آرگنائزیشن پروگرام (𝗣𝗦𝗥𝗣) فیز 𝟮 کے تحت گورنمنٹ پرائمری سکول خواجہ بخش بودلہ، بہاولنگر کے تعلیمی ماحول میں نمایاں بہتری لائی گئی ہے۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق پبلک سکولز ری آرگنائزیشن پروگرام (𝗣𝗦𝗥𝗣) فیز 𝟯 کے تحت گورنمنٹ پرائمری سکول بصیرہ، ملتان (𝗘𝗠𝗜𝗦 𝗖𝗼𝗱𝗲: 𝟯𝟲𝟭𝟰𝟬𝟭𝟯𝟰) کے تعلیمی ماحول کو بہتر بنانے کی جانب اہم پیش رفت کی گئی ہے۔
منیجنگ ڈائریکٹر پیف شاہد فرید کا نواز شریف سکول آف ایمیننس پسرور اور گوجرانوالہ کیمپسز کا دورہ
منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن شاہد فرید نے نواز شریف سکول آف ایمیننس کے پسرور اور گوجرانوالہ کیمپسز کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے سکولز میں طلبہ کو فراہم کی جانے والی تعلیمی و دیگر سہولیات، صفائی ستھرائی، کلاس رومز، سکول کے مجموعی انتظامات اور انفراسٹرکچر کا تفصیلی جائزہ لیا۔اس موقع پر ایم ڈی پیف نے پارٹنرز کو ہدایات جاری کیں کہ سکول میں موجود سہولیات اور انتظامات میں جہاں کہیں کمی بیشی موجود ہے، اسے فوری طور پر دور کیا جائے۔ ایم ڈی پیف نے پارٹنرز کو ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے ہدایت کی کہ مقررہ مدت کے اندر طلبہ کو فراہم کی جانے والی تمام ضروری سہولیات کو مکمل کیا جائے اور سکول کے انتظامات کو مطلوبہ معیار کے مطابق بنایا جائے۔ ایم ڈی پیف نے واضح کیا کہ نواز شریف سکول آف ایمیننس میں زیر تعلیم طلبہ کو معیاری تعلیمی ماحول، بنیادی سہولیات اور بہتر تعلیمی و تدریسی ماحول کی فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔منیجنگ ڈائریکٹر پیف نے مزید کہا کہ نواز شریف سکول آف ایمننس پروگرام کا مقصد طلبہ کو جدید، محفوظ اور معیاری تعلیمی ماحول فراہم کرنا ہے، جس کے لیے سکول پارٹنرز اپنی ذمہ داریاں مؤثر انداز میں ادا کریں۔
پبلک نوٹس/اہم اعلان
تمام پیف پارٹنرز اور لائسنسیز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ہیڈ آفس لاہور باقاعدہ طور پر اپنی نئی عمارت واقع 302 H/3, جوہر ٹاؤن لاہور میں 30ستمبر 2026 تک منتقل ہو جائے گی۔
مزید تفصیلات ساتھ لف کیے گئے اشتہار میں ملاحظہ کریں۔
Innovation in Action! 💻✨
Students of Nawaz Sharif School of Eminence (NSSE) showcased their creativity, skills, and innovative projects at the CS Club Exhibition.
From exciting tech projects to creative digital solutions, students demonstrated how technology, learning, and innovation come together in the classroom. 🚀
Learning today. Creating tomorrow. 💚
#NSSE #NawazSharifSchoolOfEminence #NSSEStateOfArtSchools #CSClub #StudentInnovation #TechEducation #FutureReadyStudents
پی ایس آر پی فیز 3: معاہدوں پر دستخط کی تقریب
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے پی ایس آر پی فیز 3 کے تحت آج اور گزشتہ روز معاہدوں پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں NGOs، EdTech اداروں اور Educational Chains کے ساتھ مجموعی طور پر 59 معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔
یہ اہم پیش رفت چیئرمین پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ملک شعیب اعوان کی زیرِ نگرانی میرٹ اور شفافیت کے اصولوں کے مطابق عمل میں آئی۔
پی ایس آر پی فیز 3 کے تحت صرف پانچ ماہ کی مختصر مدت میں تمام معاہدوں کی تکمیل پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی تیز رفتار اور مؤثر کاوشوں کا عملی ثبوت ہے۔
#PEF #PSRP #PSRPPhase3 #QualityEducation #EducationForAll #Merit #Transparency
نواز شریف سکول آف ایمننس میں بچوں کی تعلیم کے ساتھ ساتھ ان کی تخلیقی صلاحیتوں اور عملی سیکھنے پر بھی خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔ 🌱📚
ای سی سی ای کلاس روم میں بچے اپنے اساتذہ کی رہنمائی میں مختلف دلچسپ اور تعلیمی سرگرمیوں میں حصہ لیتے ہوئے خوشگوار انداز میں سیکھ رہے ہیں۔ 👩🏫✨
ایسی سرگرمیاں بچوں میں خود اعتمادی، تخلیقی سوچ اور سیکھنے کا شوق پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔
#NSSEStateOfArtSchools #PEF #NawazSharifSchoolOfEminence #ECCE #QualityEducation
نواز شریف سکول آف ایمننس میں طلبہ کو عملی سرگرمیوں کے ذریعے سیکھنے کے بھرپور مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں۔ 🧪🌱
جماعت ہشتم کے طلبہ نے بیکنگ سوڈا کے ذریعے تیزاب کو غیر مؤثر بنانے کا عملی مظاہرہ کیا، جس کا مقصد ماحولیاتی تیزابی آلودگی کو کم کرنے کے تصور کو سمجھنا تھا۔
ایسی سرگرمیاں طلبہ میں سائنسی سوچ، تحقیق اور عملی سیکھنے کے رجحان کو فروغ دیتی ہیں۔ 🔬✨
#NSSEStateOfArtSchools #PEF #NawazSharifSchoolOfEminence #SciencePractical #EnvironmentalAwareness
نواز شریف سکول آف ایمننس میں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے طلبہ کو مستقبل کے تقاضوں کے لیے تیار کیا جا رہا ہے۔ 🚀🤖
AI اور Robotics Lab میں طلبہ نے اپنی تخلیقی صلاحیتوں اور تکنیکی مہارتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے Radar System پر مبنی ایک شاندار پراجیکٹ تیار کیا ہے۔ 📡✨
ایسے عملی پراجیکٹس طلبہ میں تخلیقی سوچ، مسئلہ حل کرنے کی صلاحیت اور جدید ٹیکنالوجی کو عملی طور پر سمجھنے کا جذبہ پیدا کرتے ہیں۔
یہی ہے جدید تعلیم، جو علم کو ہنر اور تخلیق میں بدلتی ہے۔
#NSSEStateOfArtSchools #PEF #NawazSharifSchoolOfEminence #AIRobotics #RadarSystem #FutureReady
نواز شریف سکول آف ایمیننس وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کا ایک انقلابی اور دورِ جدید سے ہم آہنگ منصوبہ ہے، جس کا مقصد پنجاب کے بچوں کو معیاری، جدید اور عالمی معیار کی تعلیم کے مواقع فراہم کرنا ہے۔ یہ اسٹیٹ آف دی آرٹ سکولز جدید کمپیوٹر لیبز، روبوٹکس لیبز، سائنس لیبز، جدید تعلیمی ماحول اور بہترین کھیلوں کی سہولیات سے آراستہ ہیں، جہاں طلبہ کو تعلیم کے ساتھ ساتھ ٹیکنالوجی، تحقیق، تخلیقی صلاحیتوں اور ہم نصابی سرگرمیوں کے فروغ کے بہترین مواقع میسر ہوں گے۔ نواز شریف سکول آف ایمیننس پنجاب کے بچوں کے روشن، باصلاحیت اور ترقی یافتہ مستقبل کی مضبوط بنیاد ہیں۔
#NawazSharifSchoolOfEminence #NSSE #MaryamNawazSharif #StateOfTheArtSchools
𝐇𝐚𝐩𝐩𝐲 𝐓𝐞𝐚𝐜𝐡𝐞𝐫𝐬’ 𝐃𝐚𝐲 📚
Teachers are the guiding light who inspire minds, shape futures, and empower communities. On this special day, we salute the dedicated teachers who are helping build a brighter and more educated Punjab.
Thank you for your dedication, patience, and commitment to nurturing the next generation.
Happy Teachers’ Day to all our inspiring teachers! 🇵🇰💚
#HappyTeachersDay #TeachersDay #PunjabEducationFoundation #PEF #Education #Teachers #BrighterFuture #EducatedPunjab #OurTeachersOurPride
یومِ اساتذہ کے موقع پر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی جانب سے تمام اساتذہ کو خراجِ تحسین
استاد وہ رہنما ہے جو علم کی روشنی سے نسلوں کا مستقبل سنوارتا ہے۔ اساتذہ کی محنت، خلوص اور رہنمائی ہی ایک تعلیم یافتہ، باشعور اور باصلاحیت معاشرے کی بنیاد ہے۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے تمام اساتذہ کو سلامِ عقیدت، جو قوم کے بچوں کو علم، شعور اور کامیابی کی راہ دکھا رہے ہیں۔
آج ہم اپنے تمام اساتذہ کی بے لوث خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
#TeachersDay #یوم_اساتذہ #PunjabEducationFoundation #HarBachaHarKhawab #OurTeachersOurPride
یومِ اساتذہ کے موقع پر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی جانب سے تمام اساتذہ کو خراجِ تحسین
استاد وہ رہنما ہے جو علم کی روشنی سے نسلوں کا مستقبل سنوارتا ہے۔ اساتذہ کی محنت، خلوص اور رہنمائی ہی ایک تعلیم یافتہ، باشعور اور باصلاحیت معاشرے کی بنیاد ہے۔
آج ہم اپنے تمام اساتذہ کی بے لوث خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
#TeachersDay #یوم_اساتذہ #PunjabEducationFoundation #HarBachaHarKhawab #OurTeachersOurPride
🏫 نواز شریف سکول آف ایمیننس — معیاری تعلیم، روشن مستقبل!
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت نواز شریف سکول آف ایمیننس میں جدید تعلیمی سہولیات، ڈیجیٹل کلاس رومز اور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے بچوں کو مفت اور معیاری تعلیم فراہم کرنے کی جانب ایک اہم قدم۔
جہاں ہر بچے کو سیکھنے، آگے بڑھنے اور اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کے یکساں مواقع میسر ہیں۔ 📚✨
#NSSE #NSSEStateOfArtSchools #PunjabEducationFoundation #QualityEducation #FreeEducation #EducationForAll
کلاس روم سے Innovation Lab تک! 🚀
نواز شریف سکول آف ایمننس (NSSE) کے طلبہ کے لیے جدید Innovation Labs تخلیقی سوچ، عملی سیکھنے، STEAM سرگرمیوں اور روبوٹکس کے ذریعے نئی صلاحیتوں کو پروان چڑھا رہی ہیں۔ یہاں بچے صرف سیکھتے نہیں، بلکہ سوچتے، تخلیق کرتے اور مستقبل کے لیے تیار ہوتے ہیں۔ 🌱💡
یہی ہے پنجاب میں جدید اور معیاری تعلیم کے ذریعے ایک روشن مستقبل کی جانب قدم۔
#NSSEStateOfArtSchools #ThankYouMaryamNawaz #ThankYouRanaSikandarHayat #PunjabEducationFoundation #InnovationLab #STEAMEducation #Robotics #QualityEducation
بہتر سکول، روشن مستقبل، مضبوط پنجاب! 🇵🇰💚
پبلک سکولز ری آرگنائزیشن پروگرام (PSRP) کے ذریعے سکولوں میں جدید تعلیمی سہولیات، بہتر انفراسٹرکچر اور معاون تعلیمی ماحول فراہم کیا جا رہا ہے، تاکہ ہر بچے کو معیاری تعلیم اور آگے بڑھنے کے یکساں مواقع میسر آئیں۔
آج کے بہتر سکول، کل کے مضبوط پنجاب کی بنیاد ہیں۔
#PSRP #PunjabEducationFoundation #QualityEducation #StrongerPunjab #BetterSchools #ThankYouMaryamNawaz #ThankYouRanaSikandarHayat