اسرائیلی اہلکار فلسطینی خاتون کو ٹارچر سیل میں تشدد اور زیادتی کر رہے ہیں
ڈنمارک میں اسرائیل کے سفیر نے اس ویڈیو کے پھیلاؤ پر احتجاج کیا: آئیے اسے ریٹویٹ کر کے پوری دنیا میں وائرل کریں۔
تاکہ دنیا کو اسرائیلوں کے کرتوتوں کا پتہ چل سکے
پاکستانیوں میں جہاں خامیاں وہاں کچھ خوبیاں لاجواب ہیں یہ بلا کے مہمان نواز اور خیرات کرنے والے بھی ہیں اس سعودی انفلواینسر نے پاکستانی بن کر ان غریب مزدوروں سے مسلہ بیان کیا اور انہوں نے دل جیت لیا
سعودی سوشل میڈیا آجکل پاکستانیوں کا دیوانہ ہوا پڑا ہے
آو ترقی دیکھاو ۔ یہ ہے ٹوٹل ترقی فارم 47 کی لاسٹک کی شلوار والی حکومت کی۔۔۔ عمران خان کے منصوبوں پر اپنی تختیاں لگا کر ترقی دکھا رہے ہیں۔۔
لعنت ہے بے غیرتوں پر
ان ڈپازٹس میں سے دو ارب ڈالر متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں رکھوائے تھے۔ اس کے علاوہ پاکستان کو ڈیڑھ ارب ڈالر کا قرضہ بھی دیا تھا جس میں 45 کروڑ کا قرضہ نوے کی دہائی میں دیا گیا تھا، کل ملا کر متحدہ عرب امارات کا تقریباً ساڑھے تین ارب ڈالر کا قرضہ ہے۔
پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر اس وقت 21 ارب ڈالر کے لگ بھگ ہیں جن میں سے 16 ارب ڈالر سٹیٹ بینک آف پاکستان اور پانچ ارب ڈالر کمرشل بینکوں کے پاس ہیں۔ مرکزی بینک کے پاس موجود 16 ارب ڈالر میں سے بارہ ارب ڈالر کے ڈپازٹس چین، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے ہیں.
#uae#imf#Pakistán
انڈین فوج کے ڈرون ہتھیاروں کے ذخیرے میں کئی ہائی ٹیک ڈرون ہیں۔ ان میں اسرائیلی جاسوس ڈرون آئی اے آئی سرچَر اور ہارپر شامل ہیں۔ اس کے علاوہ اسرائیل سے آئے ہوئے لوئٹرنگ گولہ بارود، جیسے ہاروپ اور ہارپی بھی ہیں، جن کا استعمال آپریشن سندور کے دوران کیا گیا تھا۔
#IranWar#indopak
انڈین فوج نے 25 جنوری کو انڈیا کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر میں آپریشن سندور کے دوران استعمال ہونے والے ہتھیاروں کی نمائش کی۔ ڈرون اب جنوبی ایشیا کے تنازعات میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں
#IranWar#indianairforce#pakistanairforce
خلیجی ممالک نے شاہد ڈرونز کو گرانے کے لیے ایف 16 لڑاکا طیارے فعال کیے ہیں۔ تاہم یہ طریقہ بھی کافی مہنگا ہے۔ مثال کے طور پر ایک ایف 16 کی پرواز پر فی گھنٹہ لاگت تقریباً 25,000 ڈالر آتی ہے۔
#IranWar
جنگ کے ابتدائی دنوں میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے ایرانی ڈرون اور میزائلوں کو روکنے میں 800 سے زیادہ انٹرسپٹر میزائل استعمال کیے۔ اس کے برعکس لاک ہیڈ مارٹِن نے سال 2025 میں صرف 620 پی اے سی-3 میزائل بنائے ہیں۔
ان تمام لوگوں کی ڈگریاں کینسل کر کے تمام عمر اس شعبے میں کام کرنے پر پابندی لگانی چاہیئے۔ حیوانیت۔
کیا کوئی مدد کر سکتا ہے پہچاننے میں کہ یہ کون لوگ ہیں ؟
نارووے سے آئے مہمان شہری کو راہ چلتے یرغمال بنا کر لوٹنے کا معاملہ۔ عادی مجرم سی سی ڈی کے اہلکار نکلے،
سی سی ڈی اہلکاروں نے شہری کو اینکاؤنٹر کی دھمکی دے کر 5 لاکھ روپے اپنے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کروا لیئے
اہلکاروں نے پسٹل کے زور پر بینک کارڈ لےلئے، ایک اہلکار نے قریبی اے ٹی ایم میں جا کر 95 ہزار روپے نکلوا لئے
لاہور کے علاقے رائیونڈ میں لاہورپولیس نے نارویجن پلٹ شہری کولوٹنے والے سی سی ڈی اہلکار کوگرفتار کر لیا
گرفتار ملزمان یاسر فلائنگ سکواڈ میں اہلکار جبکہ وقار ایس پی یو میں تعینات ہے
یاد رہے کہ چارروز قبل نارویجن پلٹ شہری مسعود الحق کو بھوبتیاں چوک کے قریب یونیورسٹی روڈ پر جاتے ہوئے پولیس وردی میں ملبوس چند افراد نے روکا اور زبردستی سنسان جگہ پر لیکر گئے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتے ہوئے 5لاکھ روپے اپنے اکاونٹ میں ٹرانسفر کروالیے جبکہ اے ٹی ایم سے 95 ہزار الگ نکال لیے
ناروے سے آئے شہری نے تھانہ نواب ٹاون میں اندراجِ مقدمہ کی درخواست دی ، پولیس نے درخواست پر کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو ٹریس کرکےگرفتار کرلیا۔ دورانِ تفتیش دونوں ملزمان سی سی ڈی کے اہلکار نکلے ۔
لاہور نواب ٹائون میں خود کو سی سی ڈی کا اہلکار ظاہر کرکے شہری سے لاکھوں روپے لوٹ لئے
باوردی اہلکاروں نے شہری کو پولیس مقابلے میں ہلاک کرنے کی دھمکی دیکر لوٹ مار کی
مسعود الحق ناروے کے شہری کو 11 دسمبر کی شام نجی یونیورسٹی کے پارکنگ گیٹ کے سامنے دو باوردی پولیس اہلکاروں نے روکا
پولیس اہلکار مجھے اپنی موٹرسائیکل بٹھا کر نرسری کے پاس ویران جگہ لے گئے اور مجھے پولیس مقابلھلے میں پار کرنے کی دھمکی دی ۔شہر ی
پولیس اہلکاروں نے پسٹل کے زور پر میرے بینک کارڈ لے لئے، ایک اہلکار نے قریبی اے ٹی ایم میں جا کر 95 ہزار روپے نکلوا لئے، شہری مسعود الحق
پولیس والوں نے میرا موبائل فون لیکر میرے بنک اکاؤنٹ سے پانچ لاکھ روپے بھی اپنے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کر لئے۔شہری مسعود الحق
پولیس نے مدعی مسعود الحق کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے دونوں اہلکاروں کو گرفتار کرلیا
ماشاءاللّٰہ اس بھائی نے 1100 میں سے 3824 نمبر لیکر فرسٹ پوزیشن لیکر پہلے حیران اور پھر عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ شاباش سائیں سرکار۔آپکو سندھ کے لوگ ویسے ہی ہر ڈپارٹمنٹ میں ملیں گے، دیکھیں قابلیت ان پر ختم ہے...🙄
*پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ، مرغوں کی لڑائی کروانے والوں کو 15 سال قید کی سزا کا اعلان*
جانوروں پر ظلم اب نہیں چلے گا یہ فیصلہ جانوروں کے حقوق کے تحفظ کی سمت ایک مثبت قدم ہے۔
اتفاق سے عمران خاں کے ساتھ طویل عرصہ گزارا۔ کئی سفر کئے۔سینکڑوں شامیں ایک ساتھ گزاریں ۔کئی بار رات گئے 30 کلو میٹر دور وہ مجھے گھر چھوڑنے آ ئے۔ہر بات خان سے منوائی جا سکتی ہے مگر دباؤ سے ہرگز نہیں۔ دلیل اور محبت کے ساتھ۔ باقی آپ کی مرضی۔صحافی ہارون الرشید