ابھی کل کی خبر ہے عالیہ حمزہ صاحبہ کی سالگرہ تھی ، ان کی بیٹیاں کیک لے کر اڈیالہ پہنچیں۔ ملاقات تو دور کی بات کیک تک عالیہ حمزہ کو نہ پہنچایا گیا۔ آج محترمہ کے بھاشن سن لیں بس آپ!
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: “ تم سے پہلی قومیں اس لئے برباد ہوئیں جب اُن کا کوئی بڑا جرم کرتا تو اُسے چھوڑ دیا جاتا اور جب کوئی معمولی آدمی جرم کرتا تو اُسے سزا دی جاتی”۔
Just watched the season Raakh on @PrimeVideo. Such a heartbreaking story, and I only learned about it now. The actors really did an amazing job, hats off to all of them. This series deserves every bit of applause. It takes you straight back to the 1978 era.
مرحوم مشاہد اللہ خان نے 2017 میں کہا تھا ’’عمران خان اپنے بچوں کی نانی کی سہیلی کی کرپشن پر چپ ہیں‘‘۔ مطلب جمائما خان کی والدہ کی سہیلی کی کرپشن پر عمران خان ذمہ دار تھا،،، اور جہاں ڈائریکٹ نواسہ ہے وہاں ’اک فرد اپنے رشتےداروں کا ذمہ دار تو نہیں ہوتا نا‘‘۔
@NefflynB i hope it has the clean washroom attached. rest is okay. I can spend my whole life in there. also make sure this room has stable internet connection.