حضرت عبدالقادر رح کی دعا
یااللہ میرے دل کو غیر سے پاک فرما دیجئے۔ میرے ایمان کو اپنی معرفت کا علم عطاء فرما دیجئے۔ میرے دل کو اپنا یقین اور انس عطاء فرما دیجئے اور میرے تمام اعضاء کو اپنے کام پہ لگا دیجئے۔ آمین
ستائیس تاریخ کو پانچ جگہ پر ہم کراچی کو بند کریں گے نوجوانو صرف پانچ دن آپ کراچی کو بند کر دیں یہ عمران خان کے پاؤں پکڑیں گے۔آپ نے نکلنا ہے پاکستان کو آزاد کرانا ہے ۔
کراچی کی 3 کروڑ آبادی تیس فیصد لوگ نکلیں 30 لاکھ لوگ بنتے ہیں ایک دفعہ نکل کے دکھادو ایک بار ان کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دکھاؤ۔ وزیراعلی سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF
#ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار
This image will remain with me for the rest of my life. The passionate cry for freedom while dancing and pouring water on his head to dilute the effects of tear gas.
MashaAllah a nation waking up finally and demanding freedom.
میں نے انتخابات سے قبل جب ہر جانب خوف کا ماحول تھا پیشنگوئی کی تھی کہ تحریک انصاف کلین سویپ کرے گی اور ایسا ہی ہوا، آج میں پھر ایک پیشنگوئی کر رہا ہوں کہ ملک میں جو ناانصافی، ظلم و فسطائیت، لاقانونیت اور معاشی تباہی کا ماحول ہے پاکستان میں بہت تیزی سے حالات اسی جانب گامزن ہیں جو نیپال، بنگلہ دیش اور سری لنکا میں ہوئے ہیں۔ عمران خان (17 ستمبر، 2025)
یہ انصاف اسحاق ڈار کے نواسے رضا ڈار کی ب��ری کیوں کیٹ جاتا ہے ؟
اور اس کیس میں بھی بعد میں اگر یہ ثابت ہو گیا کہ زاتی دشمنی میں یہ جھوٹا الزام لگا تھا تو ؟
پہلے بھی ایک باپ پر اپنی بیٹی کے ریپ کا جھوٹا الزام اس کی سابقہ بیوی کے بھائیوں نے لگایا۔ سی سی ڈی نے بغیر تفتیش مار ڈالا۔ بعد میں dna رپورٹ سے پتہ چلا کہ باپ نے بیٹی کا ریپ نہیں کیا تھا۔ یہ سابقہ سالے کا جھوٹا ڈرامہ تھا۔
آپ لوگوں کو شرم نہیں آ رہی آپ لوگ ماورائے عدالت قتل کو انصاف کہہ رہے ہیں۔
اگر کوئی پٹھان سندھی یا بلوچ یہ پڑھ رہا ہے اور ہمارے سر پہ مسلط مریم صفدر کی بکواس سے برا محسوس کر رہا ہے تو سنیں ہم پنجاب کے باسی بھی اس ٹولے سے اتنے ہی بیزار ہیں جتنے آپ. نہ تو یہ موقع پرست گروہ ہماری نمائندگی کرتا ہے اور نہ ہی ہم نے بوٹ کے مسلط کردہ اس گروہ کو ووٹ دیا تھا. دہشتگردی کی جنگ میں جتنی قربانیاں آپ نے دی ہیں کسی نے نہیں دیں. سنیں دل چھوٹا نہیں کرنا بدگمان نہیں ہونا ہمیں آپکا ہم وطن ہونے پر فخر ہے. پاکستان زندہ باد
وہ صوبے جنہوں نے دہشت گردی کے خلاف سب سے زیادہ قربانیاں دیں، آج ایک مینڈیٹ چور جعلی وزیرِ اعلیٰ انہیں دہشت گردی کا سرچشمہ قرار دے رہی ہے۔ یہ نفرت اور صوبائیت کی سیاست اور ملک دشمن پروپیگنڈا ہے۔
ہر پاکستانی اس نفرت انگیز سوچ کو مسترد کرتا ہے!
"شیر وہی ہے جو پاکستان سے بھاگا نہیں، اس نے کہا میں نے ادھر ہی جینا اور ادھر ہی مرنا ہے، اسے اندر بند کیا ہوا ہے، اسے نکال کر تو دیکھو"۔ لاہور کے رکشہ ڈرائیور کی عمران خان کے بارے میں گفتگو
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
سسٹم کولیپس کا کہنا تو بات کرنے کا ایک طریقہ تھا ورنہ محسن نقوی کیا کہتا کہ “ آپریشن رجیم چینج “ ہی کولپیس کرگیا ہے کیونکہ مغرب نے “ مشن ابارٹ” کا بٹن دبا دیا ہے اب ہر کوئی اپنی اپنی راہ لے !
حقیقت بھی یہی ہے اب اسرائیل کو پیس بورڈ یا ابراہام اکارڈ تو کیا اس کی بھی ضرورت نہیں کہ اہم مسلم ممالک اسے تسلیم کریں ، اس نے طاقت کے زور پہ راہ بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے چاہے ترکیہ سے ہی جنگ نہ کرنے پڑے۔
رجیم چینج کے سب سویلین اور فوجی سپیئرپارٹس کو اپنی اپنی پڑ گئی ہے جس کے جدھر سینگ سمائیں وہ جاب ہی نہ رہی جس کی تکمیل کے لیے اکٹھ ہوا تھا۔
ماچھیوں کے پاس چین کے سوا راستہ نہیں اور وہ ادھر ہی چلیں گے جبکہ رجیم چینج کے سویلین سپیئرپارٹس جنکا کہنا تھا کہ
“ ہماری ڈیل امریکہ سے ہوئی ہے اور امریکہ کی اسرائیل سے “
کا پکا پکا سہارا مغرب ہی ہے۔
یہی وجہ ہے کہ بدلتی ہوا کا رُخ دیکھتے ہی سارے جوتیاں چھوڑ کر پاکستان سے بھاگے اور لندن جاکر پہلا سانس لیا۔
نواز کے پریشر ککُر نے ہلکی سی سیٹی ماری تھی اور اسحاق ڈار لندن اسی لئے گیا تھا لیکن برطانیہ نے گھاس نہ ڈالی ، چلے ہویے کارتوسوں کا اس نے کیا کرنا ؟
ادھر ماچھی بھی بوقت ضرورت گدھے کو باپ اور باپ کو گدھا بنانے کے عادی ہیں انکے لئے بھی رجیم چینج کے سویلین سپیئرپارٹس اب چلے ہویے سیاسی کارتوس ، نرا بوجھ اور بدنامی کا سامان ہیں۔
ماچھی کے پاس البتہ وقت کی ایک ونڈو موجود ہے جو ایران امریکہ ڈیل تک باقی رہے گی۔ اسی کے اندر جو بھی سمیٹ لے اس پہ چپ رہنا مغرب کی مجبوری ہے کیونکہ ایران اور امریکہ کے درمیان بیک ڈور چینل ماچھی ہی ہیں۔
ماچھی اس ونڈو کا فائدہ اٹھاکر زیادہ سے زیادہ سمیٹے گا ، زرداری کا یہ ڈرانا کہ ملک کے صدر کا بیرون ملک پناہ گزین ہونا ملکی بدنامی کا باعث بنے گا وغیرہ کا ماچھی کی صحت پہ فرق نہیں اسے اپنی عزت بے عزتی کی پرواہ نہیں تو ملک کی کہاں سے ؟
نہ ہی یہ ڈراوا کہ قومیت پرست س��است کو فروغ ملے گا، ماچھی موٹا حساب لگانے والا بندہ ہے کہ اگر چین کی سرپرستی ہوئی تو سات لاکھ ڈنڈوں سے وہ سب کو سیدھا کر لے گا۔
دیکھنا یہ ہے کہ ٹائم کی اس ونڈو میڻ ماچھی کیا کیا اختیارات سمیٹتا ہے ؟ جو اختیار بھی چھوڑا وہ کسی مجبوری کی وجہ سے ہی چھوڑے گا ورنہ ماچھی مفت میں تو مری ہوئی جُوں بھی کسی کو نہ دے اندر سے وہ بھی اتنا ہی بھوکا ہے جتنی بھوکی طبیعت اور نیت کی مریم نواز ہے،
بلکہ یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ ماچھی ، مریم نواز کا مردانہ ورشن ہے اور اتنا ہی شُہُدا ، کمینہ، گھٹیا اور لالچی !
عمیر فاروق
میری زاتی راۓ ہے
حماد اظہر اگر اب گرفتاری والا ڈرامہ نہ رچاتے تو کچھ عزت بچی رہتی
فواد چوہدری جیل سے نکلنے کے بعد خاموش رہتے تو ان کے لیے حالات بہتر ہو سکتے تھے
علی امین وزیراعلی کا منصب چھوڑنے کے بعد خاموشی اختیار کرتے تو ان کا بھرم رہنا تھا
لاہور: سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر گرفتار — پولیس ذرائع کے مطابق۔
بریگیڈئر رضوان شریف، سیکٹر کمانڈر آئی ایس آئی لاہور — شاباش۔ رضا مندی کے ساتھ گرفتاری کا شکریہ، گڈ شو،مگر عوام چو��یا نہیں ہے