نون کے لیے خطرے کی گھنٹیاں!!
عمران خان آچکا ہے, عمران خان کے بارے میں سپریم کورٹ کا فیصلہ معمولی نہیں ہے, یہ فیصلہ ہوچکا ہے!
اب اس طوفان کو کوئی روک نہیں سکتا!!
یہ تاریخی مناظر ہے ہم دیکھ رہےہیں!!
ہم نے کل بھی کہا تھا کہ ہم حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی پیروی کریں گے،
مجھے نہیں پتہ کہ ہم کل زندہ رہیں گے یا نہیں،
ہمیں شہید کر دیا جاتا ہے یا جیلوں میں ڈال دیا جاتا ہے،
لیکن یہ تحریک کور کمیٹی میمبران کی نہیں بلکہ ہر کشمیری کی تحریک ہے جو رکے گی نہیں، عمر نزیر کشمیری