جنرل باجوہ کو سعودیہ سے ملنے والا اعزاز اس سے پہلے مصر کے جنرل سیسی کو بھی دیا جا چکا ہے جس نے عالمی طاقتوں کی شہہ پر ایک منتخب صدر مرسی کا تخہ الٹا تھا.
#امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور
دنیا بھر کے لوگ حیران ہیکہ ایک ایماندار ، محب وطن، ختم نبوتﷺ کے پہرےدار سرٹیفائیڈ صادق و امین وزیراعظم کی حکومت کیوں گرائی گئی۔؟
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
جی بلکل پاکستان میں سب کا احتساب ھونا چاھئے
Across The Board
خاص طور سے جو نہایت اعلیٰ عہدوں پر فائز رہے ہیں ۔ احتساب سسٹم کی درستی اور جمہوریت کے لیے ضروری ھے ۔ اس عمل میں وہ تمام سرکاری و نیم سرکاری احباب شامل ہوں جو کسی نا کسی طرح عوام ، فنڈز اور اتھارٹی کے ساتھ منسلک رھے ہوں
@JavedChOfficial یہ سراسر جھوٹی خبر ہے۔ نا تو میں اس علاقے میں تھا اور نا ہی میری کسی سے بھی ملاقات ہوئ۔ یہ میری آواز ء حق دبانے کی ایک مذموم سازش کا حصہ اور میری ساکھ متاثر کرنے کی کوشش ہے
اگر یہ خبر ڈیلیٹ کر کے 24 گھنٹوں میں معافی نا مانگی تو میں تمہیں اور @ExpressNewsPK پر لندن میں کیس کرونگا
اندازہ کریں کہ جس ہوٹل میں کمرے ہی 453 ہیں، یہ اسکے 2411 وے کمرے میں میری ملاقات کروا رہے ہیں جیسے بھارتی میڈیا نے سرینا کابل کا پانچواں فلور بنا دیا تھا، انکے پاکستانی چمچے بھی پگلا گئے ہیں۔
ظالم امپورٹڈ حکمرانوں کے نام فیصل آباد کی ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کا پیغام!!
کاش کہ اس ملک کی صنعتیں اجڑنے اور لوگوں کا روزگار چھن جانے کا غم نا اہل حکمرانوں کو بھی محسوس ہو
#نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت