میں نے کلثوم نواز کو پھول بھجوائے ہیں۔ میں ان کے لیے دعا گو ہوں، اگر کوئی یہ کہہ رہا ہے ان کی بیماری کو نواز شریف سیاسی وینٹیلیٹر کے طور پر استعمال کررہے ہیں تو میں اس کی مذمت کرتا ہوں،
عمران خان کا کلثوم نواز کی بیماری کے وقت دیا گیا بیان
موبائل انٹرنیٹ پیکجزکےنام پرٹیلی کام کمپنیاں جس طرح صارفین کولوٹ رہی ہیں اوراربوں روپےماہانہ سادہ لوح شہریوں سےہڑپ کررہی ہیں اس معاملےکو بھی آج ٹیلی کام کی وزیرصاحبہ کےسامنےرکھ کردرخواست کہ ٹیلی کام کمپنیوں کالگام ڈالی جائے۔
آپ بھی اس لوٹ مارسےپریشان ہیں تو ری ٹوئٹ کریں
@ShazaFK
ڈیوٹی کے دوران کلرسیداں میں تعینات وارڈن اہلکار امتنان مرزا نے ایک گاڑی روکی اور ڈرائیور سے احتیاط سے نہ چلانے پر لائسنس طلب کیا۔ اس پر گاڑی میں بیٹھے ایک مسافر نے عاجزی سے کہا: مہربانی کریں، ہم شدید مشکل میں ہیں، ہمیں جانے دیں۔”
اہلکار نے حیرانی سے پوچھا “ایسی کون سی بڑی مشکل ہے؟”
مسافر نے بتایا، ہمارے بھائی کو خون کی ضرورت ہے۔ اس کا بلڈ گروپ (O نیگیٹو) ہے، جو ہم میں سے کسی کے پاس نہیں ہے۔
یہ سنتے ہی وارڈن اہلکار نے کہا:
“اگر آپ سچ کہہ رہے ہیں تو یہ خون میں آپ کو دے سکتا ہوں۔”
مسافر کی آنکھوں میں آنسو آگئے اور اس نے کہا:
“بھائی! اس سے بڑی بات اور کیا ہو سکتی ہے؟”
اہلکار امتنان مرزا فوراً گاڑی میں بیٹھے اور خون دینے کے لیے روانہ ہوگئے۔ خون دینے کے بعد مریض کے گھر والوں نے دلی شکریہ ادا کیا۔
جس پر وارڈن اہلکار امتنان مرزا نے نہایت عاجزی سے جواب دیا:“یہ سب میں نے صرف اللہ کی رضا کے لیے کیا ہے۔”
@jokkeerrr2 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کتا ہو، اور نہ اس گھر میں داخل ہوتے ہیں جس میں جاندار کی تصویر ہو“ ۱؎۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ [سنن ترمذي/كتاب الأدب عن رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 2804]
@jokkeerrr2 یہ صحیح حدیث ہے
سیدنا ابو بکرہ ؓ سے روایت ہے جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو معلوم ہوا کہ اہل فارس نے کسریٰ کی بیٹی کو اپنا سربراہ بنا لیا ہے تو آپ نے فرمایا: ”وہ قوم کبھی کامیاب نہیں ہو سکتی جنہوں نے اپنے (حکومتی) معاملات ایک عورت کے حوالے کر دیے ہیں۔“ [صحيح بخاري، حديث نمبر:7099]
اے سی صاحب مجھے اپنے لیے کچھ نہیں چاہیے میرے جانور بھوکے ہیں انکے لئے چارہ پہنچا دو سیلاب میں پھنسے اس شخص کی روتے ھوئے التجا
اس ویڈیو کو پھیلائیں اگر اسکو کوئی جانتا ھے تو کمنٹ میں بتائے تاکہ متعلقہ افسر تک اسکی درخواست پہنچے
میاں ملنگ صاحب لوگوں کو مال و مال کرتے رہے اپنا دربار نہ بچا سکے، اور خود غوطے کھا رہے ہیں،
خدارا شرک سے بچو!!
مال، اولاد اور زندگی کے راحتیں دینے والی صرف ایک اللہ کی ذات ہے، یہ مٹی کی ڈھریاں کسی کو کچھ نہیں دے سکتیں،
معزز صارفین یہ وہ چور کمپنیاں ہیں جو روزانہ کے کروڑوں روپے اپنے صارفین سے بٹور رہے ہیں لیکن سروس نہایت بری، انٹرنیٹ کے مہنگے پیکچ لیکن سروس زیرو۔ ان کمپنیوں کے خلاف آواز اٹھانی ہوگی۔ بنا پیکچ کے یہ بیلنس کاٹ لیتے ہیں 10 روپے سے کسی کو فرق نہیں پڑتا لیکن یہ کروڑوں صارفین سے اربوں روپے بنا لیتے ہیں۔ کوئی قانون نہیں کہ ایک فیس بک ایڈ واچ کرنے پر خود سے سروس ایکٹیویٹ کر دیتے ہیں۔
برائے مہربانی اپنی شکایت پی ٹی اے کی ویب سائٹ کے اس لنک پر درج کروائیں یا پی ٹی اے کی ہیلپ لائن پر کال کریں 👇🏻
https://t.co/T3VnLM74hE
0800-55055
یہ میسج اپنے دوست احباب اور دیگر گروپوں میں ضرور شیئر کریں تاکہ ان کمپنیوں کے خلاف ایکشن ہو اور جلد یہ اپنی سروس کی کوالٹی کے معیار کو درست کر لیں۔
شکریہ