اپوزیشن جماعتوں پر ایسے کیسز ہیں جن میں سزا یقینی یے۔اس لئے ایڑھی چوٹی کا زور لگائیں گی۔اتحادیوں کو جو دینا پڑا دیں گی کیونکہ انہیں عمران خان کو ہٹانا ہے۔پنجاب کے چوہدریوں کو وزارت اعلیٰ چاہیے۔ایم کیو ایم کے پاس جو ہے اس سے زیادہ کی طلب ہے۔عمران خان کے لئے لڑائی مشکل ہوگئی ہے۔
بجلی بنانے کے مہنگے ترین نجی پرجیکٹس (آئی پی پیز) میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے لیڈروں کے فرنٹ مین چلا رہے ہیں اور ان لیڈروں نے مہنگی بجلی عوام کو بیچ کر کھربوں روپے کمیشن کھائی۔ اسی لیے تھر کول سے سستی بجلی بنانے کے ثمر مبارک مند کے منصوبے کو سبو تاژ کیا۔ ثبوت: ثمر مبارک کو سنیے۔
@iRaiSaqib دیکھنا تو یہ ہے کہ کیا علیم خان صاحب نواز شریف کے اس کتے کو اپنے چینل میں برقرار رکھتے ہیں یا اٹھا کر باہر پھینکتے ہیں۔ اتنے گندے اور غلیظ لوگ آخر رپورٹر کیسے رکھے ہوئے ہیں چینلز نے، گشتی سے نیچے بات نہیں کرتے حالانکہ بے غیرت کی اولاد چاپلوسی مریم نواز کی کرتے ہیں۔
@MaryamNSharif Why don't you or Shehbaz Sharif go and visit GCU or any university yourself and make whatever speech you want? Political leaders go to universities everywhere in the world. If you ppl can't face youth, it's not our fault
لیپ ٹاپ اسکیم کے نام لر پورے پنجاب کی یونیورسٹیز کو سیاسی اکھاڑا بنایا جاتا رہا اور وہ سیاست نہیں تھی؟
ملک کا مستقبل یہی طالب علم ہیں یہ کیسے غیر سیاسی ہو سکتے ہیں؟ اور کیوں ہوں یہ غیر سیاسی!!
Nuthing else but desperate moves to stay relevant.
عوام کی طاقت سے عمران خان قبل از وقت انتخابات کے قریب پہنچ چکے ہیں، ممکنہ نگران سیٹ اپ کے لئے حکومت کس فارمولے پر کام کررہی ہے، چوہدری نثار کے نام پر کون کون متفق ہوا، مشاہد حسین سید کس صورت میں نگران وزیر اعظم ہوسکتے ہیں۔
@MAnwarRaza@mariajadoon15
مفتاح اسماعیل جو کرنا چاہتے تھے وہی کیا، ہیرا پھیر کیا گیا مگر ہر بار بٹوہ چوری کرتے ہوئے پکڑے گئے،اسحاق ڈار بھی ہیر پھیر ہی کریں گے اور میڈیا "لالا"لالا"کرتا رہے گا۔ماہر معاشی امور ڈاکٹر حسنین جاوید نے اسحاق ڈار کی ممکنہ وارداتیں پہلے ہی بے نقاب کردیں،طریقہ واردات وڈیو میں سنیں
عمران خان کی معاشی سمت بلکل درست تھی، اسحاق ڈار جو اکانومی چھوڑ کر گئے اس سے نکلتے 15،20 سال لگنے تھے، بدتر معاشی صورت حال کے ذمہ دار عمران خان نہیں،اب تک اسحاق ڈار کی کوئی پالیسی سامنے نہیں آئی۔ماہرمعیشت ڈاکٹرحسنین جاوید نے بھارت سے مشینری امپورٹ کرنے پر ن لیگ کو رگڑا لگا دیا۔
خدا تعالیٰ کا انصاف بہت باکمال ہے، پوری میڈیا ٹیمیں بٹھائیں، ٹی وی چینل خریدے، عمران خان کے خلاف پروپیگنڈا کیا، لوگوں کی وڈیوز ریکارڈ کروائیں، بلیک میل کیا، خود کو پارسا ثابت کرنے کی کوششیں کیں مگر وزیر اعظم ہاؤس سے لیک ہونے والی آڈیوز نے اصل مکروہ چہرہ بھی بے نقاب کر ڈالا۔
اتنی غلیظ اور گھٹیا گفتگو کوئی بدبودار شخص ہی کرسکتا ہے۔اسلام کے نام پر ووٹ لینے والا شخص کس گھٹیا طریقے سے مذہب کا غلط استعمال کرکے لوگوں کو گمراہ کر رہا ہے۔شیطان بھی یہ گفتگو سن کر فخر محسوس کر رہا ہوگا کہ میری محنت رائیگاں نہیں گئی۔ایسی غلاظت ٹی وی پر سنانی چاہئیے؟
منافقت کی انتہاء: بلاول زرداری نے آج اپنی والدہ کی سالگرہ پرجلسے سے خطاب میں پہلی مرتبہ ضیاء الحق کی باقیات کا تذکرہ نہ کیا۔ان کی والدہ اور والد کو انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنانے والے شریف خاندان پر ایک لفظ نہ بولا۔ان کے خاندان کی خواتین کو بے آبرو کرنے والوں کا نام تک نہ لیا۔
@shazbkhanzdaGEO ڈی نیوکلیئر ہونے کے بیان کو غیر ذمہ دار قرار دینے سے پہلے سن تو لیتے کہ اسکی وجہ کیا بتائی ہے۔ صرف وٹس ایپ میسجز پر بددیانتی کا دھندا شروع کردیے ہو بھئی، آپ لوگوں کی صحافت صرف جھوٹ،نفرت،بغض اور بددیانتی سے بھری پڑی پڑی ہے۔
@shazbkhanzdaGEO جاہل آدمی اس نے اقتدار کی خاطر نہیں بلکہ ڈوبتی ہوئی ملکی معیشت کو دیکھتے ہوئے یہ بیان دیا ہے۔ جھوٹ اور پروپیگنڈے کی سب سے بڑی مشین ہو تم
@ammarmasood3 نہ اس کے باپ کا ہے نہ تمہاری ماں کا ہے۔ چوبیس گھنٹے میں منہ میں گٹر کی اسٹوریج کے کر گھومنے والے اخلاقیات کا بتائیں یہ بھی خلاف فطرت ہے۔عمران خان تمہارے خوابوں کے لئے نحوست ہی ہے۔ تم بھی اپنی ناپاک زبان کو لگام دو، چیئرمین پیمرا بننے کے لئے خوامخواہ اٹھانے پر لگے ہو۔
@HamidMirPAK بلکل ایسے ہی ہے،عمران خان نے جنرل باجوہ کو کہیں تنقید کا نشانہ نہیں بنایا ہے۔رہی بات میر جعفر وغیرہ والے القابات کی تو وہ عرصہ دراز سے نام لےکر واضح طور پر کہتے رہے ہیں نواز شریف اورشہباز شریف میرجعفر اور میر صادق ہیں،مگر حکومت نےپارلیمنٹ میں کل اس سب کو فوج سے جوڑنے کی کوشش کی۔
@shazbkhanzdaGEO عمران خان تو بار بار نام لے کر نواز شریف کو میر جعفر کہتا رہا ہے۔ کل بھی اس نے واضح کیا ہے۔ آپ کیوں خوامخواہ ن لیگ کی طرح اس بیان کو فوج سے جوڑ کر بددیانتی کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ آپ کے پروگرام کا مقصد محض لوگوں کو گمراہ کرنا کیوں ہے؟
وزیراعظم شہباز شریف کے بقول 1857 کی جنگ آزادی میں علامہ اقبال نے مسلمانوں کو خواب غفلت سے بیدار کررہے تھے۔
یہ علیحدہ بات ہے کہ اقبال 9 نومبر 1877 کو پیدا ہوئے تھے۔