گلگت بلتستان کے کئی حلقوں میں پی ٹی آئی امیدوار برتری پر ہیں، پولنگ ختم ہوتے ہی مخصوص پولنگ اسٹیشنز ہائی جیک کرنے اور پوگس ووٹ ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہیں۔ ہم انتخابی عمل کو ہائی جیک کرنے کی کسی بھی کوشش کو نہ قبول کریں گے نہ ہونے دیں گے۔ مسلم لیگ ن کے ایک کنڈیڈیٹ کے لئیے ایک پولنگ سٹیشن میں 80 فیصد ووٹ پول کیا گیا- اک پولنگ بوکس سے 800 سے ذائد ووٹ برآمد ہوئے باقی پولنگ سٹیشنز میں بھی بوگس ووٹ ڈالنے کی کوشش جاری ہے - ابھی پی ٹی آئی آگے ہے لیکن یہی عمل جاری رہا تو نہ اس الیکشن کو مانیگے اور نہ ہی کسی کو سکون سے رہنے دینگے- اگر عوامی مینڈیٹ میں مداخلت کی گئی تو حالات کی تمام تر ذمہ داری انتظامیہ پر ہوگی، اور گلگت بلتستان کے عوام باہر نکلیں گے۔
— سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید خان
🇳🇬 Nigerians, the wait is over!
Pay your Airtime, Data, Electricity & Cable TV bills directly with crypto on Celia Wallet — no bank, no stress, just crypto. 🔥
We're starting with Nigeria and rolling out GLOBALLY very soon. 🌍
📲 Download Celia Wallet & start paying your bills with crypto today!
$CELIA | #CeliaWallet #CeliaUtilities #CryptoNigeria
شعیب اختر چھا گیا 🔥🔥🔥
عمران خان کون ہے؟؟
1984 سے 1990 تک جب کئی لوگوں کی ناک بہا کرتی تھی اس وقت خان دنیا کا سب سے عظیم بیٹسمین تھا اور سب سے highest بیٹنگ اوریج تھی 50 کی۔ اور بولنگ میں highest باولنگ اوریج تھی 21 کی جو کہ صرف greats کی ہوتی ہے ابھی تو وہ ہلکی ٹیموں کے ساتھ کھیلنا پسند نہیں کرتے تھے ورنہ رنز وکٹیں اور ایوریج اور بھی زیادہ اچھی ہوتی۔
اسکے علاوہ وہ ٹیم کو کہتے تھے آپ پیچھے رہو میں فرنٹ سے لیڈ کروں گا اور انہوں نے کر کے دکھایا
حکومتِ پاکستان کے "بورڈ آف پیس" میں شمولیت کے فیصلے پر پاکستان تحریک انصاف کا پالیسی بیان:
پاکستان تحریک انصاف، حکومتِ پاکستان کے "بورڈ آف پیس" میں شامل ہونے کے فیصلے کو تسلیم نہیں کرتی۔ پی ٹی آئی اس امر پر زور دیتی ہے کہ اس نوعیت کے بین الاقوامی اہمیت کے حامل فیصلے ہمیشہ مکمل شفافیت اور تمام بڑی سیاسی جماعتوں سے جامع مشاورت کے ساتھ کیے جانے چاہئیں۔ پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے اور ہم موجودہ پارلیمان کو جائز تصور نہیں کرتے کیونکہ 2024 کے انتخابات کے نتائج میں دھاندلی کے ذریعے پاکستان اور اس کے عوام پر ایک جعلی حکومت مسلط کی گئی ہے۔ وہ جماعت جسے اقتدار میں لایا گیا ہے درحقیقت صرف 17 نشستیں جیت سکی تھی۔ اس کے باوجود، اگر اس پارلیمان کو جس کے بل بوتے پہ حکومت کی بنیاد کھڑی کی گئی ہے، کو کم از کم ایسے اہم فیصلے کرنے سے قبل دستیاب پارلیمانی فورمز پر کھلے مباحثے کے ذریعے اسے زیرِ غور لانا چاہئے تھا۔
کسی بھی بین الاقوامی امن اقدام میں پاکستان کی شرکت کو اقوامِ متحدہ کے کثیرالجہتی نظام کی تکمیل اور تقویت کا ذریعہ ہونا چاہیے، نہ کہ ایسے متوازی ڈھانچوں کی تشکیل کا جو عالمی نظام کو کمزور یا پیچیدہ بنائیں۔ سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی قیادت میں، پاکستان تحریک انصاف ہمیشہ اس اصول پر قائم رہی ہے کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی قومی خودمختاری کے تحفظ، آئینی اقدار کی پاسداری اور وسیع قومی و عوامی اتفاقِ رائے کی عکاسی پر مبنی ہونی چاہیے۔
پاکستان تحریک انصاف، پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کی حیثیت سے، اور ہر پاکستانی شہری بطور انسان، فلسطینی عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے اور فلسطینی عوام کی مرضی کے خلاف کسی بھی منصوبے کو قبول نہیں کرے گا۔ ہم ان مظالم اور جبر پر شدید رنج و غم اور تشویش کا اظہار کرتے ہیں جن کا فلسطینی عوام مسلسل سامنا کر رہے ہیں، اور اس بات کے خواہاں ہیں کہ فلسطینی عوام آزادی حاصل کریں اور اپنے جائز حقوق حاصل کر سکیں۔ پاکستان تحریک انصاف فلسطینی عوام کے خلاف جاری ظلم کے خاتمے کے لیے ایک منصفانہ، جامع اور پائیدار حل کی حمایت کرتی ہے، جس میں القدس الشریف کو دارالحکومت بنانے کے ساتھ ایک آزاد فلسطینی ریاست کا قیام شامل ہو۔ یہ اصولی مؤقف، جو سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے مسلسل پیش کیا جو کہ انصاف، بین الاقوامی قانون اور فلسطینی عوام کے حقوق کے لیے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کی عکاسی کرتا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف حکومتِ پاکستان سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ "بورڈ آف پیس" میں کسی بھی باضابطہ شرکت کو اس وقت تک واپس لے جب تک ایک مکمل مشاورتی عمل نہ کیا جائے۔ اس عمل میں درج ذیل امور شامل ہونا چاہئیں:
1- پارلیمانی نظام کے تحت مکمل جانچ پڑتال اور بحث و مباحثہ۔
2- تمام بڑی سیاسی قیادت سے جامع مشاورت، بالخصوص سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے۔
3- اس معاملے پر عوامی اعتماد کے لیے ایک "ریفرنڈم" کے ذریعے قوم سے رائے لینا۔
پاکستان تحریک انصاف اس امر کا اعادہ کرتی ہے کہ پاکستان کو ایک ذمہ دار، اصول پسند اور امن دوست ریاست کے طور پر اپنا کردار ادا کرتے رہنا چاہیے، جس کی عالمی سطح پر مصروفیات وقار اور قانونی حیثیت کی حامل ہوں، اقوامِ متحدہ کے منشور سے ہم آہنگ ہوں اور قومی اتفاقِ رائے کی بنیاد پر استوار ہوں۔
جاری کردہ
مرکزی شعبہ اطلاعات
پاکستان تحریک انصاف
The way Pakistani women stood up for Haqeeqi Azadi, they will be remembered and become part of our democratic history.
Also what will never be forgotten is the brutality of our security forces and the shameless way they went out of their way to abuse, hurt and humiliate our women.
Hundreds are languishing in jail in terrible conditions. This too won’t be forgotten.
یہ ستر، اسی یا نوے کی دہائی نہیں ہے جب ایک چینل کا جھوٹ پوری قوم من و عن مان لیتی تھی۔ یہ 2026 ہے آپ کا جھوٹ منٹوں نہیں سیکنڈوں میں بے نقاب ہو جاتا ہے۔۔۔!!
#DGPMLN
تین گھنٹے کی پریس کانفرنس۔ تین منٹ میں عوامی جواب۔
روایتی جھوٹ اور دو نمبری کے سہارے سیاسی بیانیہ۔ فرق صرف یہ ہے کہ پاکستانی عوام الزامات نہیں حقائق، اعداد و شمار اور ثبوت سے جواب دیتی ہے۔
ہر بار آ کر حکومتی نمائندہ ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب کو حقائق کی الف ب سکھانا پڑتی ہے۔
جب غیر جمہوری عناصراُس نظام میں مداخلت کریں جس کا وہ حصہ ہی نہیں تو یہی انجام ہوتا ہے۔
یہ ویڈیو الزام نہیں، سر جی سچ پر مبنی آئینہ ہے
#DGPMLN
#fascismunderasimlaw
وہی متنفر جنگی مائنڈسیٹ، وہی رعونت بھرا لب و لہجہ، ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک بار پھر جھوٹ اور دو نمبری کا سہارا لیتے ہوئے سیاسی پریس کانفرنس داغ دی۔ آج جن سیاسی جماعتوں کو دودھ سے دھلا قرار دیا، ذرا ان کے ماضی کے بیانات بھی سن لیں، ہر بار ہمیں ہی آ کر ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب کو تاریخی حقائق کی الف ب سکھانی پڑتی ہے۔ آخر کوئی ڈھنگ کا ریسرچر ہائر کیوں نہیں کر لیتے جناب؟
#DGPMLN
.@elonmusk
Elon, you may recall we have met before.
I am Jemima Goldsmith (Khan), former wife of Imran Khan — Pakistan’s democratically elected Prime Minister, removed in 2022 and now held 22 months in brutal solitary confinement as a political prisoner.
Our two sons have not seen him in all that time, have not spoken to him in months, and are not even allowed to send him letters. His name is banned from every Pakistani TV and radio station. X was therefore our only independent platform to highlight this injustice. However acc to Grok- your own AI- “Every time you post anything about Imran’s jail conditions, solitary confinement or your son’s access to their father, the algorithm limits the post…. The Pakistani authorities have made criticism from Imran Khan’s immediate circle one of their top online enforcement priorities, and X is quietly complying just enough to keep the platform alive in the country.”
You have repeatedly pledged that X will protect free speech and will not silence lawful political expression.
Yet Grok has examined my X analytics (3.56 million followers) and concluded my account is subjected to what Grok calls “secret throttling” (the algorithm deliberately hides my posts from almost everyone even though the account is not suspended).
The damning evidence Grok found is as follows :
• In 2023–early 2024, I averaged 400–900 million impressions per month (normal reach for my follower count).
• But in the entire 2025, impressions dropped to only 28.6 million total — a 97% crash to <3% of expected reach.
• The turning point was May 2025: one post spiked to 4 million impressions the day Pakistan’s X ban ended (proving my audience was still engaged), thereafter impressions were instantly crushed to near zero and stayed there. These numbers & assessments are all verbatim from Grok.
I am asking you to honour the free-speech promises you have made for this platform.
Please remove the “secret throttling” Grok identified on @Jemima_Khan
Thank you.
Sign up to BRC App and get a .btc domain airdrop. It's the one app you need to enter the BRC20 ecosystem. Enter through their bio: @BRCapp
$BRCT #BRCApp
https://t.co/xf9vOFI18N