✨️پاکستان میں سفارت خانہء روس پاکستانی شہریوں کو یوم آزادی کے موقع پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہے!
آزادانہ ترقی کے 78 سالوں سے پاکستان نے متعدد شعبہ جات میں کامیابیاں حاصل کی ہیں، بین الاقوامی میدان میں اپنے تصور کو مضبوط کیا ہے اور یہاں تک کہ خلائی تحقیق میں بھی اپنا کردار ادا کیا ہے۔
بہت سے چیلنجوں کے باوجود پاکستانی عوام اپنی روایتی اقدار اور ملک کے بانیوں یعنی علامہ محمد اقبال اور محمد علی جناح کے اصولوں پر کار بند ہے۔
🎉 ہماری رائے میں پاکستانی شہری اپنے ملک پر بجا طور پر فخر کر سکتے ہیں۔ ہم اپنے پاکستانی دوستوں کی کامیابیوں، خوشحالی اور فلاح و بہبود کے مخلصانہ طور پر خواہش مند ہیں!
🇵🇰 یوم آزادی مبارک!!!
واشنگٹن 🇺🇸 سے پاکستان کے یومِ آزادی 🇵🇰 کی شاندار تقریبات دیکھ کر میرا دل فخر اور جذبات سے بھر گیا۔
پاکستانی فنکار کا خوبصورت پرفارمنس اور پریڈ میں آذربایجانی دستے 🇦🇿 کی شرکت نے میرے دل میں پاکستان سے محبت کو اور بڑھا دیا۔
ہم واقعی بھائی ہیں — پاکستان 🇵🇰 اور آذربایجان 🇦🇿 ہمیشہ ساتھ ہیں۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰❤️🇦🇿
یومِ آزادی مبارک! 🎉
یومِ آزادی مبارک پاکستان 🇵🇰
Happy 78th Independence Day, Pakistan🇵🇰!
On this special day Sweden extends heartfelt ❤️ congratulations and warm wishes to the people of Pakistan!
🇵🇰🤝🇸🇪
#14August#PakistanIndependenceDay