اس لوہار ہائی کوٹ میں ہمارا کیس چل رہا ہے 7 سال سے جب تاریخ آتی ہے اللہ اللہ کر تو کبھی جج چھوٹی پے تو کبھی ہڑتال ان کی ماں کی
کچھ کرو ہمارا بھی
@ImranKhanPTI@UsmanAKBuzdar
بدمعاشوں کا یہ ٹولہ جس انداز میں عوام کو مہنگائی کے بوجھ تلے کچل رہا ہےاسکےبعد تو ہم کسی بھی وقت سری لنکا کیطرح مکمل معاشی وسیاسی انحطاط کا شکارہوسکتے ہیں۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
امپورٹڈ حکومت اوراسکےپشت پناہوں کیلئےمیرا واضح پیغام: فساد کی جس دلدل میں ہم دھنستےجارہےہیں اس سےنکلنے کا واحدرستہ انتخابات کافوری اعلان اور انکا آزادانہ و شفاف انعقادہے۔کرپشن سےجمع کردہ اورمنی لانڈرنگ سےٹھکانے لگائےگئے اپنے 1100 ارب بچانے کیلئے
سماج کے لیے لڑو لڑ نہیں سکتے تو لکھو، لکھ نہیں سکتے تو بولو، بول نہیں سکتے تو ساتھ دو، ساتھ بھی نہیں دے سکتے تو جو لڑ،بول اور لکھ رہے ہیں ان کی مدد کرو اگر مدد بھی نہ کرسکو تو ان کے حوصلوں کو گرنے مت دو کیونکہ وہ آپ کے حصے کی لڑائی لڑ رہے ہیں۔.