ٹی ایل دیکھ کر پتہ چلتا ہے کہ کہیں شادی شدہ عورت سبزی والے کے ساتھ بھاگ رہی ہے،کہیں تبلیغ اور توبہ کو مرد و عورت کے بیچ متنازعہ بنا کر دکھایا جا رہا ہے اور سبق دیا جا رہا ہے کہ خوب گناہ کرو، مزہ کرو اور پھر توبہ کر لو، مستزاد یہ سب بیہودگی ایک خاتون مصنفہ دکھا رہی ہے، در فٹے منہ
مکہ مکرمہ پر حوثیوں کا حملہ پورے عالم اسلام پر حملہ تصور ہوگا۔مکہ مکرمہ صرف ایک شہر نہیں بلکہ کروڑوں اربوں مسلمانوں کی عقیدتوں کا مرکز ہے۔خاکم بدہن اگر یہ حملہ ہوا تو بدبخت حملہ آور عالم اسلام کے غیض وغضب سے نہیں بچ پائیں گے ۔
امت مسلمہ پوری شدت سے اس حملے کا بھرپور جواب اور سعودی عرب کے تحفظ کو یقینی بنائے گی۔مسلمان ممالک بالخصوص پاکستان اس نازک اور مشکل وقت میں سعودی عرب اور حرم مکی کے تحفظ میں صف اول کا کردار ادا کرے۔
پاکستان حرمین شریفین کے تحفظ کے حوالے سے واضح پا��یسی کا فوری اعلان کرے۔امت مسلمہ کو آئے روز درپیش چینلجزسے مضبوط اور مؤثر اسلامی بلاک کے قیام کی ضرورت پہلے سے بڑھ کر محسوس کی جا رہی ہے ۔
جمعیت علماء اسلام کے لاکھوں کارکن مملکت سعودیہ پر حملے کے دکھ درد میں شریک ہیں ۔سعودی عرب پر حملے نے امریکہ اور مغربی دنیا کے دوغلے رویے کو ایک بار پھر بے نقاب کردیا ۔
عربوں سمیت اپنی خرابیوں کا تذکرہ اور ان کا احساس عمدہ بات ہے لیکن خاص کر عربوں کو مزے لے لے کر برا بھلا کہنے سے گریز کیا کریں کہیں معاذاللہ وہی معاملہ نہ ہو جائے جو سیدنا عمرؓ کے ہاتھوں سورۃ عبس کی آیات کو مزہ لے کر پڑھنے والے منافق کا ہوا تھا۔
مکہ مکرمہ یا مسجد نبوی کی کسی اینٹ کو بھی نقصان پہنچا تو حوثی باغیوں کی نسل مٹا دی جائے گی اگر کوئی بھی ان کا سہولت کار حوثیوں کو بچانے آیا تو اس کی نسل بھی مٹا دی جائے گی
#PakistanStandsWithSaudiArabia
ان نازک حالات میں سعودی عرب پر حملے قابل مذمت اور تشویشناک ہیں تاریخ میں پہلی بار مکہ مکرمہ میں خطرے کے سائرن بجنا پوری امت مسلمہ کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے اس موقع پر امریکہ کا سعودیہ کی مدد سے انکار امت کے خلاف اسکے ان روایتی مذموم عزائم کا حصہ ہے
شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
افغانستان اگر بھارت سے تعلقات قائم کرے تو ہمیں بہت غصہ آتا ہے لیکن جو بھارت سے دفاعی معاہدہ کرے، حوثیوں کے ذریعے مکہ پہ حملے کی دھمکی دے، BLA کے دہشت گردوں کو پناہ دے، اپنی شیطانی تنظیموں کی پاکستان میں آبیاری کرے، ف��جیوں کو جلا دے،اس کالے سانپ کو دودھ پلاتے ہمیں شرم نہیں آتی۔
ایران اورحوثی خطرناک فتنے ہیں۔جو حرمین کا تقدس نہیں سمجھتےایران اسرائیل جنگ کے دوران ہمارے جمعیت کے کچھ لوگوں سمیت کئی لوگ غزہ کےنام پر انہیں ہیرو بنا رہے تھے۔۔الحمدللہ،ہم اس فتنے میں نہیں آئےکیونکہ ان کا مکروہ چہرہ مسجدِ نبویؐ بم دھماکےکے وقت دیکھ چکے تھے۔ یہ بد��رین لوگ ہیں ۔۔!!
@realrazidada اگر ملک کے سنی ایک دفعہ اللثہ رسول اور صحابہ کے صدقے ان ایرانی فرقے والوں کے عزائم کے خلاف اکٹھے ہو جائیں تو ان کا پاکستان پر سے قبضہ گروپ والا سسٹم ختم ہو جائے جو 80 سال سے چل رہا ہے اور جس کی وجہ سے پاکستان میں ترقی بھی نہیں ہو سکی