Be safe, be responsible.
1- Wear a mask (Or cloth covering) in public places especially in tight & crowded spaces.
2- Avoid large gatherings & crowds.
3- Maintain 6 feet distance from others.
4- Wash your hands. #PunjabHealthReforms#StayHomeStaySafe#COVID19Pakistan
JOB OPPORTUNITIES: Shaikh Zayed Hospital, #Lahore@nhsrcofficial has announced opportunities for Doctors, Pharmacists, Administrative and technical positions up to 21-35 years from the graduates of #Punjab, #Sindh, #KPK, #Balochistan, #AJK and #Islamabad till 15th May 2026.
#SPOTLIGHT: Precision medicine, from immunotherapy to targeted drugs, have transformed #BreastCancer treatment & survival outcomes #BreastCancerAwareness https://t.co/3T3Mkp6zUH
ایچ پی وی ویکسین کے خلاف تمام منفی پروپیگنڈے کا دروازہ بند!
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے اپنی بیٹی کو ویکسین لگوا کر پوری قوم کو یقین دلا دیا:
‘اگر یہ نقصان دہ ہوتی تو کیا ہم اپنے ہی بچوں کو لگواتے؟’
اس عمل کے بعد پاکستان میں پروپیگنڈے کی کوئی گنجائش باقی نہیں رہی۔
اگر آپ کو دسترخوان لگانے پڑتے ہیں تو آپ تین ٹائم دستر خوان لگائیے. تین وقت اگر لوگ کھانا کھا لیں گے تو حکومت کو کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا. اس کے علاوہ بچوں کیلیے بہتر میعار کے دودھ کی فراہمی کو یقینی بنائیں. وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
#PunjabStandsWithItsPeople
اگر آپ کو دسترخوان لگانے پڑتے ہیں تو آپ تین ٹائم دستر خوان لگائیے. تین وقت اگر لوگ کھانا کھا لیں گے تو حکومت کو کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا. اس کے علاوہ بچوں کیلیے بہتر میعار کے دودھ کی فراہمی کو یقینی بنائیں. وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
#PunjabStandsWithItsPeople
ہنگامی اطلاع: دریائے چناب میں شدید سیلابی صورتحال
اپڈیٹ: 27 اگست 2025، صبح 1:11 بجے
دریائے چناب میں بہاؤ مسلسل بڑھ رہا ہے۔ ہیڈ مرالہ کے مقام پر بہاؤ 7.7 لاکھ کیوسک انتہائی خطرناک سیلابی سطح پر ہے۔خانکی کے مقام پر بہاؤ 4.5 لاکھ کیوسک تک شدید سیلابی صورتحال پر پہنچ گیا ہے۔
Over last decade, I have tried to blend my working in Govt and Development sector.
It is high time to change gears/ flavour and join back Development Sector.
My commitment to public service of Pakistan remains fundamental feature of my career and life...
for life and lives.
قوم کی بیٹیاں قوم کے سرسبز مستقبل کی بنیاد رکھتے ہوئے، الحمدللہ چکوال کے مختلف اداروں سے تعلق رکھنے والی سٹوڈنٹس نے مل کر 1 ہزار سے زائد پودے لگائے جبکہ رات تک مختلف سرگرمیوں میں 10 ہزار پودے لگائے جائیں گے، یوم آزادی پر ایک شہری کا اپنے ملک کے لیے یہ ایک تحفہ ہے تاکہ ملک میں خوشحالی ہو، موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹا جاسکے اور شہریوں کو صحت مند زندگی میسر آسکے
بھارتی خواتین کے ساتھ گزرا یہ انٹرنیشنل ویمنز ڈے یادگار اس لیے بھی ہے کہ مجھے بطور پاکستانی خاتون فخر محسوس ہوا جب ان کو بتایا کہ پاکستان میں دو دفعہ ایک خاتون وزیراعظم رہ چکی، اس وقت جس صوبے میں وہ موجود ہیں اس کی وزیراعلٰی بھی خاتون ہیں، جس ضلع میں وہ کھڑی ہیں اس کی ڈپٹی کمشنر بھی خاتون اور جس تحصیل میں اس وقت ہم موجود ہیں اس کی اسسٹنٹ کمشنر بھی خاتون ہیں، بھارتی خواتین پاکستان میں خواتین کی اس قدر ترقی دیکھ کر "حیران" ہوگئیں اور مجھے دل ہی دل میں بطور پاکستانی خاتون انتہائی خوشی محسوس ہوئی
#WomensDay