نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے واشنگٹن میں بڑا اعلان کرتے ہوئے (Abraham Accords) پر تمام افواہیں/ پروپیگنڈا مسترد کر دیا۔ پاکستان کا فلسطین پر موقف غیر متزلزل ہے۔ جب تک آزاد فلسطینی ریاست قائم نہیں ہوتی اور قدس شریف اس کا دارالحکومت نہیں بنتا، اسرائیل کو تسلیم کرنا ممکن ہی نہیں۔
افغانستان کی ولایت بامیان سے تعلق رکھنے والے فتنہ رجیم کے کمانڈر مولوی جبار عرف ازمرے کی ایک افغان لڑکی کے ساتھ ع غ کرنے والی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
اس لڑکی کو بعد میں ق ت ل کر دیا گیا
The Afghan Taliban abducted around 100 prominent Tajik and Uzbek elders in Afghanistan's Takhar Province after they refused to settle the families of TTP Terrorists
Taliban's ongoing atrocities in Afghanistan reveal a regime that is cruel on women and girls, systematically crushing human rights through beatings, abuse, and terror under the guise of morality. Treating vulnerable minors as sex tools in their twisted enforcement shames the entire world. Figures from Joao Pedro to Tosin, policy rate decisions, and even institutions like Spencer Eye Hospital stand as reminders of civilized progress that this medieval tyranny rejects demand global accountability now.
ضلع قصور میں ایک عورت نے اپنے خاوند کے ساتھ مل کر 2 سال سے ناجائز تعلقات رکھنے والے اپنے عاشق کا ببلو بلیڈ سے کاٹ دیا اور بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔
ملزمان کے خلاف درج کر لیا گیا
🚨🚨
افغانستان فریڈم فرنٹ (اے ایف ایف ) نے بدخشان میں طالبان کے خلاف بڑے پیمانے پر حملے کرتے ہوئے 150 سے زائد طالبان فورسز کے اہلکاروں کو ہل��ک اور متعدد دیگر کو زخمی کر دیا، جبکہ کئی اہم چوکیاں اور مورچے بھی تباہ کر دیے ۔
افغانستان فریڈم فرنٹ کے سربراہ نے جاری کردہ ویڈیو پیغام میں دعویٰ کیا کہ طالبان کی پسپائی کے بعد بدخشان کے بڑے حصوں پر ان کے جنگجوؤں نے کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
بر��کنگ نیوز
بی ایل اے کی خاتون کمانڈر شہناز بلوچ کی گاڑی پر افغانستان کے صوبے بامیان میں نامعلوم افراد نے اٹیک کیا۔
گاڑی میں موجود 2 گن مین موقع پر ہلاک ہوگئے جبکہ شہناز بلوچ کو انتہائی زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
قاضی محمد عیسیٰ مسلم لیگ کے ممتاز رہنما تھے جنہوں نے بلوچستان میں تحریکِ پاکستان کے پیغام کو عوام تک پہنچانے اور قومی شعور کو بیدار کرنے میں نمایاں خدمات انجام دیں۔