بابا جی فرماتے ہیں یہ جو لانگ مارچ کے راستوں میں ریت کے ڈھیر لگے ہیں اُنہیں شاپروں میں بھر کر سامنے کھڑے محسن نقوی کے پُتروں کے اوپر دے مارنا ہے تاکہ ریت بھی ضائع نہ ہو اور رستہ بھی کلئیر ہوجائے @sahmed850 😜✌️✌️
پاکستان میں دھشتگردی کا ایک حل یہ ہے کہ قوم پرست پختون اور بلوچ قبائل اور خاندانوں کو افغانستان بھیج دیا جائے تا کہ وہ اپنے وطن میں ھنسی خوشی قندھاری ملاؤں کے نیچے اسلامی ریاست میں زندگی بسر کر سکیں اور سیدھا جنت جائیں۔ !
کپتان کی سالوں کی محنت رنگ لا رہی ہے اور قوم کا بچہ بچہ شعور پا چکا ہے۔
یہ بیداری ہی ملک میں سچا اور پائیدار انقلاب لائے گی۔
#عمران_سے_انقلاب_تک#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ