الللہ پاک ان بیغیرت حکمرانوں کو نیست ونابود فرما میرے الللہ تجھے محبوب کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا واسطہ مالک تجھے مولا حسین علیہ السلام کا واسطہ۔ 💔💔💔😭😭😭😭
ایک بار بس ایک بار اپنی اولاد کو اس جگہ رکھ کر دیکھو اگر تھوڑا سا بھی ضمیر زندہ ہوا تو آنکھوں سے آنسو روک نہیں پاؤ گے کیا قصور ہے ان معصوموں کا کیا بگاڑا ہے کسی انہوں نے جنکو ابھی کچھ نہیں پتا ۔الللہ رحم فرما میرے مالک 😭😭😭😭😭�
رکنیت کے حوالے سے: "مرشد عمران خان کے ساتھ کھڑے تھے اور خان کے ساتھ کھڑے رہیں گے!
ایک گھر میں چار بھائی بھی ہوں تو ان میں بھی کبھی غلط فہمیاں ہو جاتی ہیں، اور ہم تو ایک اتنی بڑی پارٹی ہیں۔
میرا کسی سے کوئی ذاتی جھگڑا نہیں ہے اور ہم سب ایک ہیں.
عمران خان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد"
#عمران_خان_جیت_چکا
وہ زندہ ہے 🥷🏼اگر آپ یہ سمجھتے ہیں ن لیگ کی آڑ لے کر آپ اب عوام کو آمنے سامنے مروانا چاہتے ہیں ؟واردات اچھی ڈالی ہے ۔آپ اسلام آباد پر غنڈوں کی چڑھائی کرا لیں گے تو یہ بھی کر کے دیکھ لیں ،ججوں کے ضمیر ضروری نہیں ہے ہر بار آپ کی سائڈ سے جاگیں کبھی کبھی حق کی سائڈ سے بھی جاگ سکتے ہیں ،برداشت کریں اسے کہتے ہیں راتورات ضمیر جاگنا ،آپ پی ٹی آئی میں فساد ڈالنے کو شش مت کریں ،ہمیں پتہ کون کہاں سے میسج لے کر کیا کاروائی کر رہا ہے ،بے شرموں کی طرح علی ظفر نے کس کے کہنے پر میڈیا پر ا کر کہا کہ سیٹیں تو مولوی پارٹی کو ملنی تھی ہم حیران ہیں ججوں نے پی ٹی آئی کو دے دی ،علی ظفر صاب آپ اتنے معصوم اور کاکے بنے کا ڈرامہ نہ کریں ،ضروری نہیں ہے آپ کو پہلے ہر بات بتائیُ جائے ،آپ اسی طرح حیران ہوتے رہیں گے ،اپنے سورس بدلیں ،آپ اور باقی وکیلوں نے جھوٹ بول کر پی ٹی آئی کا جلسہ عین موقع پر کینسل کر کر پی ٹی آئی کو جو نقصان پہچانے کی کوشش کی ہے اس کا بدلہ ابھی باقی ہے ،
اب وقت ا گیا عوام آگاہ رہے کچھ بندے کمپنی کے پیغامات آگے پہنچاتے ہیں اسد قیصر ،علی محمد اور عمر ایوب آگے کمپنی کے لائے ہوئے وکیل جن کو کمپنی کے پرانے وکیل اعتزاز احسن ،حامد خان ،علی ظفر لائے تھے ان کی مرضی اور منظوری کے بغیر نہ گوہر کچھ کر سکتا ہے نہ کوئی اور کچھ کر سکتا ہے اور نہ ہی علی امین کچھ کر سکتا ہے ،کیونکہ علی امین وزرات اعلیٰ کی منطوری کے فور بعد برگیڈر وقار بنگش سے ملنے کے بعد اسی کی پالیسی پر گامزن ہیں ،جو جب چاہتا ہے علی امین کو کبھی گرجنے والی تقریر کر ا دیتا ہے کبھی اپنے بندے پکڑنے سزا پر خاموشی اختیار رکھتا ہے ،کارکردگی عوام کے سامنے ہے وہ بتانے کی ضرورت نہیںُ،
سیٹیں واپس لے کر پی ٹی آئی اتنی خوشیاں نہ منائے ،پہلے اتنی سیٹیں ہوتے ہوئے کیا کر لیا اب تک ؟ کیا خان باہر ا گیا ؟ نہیں
ابھی بہت سے محاظ باقی ہیں اور ہر محاظ کے لیے ڈٹے رہیں
نہ تو ابھی خان کے باہر انے کے چانس ہیں نہ مراد سعید کے دونوں ٹھیک ہیں
سیٹیں واپس ک کر بھوک ہڑتال کو ٹال نہیں سکتے ،نہ غلط فہمیاں ڈال کر گروپ کر سکتے ہیں ،اگر خان نے بھوک ہڑتال کی تو پوری دنیا میں بھوک ہڑتال کے مناظر دیکھنے کو ملیں گے ،پاکستان میں ہر گھر میں لوگ بھوک ہڑتال کریں گے ،وہ مناظر دنیا دیکھے گی کہ آپ کتنے چاہیے کورکمانڈر اجلاس کر لیں اور ٹیلی فونک کانفرنس کر کے ہدایات لے لیں کچھ نہیں کر سکتے ،اگر فوج کے چیف ہدایات لینے کے بعد بھی جنگ جاری رکھتے ہیں تو خان کے ساتھ ساتھ قوم بھی لڑنے کے لیے تیار ہے ،آپ جتنے مہنے اور سال لڑنا چاہیں لڑ لیں لیکن آپ اپنی کھوئی ہو عزت بحال نہیں کر سکتے ۔
آپ عوام کو اپنی ہی بنائی اور دی گی قیادت کے زریعے بے وقوف نہیں بنا سکتے ،قیادت کو پتہ تھا جلسے کی اجازت نہیں ملے گی پھر قیادت نے عوام اور ورکروں کو جلسے کا کہ کر کیوں اسلام آباد بلایا ؟ صرف باقی معاملات سے توجہ ہٹانے کے لیے قیادت کا استعمال ہونا باعث شرم اور ندامت ہے ۔جلسے کی اجازت ن لیگ کے زریعے سے دی گی جو کہ خود پردے پیچھے فوج سے بدلے لے رہی ہے لیکن اتنی بہادر نہیں ہے سامنے ا کر بیان دے سکے ،جج اور عدلیہ آج بھی پی پی اور ن لیگ کے کنٹرول میں ہے جو آزاد قیادت ہے وہ ان لوگوں پر مشتمل ہے جو پہلے انہی پارٹیوں کا حصہ تھے اور رپوش کی زندگی میں بھی انہی پارٹیوں کے زیراثر کمپنی کی منظوری سے رہے ۔جھنوں نے نہ عدلیہ خط کیس کو لڑنے دیا نہ کسی اور کیس کو لڑنے دے رہے ہیں ،قیادت کے اپنے مفادات اور ویڈیو ہیں جو آزاد ہوتے ہوئے یہ رکھوا کر ائے ہیں ۔یہ فیصلہ کرنے اور کرانے کی پوزیشن میں نہ تھے نہ ہوں گے ۔
انشاللہ یہ لڑائی اللہ عوام کی مدد سے خان ہی جیتے گا آپ سب ڈٹے رہے اور نئے نئے انے والے واقعات کو دیکھتے رہے ۔سب کو اب پتہ ہے پی ٹی آئی کے پاس جو لوگ بھی سامنے ہیں یہ اتنے بہادر اور فیصلہ ساز نہیں ہے لیکن آپ ان سب کو مجبور کر سکتے ہیں ان پر پریشر بڑھائے رکھے ۔ابھی شیر افضل کو نہیں نکالا گیا نہ ابھی کسی محاز آرائی کی ضرورت ہے ،صرف خان کی رہائی پر توجہ دے ،کمپنی کے نئے پلان میدان میں انے والے ہیں امید ہے عوام اسی اتحاد سے ان کو ناکام کرے گی
آپریشن کے لیے پاکستان میں امریکہ کی فوج کے بندے ائے ہیں دیکھتے ہیں کیا رنگ لاتے ہیں
چیف صاب آپ کے پالے سانپ اب بارڈروں پر دشمن سے مل کر نعرے لگا رہے ہیں سیاست سے توجہ ۂٹا کر ادھر بھی توجہ دیں ایسا نہ ہو پارٹیوں کو توڑنے کے چکر میں دوسرے قبضہ کر جائیں ،ملک اور پارٹیاں ہیں تو آپ کی چوہدراہٹ ہے ورنہ دوسرے آپ کو ضیا کی طرح غدار سمجھ کر ہی مارتے رہیں گے
قوم اور ملک کا ساتھ دیں اور کتنے محب وطن برگیڈر کرنل مروانا ہے دوسروں کا حکم ماننا بند کرو آنکھ پیلی ✍️👁️ناک نیلا ۵۲/۹👀🪐قلم لایا🪐st2.528🪐۹۰۴۷۲/۱🪐۳۰۳۸.9583بارش ۰۲۸۳فائٹ (ریو)۳۔/۸۲
بیشک میرا رب، میرا اللہ ”الحق“ ہے!
میں نے چیف الیکشن کمشنر کے اپنے اور پاکستان تحریک انصاف کے خلاف بغض و تعصب کی بار بار نشاندہی کی ہے اور اس باب میں پیہم تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے آج کے فیصلے، جس نے تحریک انصاف کے خلاف الیکشن کمیشن کی بدنیتی اور تعصب کو ثابت کیا ہے، سے ہمارے مؤقف پر مہرِ تصدیق ثبت ہوئی ہے۔ ہم کروڑوں پاکستانی ووٹرز اور پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے حمایتوں کو ووٹ کے حق سے محروم کرنے کے ذمہ داروں کے خلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت فوجداری کارروائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
سکندر سلطان راجہ اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اراکین فی الفور مستعفیٰ ہوں۔
اس کے ساتھ میں ایک مرتبہ پھر دہراتا ہوں کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ لازماً خود کو میرے اور پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تمام مقدّمات سے الگ کریں۔