=
یہی وہ ہونہار بچہ ہے جسے ملتان میں گاڑی تلے کچل دیا گیا 💔
🔸 15 سالہ وسیم عباس، نویں جماعت کا طالب علم، یتیم خانے کا مکین
🔸 چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے یتیم خانے کی رجسٹریشن منسوخ کر دی
🔸 ریکارڈ کے مطابق 11 اکتوبر سے غیر حاضر تھا
#JusticeForWaseem#Multan#PublicSqNews
خانیوال کا نوجوان امریکا کو مطلوب، 126 ملین ڈالر کے فراڈ کا الزام 🔍
🔸 ملزم فہیم اکرم، خانیوال، این سی سی آئی اے نے گرفتار کر لیا
🔸 الزام: ویب سائٹ کے ذریعے 50 لاکھ سے زائد جعلی امریکی ڈاک لیبل فروخت
🔸 امریکا نے گرفتاری پر ایک لاکھ ڈالر انعام رکھا تھا
#NCCIA#PublicSqNews
وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی لائبہ اعجاز کے اہلِ خانہ سے تعزیت
🔸 طلال چوہدری کے ہمراہ جی ٹین اسلام آباد میں رہائش گاہ آمد
🔸 فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت
🔸 اہلِ خانہ کو کیس میں پیش رفت سے آگاہ کیا
#LaibaIjaz#Islamabad#PublicSqNews
پاکستان میں بھی چیٹ جی پی ٹی پر اشتہارات آئیں گے 📱
🔸 اوپن اے آئی: پاکستان سمیت مزید 26 ممالک، کل ��عداد 89
🔸 اشتہارات صرف فری اور گو پلانز پر
🔸 پلس، پرو اور انٹرپرائز اشتہارات سے پاک
🔸 ایک لاکھ سے زائد اشتہاری کمپنیاں مہم چلا چکیں: اوپن اے آئی
#ChatGPT #OpenAI #PublicSqNews
مکہ دفاعی معاہدہ: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ 10 سال کے لیے پابند 🇵🇰🇸🇦🇹🇷
آرٹیکل 2: ایک فریق پر بیرونی مسلح حملہ، تمام فریقوں پر حملہ تصور ہوگا
آرٹیکل 16: نفاذ کے 10 سال بعد ہی علیحدگی ممکن
سیکریٹریٹ سعودی عرب میں، پہلا سیکریٹری جنرل پاکستانی
#MakkahAlliance#PublicSqNews
حوثیوں کا سعودی سرحد پر "رجوم" ڈرون حملوں کا دعویٰ، ویڈیو جاری
🔸 حوثی عسکری میڈیا: جازان اور عسیر کے محاذوں پر سعودی اہلکاروں اور گاڑیوں کو نشانہ بنایا
🔸 دعویٰ: سرحدی محاذوں پر اس نوعیت کے ڈرون حملے پہلی بار
🔸 ہلاکتوں کی تعداد نہیں بتائی گئی
#Yemen#Houthis#PublicSqNews
مالدیپ کے صدر معیزو کا وزیرِ اعظم ہاؤس میں استقبال 🇵🇰🇲🇻
🔸 تینوں مسلح افواج کے دستوں کا گارڈ آف آنر
🔸 20 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط: دفاع، سمندری سلامتی، آئی ٹی، صحت
🔸 11 سال میں کسی مالدیپی صدر کا پہلا دورۂ پاکستان
#Pakistan#Maldives#PublicSqNews
کراچی میں ایل پی جی 550 سے بڑھ کر 600 روپے فی کلو ہو گئی 🔥
🔸 رپورٹس: 2 دن میں 150 روپے فی کلو اضافہ
🔸 اوگرا کی اکتوبر کی سرکاری قیمت: 279.34 روپے فی کلو
🔸 پنجاب اور کے پی میں 500 روپے، پہاڑی علاقوں میں 600 روپے فی کلو
#Karachi#LPG#PublicSqNews
اپڈیٹ | ملتان یتیم بچہ کیس: مرکزی ملزم توقیر نذیر مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
🔸 سی سی ڈی: بہاولپور میں موٹر سائیکل سواروں نے پولیس پر فائرنگ کی
🔸 سی سی ڈی کے مطابق ملزم ساتھی کی گولیوں سے ہلاک، ساتھی فرار
#WaseemAbbas#Multan#PublicSqNews
X ===
تھرپارکر بولتا ہے: ریگستان سے اسلام آباد تک، ذہین بچوں کے چرچے 🌵🔬
🔸 مٹھی کے سرکاری اسکول ملانہور وینا کے طلبہ اسلام آباد سائنس فیسٹیول میں
🔸 ماحول دوست سائنسی ماڈل پیش کیا
#Tharparkar#Thar#PublicSqNews
یوکرین پر روس کے شدید حملے، کم از کم 9 افراد ہلاک: اے پی 🇺🇦
��� کیف ریجن: 4 ہلاک، 27 زخمی، بچے بھی شامل
🔸 کیف اوڈیسا شاہراہ: گاڑیوں میں آگ، 3 ہلاک
🔸 دنیپرو: گوداموں پر حملہ، 2 ہلاک
🔸 12 علاقوں میں بجلی منقطع
🔸 زیلنسکی ناروے میں
#Ukraine #Russia #PublicSqNews
یمن: تربیتی کیمپ پر حوثی میزائل حملہ، 73 نوجوان ریکروٹ جاں بحق
🔸 صوبہ شبوہ کے العلم کیمپ پر 3 بیلسٹک میزائل
🔸 200 سے زائد زخمی: گورنر شبوہ
🔸 جاں بحق ریکروٹس کی عمریں 18 سے 20 سال
🔸 حوثیوں نے ذمہ داری قبول کر لی
#Yemen#Houthis#PublicSqNews
سندھ کے اسپتالوں کا ریکارڈ ڈیجیٹل، مریضوں کو کیا فائدہ ہوگا؟ 🏥
🔸 وزیرِ صحت عذرا پیچوہو نے ڈیجیٹل ہیلتھ سسٹم کا افتتاح کیا
🔸 مختلف ہیلتھ انفارمیشن سسٹمز آپس میں منسلک ہوں گے
🔸 محکمہ صحت: ریکارڈ محفوظ اور منظم ہوگا، اخراجات میں شفافیت
#Sindh#DigitalHealth#PublicSqNews
حوثیوں نے دور فاصلے سے گاڑی کو نشانہ بنانے کی ویڈیو جاری کر دی
🔸 جولائی سے سعودی عرب پر حوثی حملے جاری
🔸 ریاض ایئرپورٹ اور آرامکو ہیڈکوارٹر بھی نشانہ
🔸 حالیہ حملوں میں کم از کم 19 ہلاکتیں: اے پی
#Houthis#SaudiArabia#PublicSqNews
فیلڈ مارشل عاصم منیر آج تہران کا دورہ کریں گے 🇵🇰🇮🇷
🔸 ایرانی عسکری اور سفارتی حکام سے ملاقاتیں متوقع
🔸 متوقع ایجنڈا: بحری آمد��رفت، سرحدی سلامتی
🔸 امریکہ ایران بالواسطہ رابطوں کی بحالی پر بات چیت متوقع
ذرائع: رائٹرز، ارنا
#AsimMunir #Iran #PublicSqNews
طاقت کا نشہ: ملتان میں ٹھیکیدار نے 15 سالہ یتیم مزدور پر گاڑی پیچھے سے چڑھائی، وسیم عباس جاں بحق 💔
🔸 کام چھوڑ کر نکلا، ٹھیکیدار نے گاڑی سے پیچھا کیا
🔸 ملزم توقیر نذیر گرفتار، ساتھی امجد علی فرار
#Multan#JusticeForWaseem#PublicSqNews
روسی وزیرِ خارجہ لاوروف تہران پہنچ گئے، عراقچی سے مذاکرات 🇷🇺🇮🇷
🔸 ایجنڈا: خلیج میں کشیدگی میں کمی،
🔸 روس امری��ہ ایران جنگ میں ثالثی کا خواہاں
#Lavrov #Iran #Russia #PublicSqNews
فرانس میں ہنگامے بے قابو، شہروں میں کرفیو کا فیصلہ 🔥
🔸 وزیرِ اعظم لیکورنو: محدود اور مقامی کرفیو لگایا جائے
🔸 ملک بھر میں کم از کم 2400 گرفتار
🔸 سیکڑوں دکانیں لوٹ لی گئیں، سرکاری عمارتوں پر حملے
🔸 وزیرِ داخلہ کا استعفیٰ، میکرون نے مسترد کر دیا
#France#Curfew#PublicSqNews
X ===
بھائی ہو تو ایسا! 🤲
مرید حسین قریشی: جس دن غوث پاک سے جھولی اٹھا کر دعا کریں گے، بھائی شاہ محمود قریشی جیل سے باہر ہوگا
🔸 حضرت شاہ رکنِ عالم کے عرس پر خطاب
#ShahMahmoodQureshi#Multan#PublicSqNews
=== X ===
ملتان: تیز رفتار کار ڈیوائیڈر سے ٹکرا کر دیوار میں جا لگی، 5 نوجوان جاں بحق 💔
🔸 بوسن روڈ پر پ��ر کی علی الصبح حادثہ، گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی
🔸 جاں بحق نوجوانوں کی عمریں 22 سے 28 سال، شجاع آباد کے رہائشی
🔸 پنجاب میں صرف مئی میں ٹریفک حادثات میں 434 اموات #PublicSqNews