NBF Overseas Book Ambassador 2014,
Journalist, Translator, Social Worker, Activist Counselor, Founder PTI Finland Chapter. Founder and Chairman DIPA Foundation
@Isarrana1 آپ بڑے دل والے ہیں، آپ اعلیٰ ظرف ہے۔ میاں محمد بخش صاحب فرماتے ہیں
نیچاں دی اشنائی کولوں فیض کسے نہ پایا
ککر تے انگور چڑھایا ہر گچھ زخمایا
کسی ایرے غیرے کو منہ لگانے کی ضرورت ہی نہیں، خاموشی ہی سب سے بڑا انتقام ہے، اگنور کریں، یا اسے میرے حوالے کریں۔ اس سے میں ہی نمٹ لونگا
مریم نواز کے حق میں بولنے والی چھوٹی چھوٹی چاپلوس اور مراعات یافتہ خواتین اپنے علم کو بیدار کریں، اور شہرت کو گھٹیا مت کریں، نیلام مت کریں بلکہ اپنے گریبان میں جھانک کر مردہ ضمیر کو جگانے کی کوشش کریں۔
@babakodda18plus آموں کے موسم کا انتظار اپنی جگہ اور موسمی پھلوں کی اہمیت اپنی جگہ!
اس مرتبہ امریکہ بہادر کو اپنا سفارتی عملہ قربان کرنے کی ضرورت شائد نہ ہی پڑے !!
۔۔