اہلسنت کو کھوئے ہوئے تشخص کی بحالی کیلئے متحد ہوکر جدوجہد کرنا ہوگی، سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری
ملک کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کیلئے کسی بھی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے،ثروت اعجاز قادری
#JoinPST
قانون کی حکمرانی سے ہی جرائم کا خاتمہ اور معیشت کو استحکام ملے گا، سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری
پچھلی حکومت کی طرح موجودہ حکمران بھی مہنگائی کے خاتمے کیلئے دعوؤں سے کام چلا رہی ہے، ثروت اعجاز قادری
#SarwatEjazQadri#PakistanSunniTehreek#JoinPST
عقیدہ ختم نبوت ﷺ کے تحفظ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے، سربراہ پاکستان سنی تحریک محمدثروت اعجازقادری
حضرت محمد مصطفیﷺ کی اسوہ حسنہ پر گامزن ہو کر دنیا و آخرت کو سنوارا جاسکتا ہے، ثروت اعجاز قادری
#SarwatEjazQadri#PakistanSunniTehreek#JoinPST#PST #Pakistan
Condemn the attack on @ImranKhanPTI. My prayers for the health & speedy recovery of all the injured people & deceased. May Allah protect Pakistan-Ameen. #SarwatEjazQadri#imrankhan
کراچی: آصف ہیرہ کے بیٹے کے دعوت ولیمے میں سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری بھائی اور دیگر سیاسی, سماجی مذہبی, تاجر برادری اور شوبیز سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے خصوصی شرکت
جاری کردہ: پاکستان سنی تحریک مرکزی سوشل میڈیا آفیشل
ملک کو انارکی کی طرف دھکیلنے کی کسی سازش کو کامیاب ہونے نہیں دیں گے، سربراہ پاکستان سنی تحریک
محمد ثروت اعجاز قادری
پی ٹی آئی سربراہ عمران خان پر حملہ ملک میں خانہ جنگی پھیلانے کی سازش ہے، ثروت اعجاز قادری
ہر واقعے کو مذہبی انتہا پسندی سے جوڑنا درست نہیں، ثروت اعجاز قادری