اپر کرم کے علاقے بوشہرہ فاتح کلی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں زخمی ��ونے والا 14 سالہ ارسل عباس پشاور منتقل کرتے ہوئے راستے میں زندگی کی بازی ہار گیا۔ ایک اور معصوم جان اس جنگ اور بدامنی کی قیمت بن گئی، مگر ذمہ دار اداروں کی خاموشی بدستور قائم ہے۔
1/1
اپر جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ گورنمنٹ ہائی سکول کے طلبہ نے ماس انرولمنٹ مہم کے سلسلے میں ایک آگاہی واک کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر طلبہ نے والدین کو پیغام دیا کہ وہ اپنے بچوں کو سکولوں میں داخل کروائیں اور انہیں زیورِ تعلیم سے آراستہ کریں۔
On 24 June 2026, the Pashtun Tahafuz Movement United Kingdom (PTM UK) will commemorate the 5th martyrdom anniversary of Shaheed Usman Khan Kakar in Edinburgh, Scotland.
Event Details
Date: 24 June 2026
Time: 15:00 – 20:00
Venue: Southside Community Centre
117 Nicolson Street Edinburgh EH8 9ER
Scotland, United Kingdom
Pashtun Tahafuz Movement United Kingdom (PTM UK)
#RememberingUsmanKakar
پشتون تحفظ موومنٹ (PTM) کے چیئرمین منظور احمد پشتین کے حکم پر ایک اعلیٰ سطحی وفد نے مرحوم سینیٹر تاج محمد آفریدی کے اہلِ خانہ سے تعزیت کی اور ان کے مزار پر حاضری دے کر عقیدت و احترام کا اظہار کیا۔
وفد نے مرحوم کے درجات کی بلندی، مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔
آج میری کرم غم میں ڈوبی ہوئی ہے فیض حمید کی پالیسیوں نے ہم سے ہمارے نوجوان چھین لیے، انہیں زخمی اور شہید کر دیا۔
آج سنٹرل کرم کی میرباغ چیک پوسٹ پر طالبان اور پولیس کے درمیان لڑائی جاری ہے، جس میں 28 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ان زخمیوں میں عام شہری بھی شامل ہیں،
#SaveKurram
It is ironic that Pakistani army feels threatened by a peaceful rights movement. Not the terrorist militant groups, not the dire economic situation or other external threats, but these nonviolent activists are the ones that Pakistan is after. Why? Because they call for justice and accountability!
#ReleasePTMActivists
رحمت اللہ اندڑ نے پاکستانی علماء کے مطابق کہا ہے کہ
پاکستانی علماء کو مکمل طور پر موردِ الزام ٹھہرانا شاید درست نہیں
اس نے زیادہ کرتے ہوئے کہا کہ
اگر وہ عاصم منیر کی تعریف کرتے ہیں، تو اس کی ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ اگر وہ ایسا نہ کریں تو انہیں دھمکیوں، دباؤ، یا
1/1
باجوڑ میں طالبان اور فوج کی جنگ میں یہ معصوم بچہ شہید
کیا یہ بچہ دہشتگرد ہے کیا اس معصومیت کوں دہشتگرد ڈکلیر کیاہے اس ریاست نے
پشتونخوا وطن ظلم یہا تک ہے
پشتون بچے بھی معاف نہیں ہے اس ریاست کے پشتونوں کے لئے یہ پالسی ہے
#StopPashtunGenocide
A Pashtun child was killed by the Pakistani army and its affiliated proxy group during their “friendly” war in Bajaur, Pakhtunkhwa.
#StopPashtunGenocide
نورالله ترین او حنیف پشتین له تېرو څلور نیمو میاش��و راهیسې ریاستی ادارو ورک کړی دی. دوی د صوبایي حکومت له خوا رابلل شوې جرګې نه د ستنېدو پر مهال د ریاستي ادارو له لوري یوړل شول خو تر اوسه یې هېڅ درک نه لګېږي.په دې ریاست کې نه قانون شته او نه آئین شته بس زور او بدمعاشي 1/2
علی وزیر خلاف ایک اور مبینہ جھوٹی ایف آئی آر (نمبر 85/2026) 19 مارچ 2026 کو جامشورو پولیس اسٹیشن میں درج کی گئی، جس میں متعدد دفعات شامل ہیں۔ مدعی اے ایس آئی طارق کاتھیو نے الزام لگایا کہ کچھ افراد نے سڑک بلاک کی، نعرے بازی کی اور پولیس پر فائرنگ کی۔
1/1