کراچی اور حیدرآباد کے عوام نے نفرت کی سیاست کو مسترد کرکے کارکردگی کو ووٹ دیا ہے، عوام کے زبردست اعتماد پر شکرگزار ہوں، پاکستان پیپلزپارٹی نے ایک بار پھر اپنی عوامی مقبولیت ثابت کردی، منتخب جیالے نمائندوں کو کہتا ہوں کہ وہ عوامی مسائل کے حل میں اپنا بہترین کردار ادا کریں۔
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس میں ملاقات کے بعد وسیم سجاد کی بہو ماہ رخ حمید پی پی پی میں شامل ہوگئیں، اس موقع پر سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی بھی موجود تھے۔
@AAliZardari
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری کی مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ آمد
لاہور: سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کی صحت سے متعلق خیریت دریافت کی
لاہور: صدر آصف علی زرداری اور چوہدری شجاعت حسین کے درمیان ملکی سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال
لاہور: صدر زرداری اور چوہدری شجاعت حسین کے درمیان ملاقات کے موقع پر چوہدری سالک حسین اور چوہدری شافع حسین بھی موجود
@AAliZardari
I would like to thank everyone for the very kind messages on my 35th birthday. I know Pakistan today stands at a crossroads. I know the future seems grim. But when I look at the youth of this country, I see limitless opportunity and potential. There is nothing, that we together, can not achieve. Please join me and let us build a Pakistan on the foundations of opportunity, progress, and hope. Let us build a Pakistan for everyone.
عوام کی امید، ملک کے روشن مستقبل کی نوید، عوامی حقوق کی جدوجہد کے علمبردار اور جمہوریت کے محافظ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو انکی سالگرہ مبارک
#HappyBirthdayBBZ
“Hunger has no nationality, poverty does not care for the colour of our skin, viruses bacteria and infection do not recognise borders, extreme temperature rising sea levels and the threat of climate catastrophe do not recognise ethnicities.” @BBhuttoZardari
گوانگژو: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اپنے ہم منصب چینی وزیر خارجہ وانگ یی سے محوِ گفتگو ہیں
@BBhuttoZardari#PakFMAtChina
گونگژو: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی اپنے ہم منصب چینی وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات
گونگژو: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور چینی وزیر خارجہ وانگ یی کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
@BBhuttoZardari
فریال تالپور نے ایس ایس پی سے مطالبہ کیا کہ بخشل منگی کے قتل میں ملوث ملزمان کو قانون کی گرفت میں لایا جائے
فریال تالپور کی متاثرہ خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی
پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور نے اپنے حلقے میں پارٹی کارکن کے قتل کا نوٹس لے لیا
فریال تالپورکی نوڈیرو میں پارٹی کارکن بخشل منگی کے بہیمانہ قتل کی شدیدمذمت
فریال تالپورکا ایس ایس پی لاڑکانہ سے ٹیلیفونک رابطہ، واقعے کی تفصیلات لیں
@FaryalTalpurPk
گوانگژو: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اپنے ہم منصب وانگ یی کی سربراہی میں چینی وفد سے ملاقات کررہے ہیں، وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر بھی موجود ہیں۔
@BBhuttoZardari
پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پیپلز یوتھ آرگنائیزیشن کوہاٹ ڈویژن کے اطلاعات سیکریٹری منیب اللہ خٹک سے تعزیت کا اظہار
پی پی پی چیئرمین کا منیب اللہ خٹک سے ان کی نانی کے انتقال پر افسوس و ہمدردی کا اظہار
@BBhuttoZardari