حکومت آج رات کو ہی آپریشن کا ارادہ رکھتی ہے،تمام دکانیں اور لائٹ بند کر دی گئی ہیں۔ آپریشن کی پلاننگ مکمل ہے۔ سینئیر صحافی رانا مبشر @ranamubashir01 نے گزشتہ رات #سوالنامہ میں آپریشن سے پہلے ، حکومتی پلاننگ کے حوالے سے کیاخبر دی تھی۔ تفصیل کلپ میں۔
ہمارے محافظوں نے اپنی نہتی عوام پر ایسا ظلم کیاہے کہ تاریخ لکھنے والےکے ہاتھ کانپیں گے، دنیا کی 7ویں ایٹمی قوت نے سنائپرز، ایس ایم جیز، پیلٹ گنز، ہینڈ گرینیڈز، ایکسپائرڈ شیلز سب کا استعمال کرکے سینکڑوں نہتےمعصوموں کا قتل عام کر ڈالا۔
#اسلام_آباد_قتل_عام
دونوں پاؤں سے معذور بزرگ عمران خان کی کال پر رات گئے سیون ایونیو پہنچا
لیکن انکے آنے سے قبل تحریک انصاف کے کارکنان کو پیچھے نائن ایونیو کی طرف ہٹایا گیا تھا ،
باباجی کا کہنا تھا کہ وہ عمران خان کی کال پر حاضری دینے کیلئے آیا ہے
پمز ہسپتال میں خان کے جانثاروں کے ساتھ ملاقات گولیاں کھانے کے بعد بھی وہ دوبارہ دھرنے میں جانے کیلئے بضد، جب تک خان کو رہا نہیں ��ریں گے ہم واپس نہیں جائے گے، قربان بہرانی
#احتجاج_سے_انقلاب_تک