آپ لوگو کی تھوڑی آواز اٹھانے سے 16 ممالک نے گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ کے تحفظ کا مطالبہ کردیا،یہ ایک اہم لیکن چھوٹا ناکافی قدم ہے ،براہ کرم تمام طبقات بھرپور زوردار آواز اٹھائیےتاکہ گلوبل صمود فلوٹیلا غزہ کے مظلوموں تک یہ امداد پہنچا سکے۔
@Pak_PalForum@gbsumudflotilla
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ کون سا اسلام بہتر ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:”(یہ کہ تو بھوکے اور مہمان کو) کھانا کھلا دے اور ہر شخص سے سلام کرے خواہ تو اس کو پہچانتا ہو یا نہ پہچانتا ہو
Hadees no160
مہر گڑھ میں واقعہ پیش آیا جہاں غریب فروٹ بیچنے والے کو وہاں کے سردار کے بیٹوں نے صرف اس بات پر غریب فروٹ فرش پر بیہمانہ تشدد، کیا کہ تم نے ہم سے فروٹ کے پیسے کیوں مانگے
فروٹ فروش بغریب یتیم لڑکا ہے جو پانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی ہے اور بوڑھی ماں اور بہنوں کی کفالت کا واحد کفیل
اسلام آباد پولیس نے میری اہلیہ حمیرا طیبہ اور چھوٹے بیٹے علی کو دیگر خواتین ،افراد کو گرفتار کرکے کوہسار تھانے میں بند کردیا۔
جرم یہ ہے کہ اسلام آباد پریس کلب کے سامنے غ زہ میں خاتون ڈاکٹر الاء النجار کے 9 بچوں کی شہادت پر بچوں، ڈاکٹرز اور ماوں کیلئے تعزیتی کیمپ لگایا تھا۔تاکہ مائیں،بچے اور ڈاکٹرز آکر اپنی تعزیت کریں اور ڈاکٹر آلاء النجار کے نام اپنا تعزیتی پیغام تحریر کریں، یہ کوئی احتجاجی کیمپ نہیں تھا۔یہ اسلام آباد پولیس کی فاشزم ،بدترین اسرائیل نوازی ہے۔
پوچھنا یہ تھا کہ کیا اسلام آباد میں مظلوم فلسطینیوں کیلئے تعزیتی کیمپ لگانا جرم ہے ؟
یہ ہے شہباز شریف اور محسن نقوی اور ان کے سرپرستوں کی فلسطین پالیسی؟؟؟
ایمان یہ ہے کہ تو یقین کرے دل سے اللہ پر اور اس کے فرشتوں پر اور اس کی کتابوں پر اور اس سے ملنے پر اور اس کے پیغمبروں پر اور یقین کرے پچھلے روز جی اٹھنے پر۔“ پھر وہ شخص بولا: یا رسول اللہ! اسلام کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
اسلام یہ ہے کہ تو اللہ جل جلالہ کو پوجے اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرے اور قائم کرے تو نماز کو اور زکوٰۃ کو جس قدر فرض ہے اور روزے رکھے رمضان کے، پھر وہ شخص بولا: یا رسول اللہ! احسان کسے کہتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو عبادت کرے اللہ کی جیسے تو اسے دیکھ رہا ہے⬇️
اگر تو اس کو نہیں دیکھتا (یعنی اتنا استغراق نہ ہو اور یہ درجہ نہ ہو سکے) تو اتنا تو ہو کہ وہ تجھے دیکھ رہا ہے۔“ پھر وہ شخص بولا: یا رسول اللہ! قیامت کب ہو گی؟ آپ نے فرمایا: ”جس سے پوچھتے ہو قیامت کو وہ پوچھنے والے سے زیادہ نہیں جانتا، لیکن اس کی نشانیاں میں تجھ سے بیان کرتا ہوں
جب لونڈی اپنے مالک کو جنے تو یہ قیامت کی نشانی ہے اور جب ننگے بدن، ننگے پاؤں پھرنے والے لوگ سردار بنیں تو قیامت کی نشانی ہے اور جب بکریاں یا بھیڑیں چرانے والے بڑی بڑی حویلیاں بنا دیں تو یہ بھی قیامت کی نشانی ہے۔ قیامت ان پانچ چیزوں میں سے ہے جن کو کوئی نہیں جانتا سوائے اللہ کے⬇️
پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ آیت پڑھی: «إِنَّ اللَّهَ عِنْدَهُ عِلْمُ السَّاعَةِ وَيُنَزِّلُ الْغَيْثَ وَيَعْلَمُ مَا فِي الْأَرْحَامِ وَمَا تَدْرِي نَفْسٌ مَاذَا تَكْسِبُ غَدًا وَمَا تَدْرِي نَفْسٌ بِأَيِّ أَرْضٍ تَمُوتُ إِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ خَبِيرٌ» ”⬇️
اللہ ہی جانتا ہے قیامت کو اور اتارتا ہے پانی کو اور جانتا ہے جو کچھ ماں کے رحم میں ہے (یعنی نر یا مادہ) اور کوئی نہیں جانتا کہ وہ کل کیا کرے گا اور کوئی نہیں جانتا کہ وہ کس ملک میں مرے گا۔ اللہ ہی جاننے والا اور خبردار ہے۔“ راوی نے کہا: پھر وہ شخص پیٹھ موڑ کر چلا۔⬇️
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:”اس کو پھر لے آؤ“ لوگ چلے اس کو لینے کو لیکن وہاں کچھ نہ پایا (یعنی اس شخص کا نشان بھی نہ ملا) تب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ جبرئیل علیہ السلام تھے تم کو دین کی باتیں سکھانے آئے تھے۔“
Sahih Muslim
Hadees no 97
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک دن لوگوں میں تشریف فرما تھے، اتنے میں ایک شخص آیا اور بولا: یا رسول اللہ! ایمان کسے کہتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ⬇️
عمران خان کو اڈیالہ جا کر کہا گیا کہ ملک کی خاطر آپ اور آپ کی یوتھ کی ضرورت ہے ،
عمران خان نے کہا کہ ملک کی خاطر میں اپنی اندرونی لڑائی کو روک دیتا ہوں اور مودی کے خلاف آپ کے ساتھ ہوں ،
جس پر کہا گیا کہ خان صاحب آپ کا بہت شکریہ ،ہمیں آپ سے یہی توقع تھی ،
نجم سیٹھی
🇵🇰 PLEA TO TRUMP: “ONLY YOU CAN HELP FREE OUR FATHER FROM HIS DEATH CELL”
In my interview with Qasim and Sulaiman Khan, sons of former Pakistani PM Imran Khan, they say their father is trapped in total darkness—“a death cell,” cut off from doctors, lawyers, and even basic human rights.
They’ve made a direct appeal to @realDonaldTrump :
“You’re the only one powerful enough to break through the silence.”
Khan, still Pakistan’s most popular politician, faces over 100 politically motived charges.
“He stood for truth. Now he’s paying for it in solitary.”
Below is a THREAD with some shorter clips of the most important messages from my boys’ interview regarding their father’s incarceration.
Please share if you can.
1) His conditions in jail