Billions misappropriate for this fraud scheme which is why #PPP#SindhGov built & invested in state of the art hospitals instead 🙂treating citizens for free https://t.co/jdMVQ1uVRx
آج بڑی خوشی کی بات ہے کہ 44 سال بعد یہ ثابت ہوا کہ یا اللہ یا رسول شہید بھٹو بے قصور۔
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی گڑھی خدا بخش میں میڈیا سے گفتگو
@MuradAliShahPPP
9 مارچ کو صدر آصف علی زرداری بھاری اکثریت سے ایک بار پھر اس ملک کے صدر بننے جا رہے ہیں۔
سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس
@fkkundi
شہید ذوالفقار علی بھٹو کا مقدمہ قتل کا مقدمہ نہیں تھا بلکہ مقدمے کا قتل تھا
سعید غنی
کا سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال
@SaeedGhani1@BBhuttoZardari
آج شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بھٹو اس بات پر فخر کررہے ہوں گے کہ پاکستان کی بانی سندھ اسمبلی نے سب سے پہلے بھٹو ریفرنس کیس کے فیصلے پر قرارداد پیش کی۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا سندھ اسمبلی میں اظہار خیال
@MuradAliShahPPP https://t.co/dySlkIWp6I
قانون کا ایک بنیادی اصول ہے، 100 گنہگار چھوٹ جائیں لیکن کسی ایک بے گناہ کو سزا نہیں ملنی چاہیے، شہید ذوالفقار علی بھٹو کا مقدمہ قتل کا مقدمہ نہیں تھا بلکہ مقدمےکا قتل تھا۔
رکن سندھ اسمبلی سعید غنی کا سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال
@SaeedGhani1 https://t.co/ARBnyyB6ZW
صحافیوں کو یقین دلاتا ہوں کہ ہم شہید جان محمد مہر کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔
شرجیل انعام میمن کا سندھ اسمبلی کی پریس گیلری میں صحافیوں سے گفتگو
@sharjeelinam
اٹھارہویں ترمیم کےذریعےصدارتی اختیارات پارلیمنٹ کومنتقل کرنا جمہوریت کی بڑی کامیابی ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا اسلام آباد میں عشائیے سے خطاب
@BBhuttoZardari
صدر زرداری کی کامیابی کے لیے پرامید ہیں یہ تاریخ میں پہلی بار ہوگا کہ ایک سویلین دوسری بار صدر منتخب ہوگا۔
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا اسلام آباد میں عشائیے سے خطاب
@BBhuttoZardari