میں اس وقت خود پمز ہسپتال میں موجود ہوں۔ میڈیا پر قائد عمران خان کو یہاں لانے کی جو خبریں چلائی جا رہی ہیں، ان میں کوئی سچائی نہیں ہے۔نہ تو انہیں یہاں لایا گیا ہے اور نہ ہی یہاں ایسے کوئی آثار یا تیاریاں نظر آ رہی ہیں۔
ایک #ذہنی_مریض پورے پاکستان کو بدنام کر رہا ہے۔ ادارے میں کسی نے سوال نہیں اٹھایا کہ اپنے ہی شہریوں پر #گولی_کیوں_چلائی ؟
جو جو اس ادارے سے اپنے بچوں کا پیٹ پال رہا ہے ان کو اس قتل عام کے بارے میں سوال ضرور اٹھانا چاہیے! ظالم کا انجام تو برا ہوتا ہی ہے،
گلگت بلتستان کے الیکشن نے پھر ثابت کردیا ہے کہ قیدی نمبر 804 قید تنہائی میں ہوکر بھی اکیلا سب پر بھاری ہے،
عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ، نواز شریف، زرداری، بلاول سب کو شکست دے دی ہے،
عمران ریاض خان
9 مئی قتل عام 2023
ڈی چوک قتل عام 2024
کشمیر احتجاج قتل عام 2025
تحریک لبیک قتل عام مریدکے 2025
راولا کوٹ قتل عام 2026
ان تمام بےمثال قتلِ عام کا سہرا بھی فیلڈ مارشل، آل شریف اور زرداریوں کے سر جاتا ہے۔۔۔!!!
#پاکستان_کی_کہانی#سانحہ_راولاکوٹ
کشمیری #سانحہ_راولاکوٹ کے بعد شدید غم وغصے میں گھروں سے نکل آئے ہیں رات کی تاریکی میں تم نے ڈی چوک میں خون بہایا اب راولاکوٹ میں تم ہمارے محافظ نہیں دشمن بن گے ہو حق مانگنے والا کو سیدھی گولیاں؟؟
عظیم لیڈر کی عظیم قوم نے بہادری کی ایک اور مثال قائم کر دی۔
شکریہ گلگت بلتستان کے دلیر اور محبِ وطن پاکستانیوں! آپ نے ثابت کر دیا کہ ظلم، جبر اور فسطائیت کے باوجود عوامی طاقت اور شعور کو شکست نہیں دی جا سکتی!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
9 مئی قتل عام 2023
ڈی چوک قتل عام 2024
کشمیر احتجاج قتل عام 2025
تحریک لبیک قتل عام مریدکے 2025
راولا کوٹ قتل عام 2026
ان تمام بےمثال قتلِ عام کا سہرا بھی فیلڈ مارشل، آل شریف اور زرداریوں کے سر جاتا ہے۔۔۔!!!
#پاکستان_کی_کہانی#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
زبانِ خلق کو نقارۂ خدا سمجھو!
بچے، بوڑھے، جوان، بیمار، خواتین؛ جن کا پہلا ووٹ ہے جو ابھی ووٹ ڈالنے کی عمر کو نہیں پہنچے، ان کا انتخاب، ان کا نعرہ صرف عمران خان۔
وتعز من تشاء وتذل من تشاء
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
بڑی بریکنگ نیوز 🚨🚨🚨
الیکٹرانک میڈیا پر بھی تحریک انصاف کے امیدوار کی جیت ہوئی ہے، اب بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ صاحب کو آفیشلی جیت کا اعلان کرنا چاہیے!!!
گلگت بلتستان کے لوگوں نے فسطائیت اور جبر کے ماحول میں بھی اپنے کپتان کی طرح سر نہیں جھکایا۔ یہ فتح مزاحمت، استقامت اور نظریے کے نام! عمران خان زندہ باد! #قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
🚨میں گلگت بلتستان کی عوام کو سلام پیش کرتا ہوں، انھوں نے 8 فروری دہرا دیا ہے، فارم 45 کے مطابق اس وقت پاکستان تحریک انصاف 70 فیصد حلقوں میں لیڈ کررہی ہے،
عوام سے اپیل ہے کہ فارم 47 جب تک نہیں مل جاتے تب تک RO آفس نہیں چھوڑنا،
شفیع جان
پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے مختلف حلقوں میں جاری بدترین انتخابی دھاندلی، نتائج میں ردوبدل کی کوششوں اور ریاستی مشینری کے کھلے استعمال کی شدید مذمت کرتی ہے۔
ابتدائی نتائج اور غیر سرکاری گنتی کے مطابق شام سات بجے تک پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار واضح برتری حاصل کیے ہوئے تھے۔ تاہم اس کے فوراً بعد مخصوص پولنگ اسٹیشنز کے نتائج سامنے آنا شروع ہوئے، جہاں غیر معمولی طور پر 80 فیصد سے زائد ٹرن آؤٹ دکھایا جا رہا ہے اور ایک بیلٹ باکس سے 700 سے 800 ووٹ نکلنا سنگین شکوک پیدا کر رہا ہے۔ یہ عمل انتخابی شفافیت پر بدنما داغ ہے۔
مزید برآں ہمارے پولنگ ایجنٹس کو فارم 46 فراہم کرنے سے انکار کیا جا رہا ہے، جو الیکشن قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے اور نتائج میں ردوبدل کے خدشات بڑھا رہا ہے۔
نگر سمیت مختلف علاقوں میں مخالف جماعت کے افراد کو جعلی بیلٹ پیپرز کے ساتھ پکڑا گیا۔ صبح کے وقت ہی کچھ عناصر رنگے ہاتھوں گرفتار ہوئے، جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ دھاندلی منظم منصوبہ بندی کے تحت کی جا رہی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف اس امر کو اجاگر کرتی ہے کہ یہ دھاندلی پولنگ ڈے تک محدود نہیں بلکہ پری پول رگنگ کے ذریعے پورا انتخابی عمل متنازع بنایا گیا۔ مخصوص حلقوں میں ووٹر لسٹوں میں ردوبدل، ایک ووٹر کو متعدد پولنگ اسٹیشنز میں شامل کرنا، پولیس اور انتظامیہ کے ذریعے حلقہ بندیوں اور پولنگ اسکیموں میں تبدیلیاں، اور مخالف امیدواروں و کارکنان کو ہراساں کرنا جیسے اقدامات کیے گئے۔
یہ تمام اقدامات اس بات کا ثبوت ہیں کہ فارم 47 کی پیداوار کرنے والی حکومت ایک بار پھر عوامی مینڈیٹ چرانے کے لیے ہر حد پار کر رہی ہے۔
ہم واضح کرتے ہیں کہ اگر نتائج میں ردوبدل کی گئی تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ پاکستان تحریک انصاف اپنے ووٹ کے تحفظ کے لیے ہر آئینی، قانونی اور جمہوری راستہ اختیار کرے گی۔
پاکستان تحریک انصاف مطالبہ کرتی ہے کہ تمام پولنگ اسٹیشنز کے مستند نتائج فوری جاری کیے جائیں، ہر امیدوار کو فارم 45 اور 46 بلا تاخیر فراہم کیے جائیں، مشکوک پولنگ اسٹیشنز کی فوری تحقیقات کر کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی جائے اور الیکشن کمیشن اپنی آئینی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے شفافیت یقینی بنائے۔
پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے عوام کو یقین دلاتی ہے کہ ان کے ووٹ کا ہر صورت تحفظ کیا جائے گا اور کسی کو عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
گلگت بلتستان انتخابی کمپین میں جو ن لیگ اور پیپلزپارٹی ایک دوسرے کو گالیاں دے رہے تھے اب وہ ایک دوسرے سے بغل گیر ہیں،
نتائج اسی وجہ سے روکے ہوئے ہیں کہ یہ آپس میں ڈیل فائنل کررہے ہیں،
صدیق جان