نورنگ جو امن کا گہوارہ تھا وہ بھی لہو لہان کردیا قاتل بھی شاید نہیں جانتا کہ کیوں مار رہا ہو مقتول تو ویسے بھی نہیں جانتا الہی رحم فرما سب پر
Lakki Marwat
آج پھر ہمارے پولیس اہلکار اور بے گناہ عوام شہید ہوئے۔ آخر کب تک ہم اپنے ہی لوگوں کے جنازے اٹھاتے رہیں گے؟
سوال یہ ہے کہ عام انسان آخر کس سے انصاف اور امن مانگے؟ ایک مضبوط ریاست ہونے کے باوجود اگر ایک ضلع لکی مروت میں بھی مکمل امن قائم نہ ہو سکے تو یہ ہم سب کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔
سانحہ 9 مئی ,بنوں پولیس شہدا کے 15 جنازے , ریاست پر حملہ ہیے۔ ریاست سرحدوں کو محفوظ بنانے کی جشن منارہی ہیے جبکہ عوام اپنے سرحدوں کے اندر انتہائ غیر محفوظ ہیں
Bannu
#افف اللہ 💔🥹😭
*تقریباً 1300 طلبہ دارالعلوم نعمانیہ میں اور تقریباً 1700 طلبہ دارالعلوم #حقانیہ میں آج درس حدیث کا انتظار کر رہے تھے مگر درس دینے والا اللہ تعالیٰ کے ہاں مہمان بن گیا*
#Charsadda
وہ دیکھو پاکستان نے آبنائے ہرمز سے چھتیس جہاز بحفاظت نکال لیے
وہ دیکھو اسحاق ڈار چین کے دورے پر پہنچ گئے۔
وہ دیکھو شہباز شریف کے بیان کو ٹرمپ نے ری ٹویٹ کر دیا
مگر یہ نہ دیکھو کہ اسی دوران عوام کس کرب اور بدحالی کا شکار ہیں اور ان کی مشکلات میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے
#petrol
@HassanAyub82 جس سے اس کی آمدنی مزید کم ہو جاتی ہے۔ پہلے ہی مہنگائی نے عوام کو توڑ دیا ہے، اب مزید اضافہ انہیں جینے نہیں دے رہا۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ اس کا اثر صرف غریب پر ہوتا ہے، جبکہ بڑے لوگوں اور حکمرانوں کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ یہ صورتحال واقعی بہت تشویشناک ہے۔"
@HassanAyub82 بالکل صحیح کہا آپ نے، جب پیٹرول کی قیمت بڑھتی ہے تو اس کا اثر ہر چیز پر پڑتا ہے اور سب سے زیادہ بوجھ غریب عوام پر آتا ہے۔ ایک ٹیکسی ڈرائیور جو پہلے ہی مشکل سے گھر چلاتا ہے، وہ مہنگے پیٹرول کے ساتھ کیسے اپنا روزگار برقرار رکھے؟ جب کرائے بڑھتے ہیں تو لوگ سفر کم کر دیتے ہیں،
مہنگائی نےعوام کی کمر توڑ دی ہےپٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ سراسر ناانصافی ہے
یہ فیصلےغریب تو کیااب عام آدمی کی پہنچ سے بھی باہرہوچکے ہیں
ہرچیز کی قیمت پٹرول سے جڑی ہےجب پٹرول مہنگاہوتاہےتو روٹی،سبزی،سفرسب کچھ مہنگا ہو جاتا ہے۔
آخر کب تک عوام یہ بوجھ اٹھائے گی؟
#petrol
امریکہ کی ڈر سے ایران سے تیل خرید نہیں سکتے لیکن ایران کی جنگ کا فائدہ اٹھا کر تیل مہنگا کر سکتے ہیں✋
55 روپے تو ان ممالک میں تیل نہیں بڑھا جو جنگ کر رہے ہیں ۔۔
#PetrolDieselPrice
پٹرول بچانےکاآسان حل یہ نہیں کہ بچوں کےسکول بندکردیےجائیے
مفت پٹرول اورشاہانہ پروٹوکول ختم کریں۔
ایک افسرکوادھراُدھرلےجانےکیلئے40گاڑیوں کا قافلہ نہیں صرف ایک گاڑی کافی ہے
تعلیم پر پہلا وار کیوں؟
قوم کے مستقبل کو بند کرنے کے بجائے
فضول خرچی کو بند کریں؟
#پٹرول