میرے نزیک ایک اصول یہ بھی ہے
آپ رِشتوں میں لِحاظ ایک حد تک رکھیں۔
جب آپ کی عزت نفس مجرُوح ہونے لگے اُس کے بعد رِشتہ اور لِحاظ ایک طرف رکھ کر اپنی عِزت اور مقام کا فیصلہ ہٹلر کی طرح کریں ۔
#صباح_آلخيــــر 💚✨
#اردو_زبان#ردائے_سخن
زندگی میں اگر کچھ سیکھنا چاہتے ہیں تو لوگوں کو پرکھنا سیکھیں
کیونکہ کچھ لوگ باہر سے آپ کے خیر خواہ اندر سے سیاہ ہوتے ہیں.
شبِ بخیر 💙💫
#اردو_زبان#ردائے_سخن