اگر آپ ان لوگوں کی باتوں پر غور کریں تو ایسا لگتا ہے یہ لوگ میرا مطلب حکومت سے جوڑے لوگ بہت زیادہ غرور کے نشے میں مبتلا لگتے ہیں اب وہ خود کو پاکستان کے مالک سمجھنے لگے ہے اور پاکستانیوں کو حقیر اور جانور سمجھنے لگے ہے، اب یہ مزید کھول کر آئینگے۔
#مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی