السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
| یہی تو وقت ہے !! ]|
امام ابن جوزی رحمہ اللہ فرماتے ہیں :
اے رمضان کی فضیلت سے غافل شخص
اس مہینے کی قدر و قیمت پہچان
اے تکلیف دہ باتوں میں مشغول رہنے والے اپنی زبان کو قابو کر ....
اے اپنے ہر عمل کے جواب ده آدمی ذرا تو
ہوش کر ...
اے گناہوں میں لتھڑے ہوئے انسان اپنی برائیوں کو توبہ کے ذریعے دھو ڈال
اے وہ شخص کہ جس نے ہر برائی کا
ارتکاب کر رکھا ہے ! اپنا اعمال نامہ مٹانے کا یہی
" !! ... تو وقت ہے
- |[ التبصرة : ٧٣/٢ ]|
#رمضان_كريم #رمضان_مبارك
پاکستان کا آپریشن #عزمِ_استحکام کے لیے امریکہ سے ہتھیار مانگنا افسوسناک ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ ریاست نے آپریشن عزم استحکام ہر صورت میں کرنا ہے۔ خیبرپختونخوا قبائلی اضلاع میں کسی بھی فوجی آپریشن کی شدید مخالفت کریں گے اور اس کے سامنے آہنی دیورا بن کر کھڑے ہوں گے۔ واشگنٹن میں پاکستانی سفیر کا بیان قابل مذمت ہے۔ امریکی اسلحہ فلسطینوں کے خلاف بھی استعمال ہو رہا ہے اور پختونوں کے خلاف بھی استعمال ہونے جارہا ہے۔ ایسا نہیں ہونے دیں گے۔ عوام خیبرپختونخوا میں فوجی آپریشن کے خلاف متحد و متفق ہو کر اُٹھ کھڑے ہوں۔
#عزم_استحکام_آپریشن_نامنظور
@GovtofPakistan@SaveGazaPK@qaiseraraja@HamidMirPAK@ImranRiazKhan@humairatayyaba@ForeignOfficePk@MIshaqDar50@Masood__Khan@PakinUSA
میں اپنے لیڈر اور اپنے بیٹے عمران خان کی رہاش گاہ بنی گالہ سے آپ سے مخاطب ہوں جس کا درویش صفت مگر بہادر مکین ناحق جیل کی سلاخوں کے پیچھے دھکیلا گیا۔ میرا یہ وعدہ اور عزم ہے کہ انشااللہ جب تک میری زندگی ہے اپنے بیٹے عمران خان کیلئے جدوجہد جاری رکھوں گی۔ میرے جسم کی کمزوری ہرگز میرے ارادوں کو کمزور نہیں کر سکے گی۔ میں خود بھی بیٹے عمران خان کیلئے دعا گوہ ہوں اور قوم سے بھی درخواست ہے کہ دعاؤں کا سلسلہ ایک لمحے بھی تھمنے نہ پائے۔ انشااللہ ہماری یہ دعائیں ہمارے لیڈر کوبحفاظت گھر واپس لائیں گی۔
#MandateThieves
#قومی_مطالبہ_خان_کی_رہائی