ن لیگ ہمارے خلاف بغض رکھتی ہے ان کے بغض کا یہ عالم ہے کہ بے نظیر بھٹو ائرپورٹ کا نام بدل کر انہوں نے اسلام آباد ائرپورٹ رکھ دیا یہ بے نظیر کا نام تک نہیں سُن سکتے
ہم انہیں برداشت کر رہے ہیں
خورشید شاہ
یہ ہے قاضی فائز عیسی اور عاصم منیر کا پاکستان۔۔۔
عورت کی یہ تذلیل نہ پہلے کبھی دیکھی نہ سنی۔۔
خدا کا قہر نازل ھو میرے پاکستان کو مقبوضہ پاکستان بنانے والوں پر۔۔
اوئے ہوئے توبہ استغفراللّٰہ ۔۔
یار یہ وحشی کیا باقاعدہ اشتہار دے کر جمع کیے جاتے ہیں
کہ
“علاقے کا درندہ حاضر ہو بھرتی کرنا ہے” ؟؟
۔۔
کم سے کم کوئی انسان کسی دوسرے انسان کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کر سکتا ان کا میڈیکل کروائیں کیا مخلوق ہے یہ تو حیوان کہلانے کے لائک بھی نہیں ۔۔
- This is a reminder to always feel blessed and grateful for what you have, btw IMRAN KHAN Langar khany and panah gaahs closed for the poor and needy in Punjab.
جو لوگ پی ایم ایل این کا نتیجہ مرتب کر رہے تھے، انہوں نے مجھے خود بتایا کہ نون لیگ ہر جگہ سے ہار گئی ہے، خدا کے لیے عوام کے ساتھ ایسا مذاق نہ کریں: منصور علی خان