عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر اے این پی کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین کا اساتذہ کرام کو خراجِ تحسین
استاد قوموں کے مستقبل کا معمار ہوتا ہے، جبکہ کسی بھی استاد کی اصل کامیابی اس وقت ہوتی ہے جب اس کا شاگرد اس سے آگے بڑھ کر معاشرے اور ملک کی خدمت کرے۔ کسی بھی قوم کی ترقی کا راستہ مضبوط تعلیمی نظام اور اساتذہ کے احترام سے ہو کر گزرتا ہے۔ باشعور، تعلیم یافتہ اور پُرامن معاشرے کی تشکیل کے لیے معیاری تعلیم اور باصلاحیت اساتذہ بنیادی اہمیت رکھتے ہیں۔ عوامی نیشنل پارٹی نے اپنے دورِ حکومت میں تعلیم کو ترجیح دی اور اساتذہ کے مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات کیے۔ پرائمری اساتذہ کے سکیل BPS-7 سے BPS-12 تک بڑھائے گئے، سروس اسٹرکچر اور ترقی کے مواقع فراہم کیے گئے، جبکہ میرٹ پر بھرتیوں اور اساتذہ کی تربیت پر بھی خصوصی توجہ دی گئی۔ عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر اس عزم کی تجدید ضروری ہے کہ استاد کا احترام، تعلیمی اداروں کا تحفظ اور ہر بچے کے لیے معیاری تعلیم کی فراہمی اجتماعی ذمہ داری ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی کا واضح مؤقف ہے کہ قوموں کی تقدیر اسلحے سے نہیں بلکہ علم، قلم اور تعلیم سے بدلتی ہے، اس لیے تعلیمی شعبے کو مضبوط بنانا اور اساتذہ کو باعزت مقام دینا قومی ترقی کے لیے ناگزیر ہے۔
#ANP | #ANPPakhtunKhwa | #MianIftikharHussain
پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن اسلام آباد ؛
🛑 پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن شہید مولانا خانزیب یونٹ قائداعظم یونیوسٹی کیلئے آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل دے دی گئی
🛑 نصرت خان خلجی کمیٹی کے چیئرمین ، حامد خان سیکرٹری، شریف ناصر اور باتور خان رکن ہوں گے.
1/3
🛑 چیئرمین آرگنائزنگ کمیٹی پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن اسلام آباد شہریار اخونزادہ نے کمیٹی اراکین کی مشاورت سے یونٹ آرگنائزنگ کمیٹی کی منظوری دے دی.
🛑 سیکرٹری صوبائی آرگنائزنگ کمیٹی انعام کاکڑ نے اراکین کے ناموں کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے.
2/3
عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین کی سابق ایم پی اے حاجی شعیب خان شہید اور قومی تحریک کے دیگر شہداء کو خراج عقیدت
🟥 10 برس قبل آج کے دن ہمارے سابق ایم پی اے حاجی شعیب خان کو انکے حجرے میں شہید کیا گیا
🟥اس کا قصور صرف یہ تھا کہ وہ خدائی خدمتگار تھے اور تشدد کے مقابلے میں امن اور صلح کی بات کرتے تھے
🟥دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ہمارے 1300 سے زائد ساتھی شہید ہوئے ہیں
🟥امن کے قیام اور تشدد کے خاتمے کیلئے ہماری جدوجہد جاری رہے گی
🟥قوم کے امن، حقوق اور اختیار کیلئے قربانی دینے والا ہر شہید ہمارا شہید ہے اور ہم ان پر فخر کرتے ہیں
🟥ہم عدم تشدد کے پیروکار ہیں، عدم تشدد کی مزاحمت کے ساتھ میدان میں موجود رہیں گے
🟥ہم پورے عالم میں امن کے خواہاں ہیں اور کسی بھی طرح کے تشدد کے حامی نہیں
🟥ہم نے حکومتی سطح پر بھی اور میدان میں بھی ہمیشہ دہشتگردوں کا مقابلہ کیا ہے
🟥ہم نے جانوں کے نذرانے دے کر خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کا خاتمہ اور امن کا قیام یقینی بنایا تھا
🟥فیض حمید اور ٹولے نے مل کر خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کی دوبارہ آباد کاری کی
🟥حکومت کو غلط پالیسیاں ترک کرنی ہو گی، دہشتگردی کے خاتمے کیلئے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد یقینی بنانا ہوگا
🟥حالات سنگین ہیں، لیکن اگر سنجیدگی نہیں دکھائی گئی تو حالات مزيد خراب ہوں گے
🟥شعیب خان شہید اور قومی تحریک کے تمام شہداء کو خراج عقیدت اور سلام پیش کرتے ہیں
#ANP | #RememberingShoaibKhan
مالاکنڈ ڈویژن اور ضم اضلاع میں ٹیکس نفاذ کے خلاف تاریخی لویہ جرگہ کی کامیابی
صدر عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا میاں افتخار حسین کا اظہار تشکر
مالاکنڈ ڈویژن اور ضم اضلاع میں ٹیکس نفاذ کے خلاف منعقدہ تاریخی لویہ جرگہ کی کامیابی پر تمام سیاسی جماعتوں، وکلاء، تاجر برادری، سماجی تنظیموں، سول سوسائٹی اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے تمام سٹیک ہولڈرز کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ جرگہ میں بھرپور شرکت اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ مالاکنڈ ڈویژن اور ضم اضلاع کے عوام حکومتی فیصلے کو یکسر مسترد کرتے ہیں۔
مختلف سیاسی وابستگیوں اور نظریاتی اختلافات کے باوجود قومی مفاد اور عوامی حقوق کے معاملے پر تمام سیاسی قوتوں اور سٹیک ہولڈرز کا ایک مؤقف پر متفق ہونا نہایت خوش آئند ہے۔ لویہ جرگہ نے متفقہ طور پر مالاکنڈ ڈویژن اور ضم اضلاع میں ٹیکس کے نفاذ کو عوام دشمن، غیرمنصفانہ اور زمینی حقائق سے متصادم قرار دیتے ہوئے اسے مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔ مالاکنڈ ڈویژن اور سابق فاٹا گزشتہ کئی دہائیوں سے دہشت گردی، بدامنی، نقل مکانی، معاشی تباہی اور ریاستی پالیسیوں کے منفی اثرات کا سب سے زیادہ شکار رہے ہیں۔
#ANP | #ANPMalakandLoyaJirga | #ANPPakhtunkhwa
An engaging debate with young men and women in a lawn in the #QAU Islamabad. Debates with students and, young men and women in an informal environment, and that also on significant issues like struggle for a pluralistic & equitable Pakistan, and gender equality is always creatively rewarding. Participation of students in such debates creates spaces for dialogue and trigger intellectual curiosity.
Bundle of thanks to the students of gender studies who have have formed an interesting group named @SaahRise . Thanks indeed Ms. Najaf and Salman Khan.
@khanzamankakar, a genuine political worker,member CEC @ANPMarkaz ,a poet and a scholar was arrested by Balochistan police under a colonial law 3 MPO.
The State authorities should stop persecuting progressive voices.
#WelcomeBackLala#ANPTheOnlyHope
The question is Who will decide what constitutes anti-state content and what is pro-state—
a layman, an investigating officer, or an unnamed source?
Lawyer gets notice for sharing ‘anti-state’ content on social media https://t.co/4pDBHBwaWi
Climate crisis in Pakhtunkhwa: Cloud bursts,Floods and Government policies for sustainable solutions.
Guest Speaker: @afghan_tariq https://t.co/ffIA9mHV4Y
Climate crisis in Pakhtunkhwa: Cloud bursts,Floods and Government policies for sustainable solutions.
Guest Speaker: @afghan_tariq https://t.co/ffIA9mHV4Y
The Cyber Crime Wing served me a notice for alleged “anti-state” content.
PECA was meant to fight crime, not to criminalize thought.
When dissent is branded as “hate speech,” democracy itself is on trial.
Silencing lawyers is not justice it is fear wearing the mask of law.