ہائے دل بھی کتنا عجیب ہے نا جو لا حاصل ہے اسے حاصل کرنے کی ضد کرتا ہے
جو دوست ہے اس سے دور رہتے ہیں
اور جو نہ دوست ہے اس کے قریب رہتے ہیں
نہیں جانتے یہ کیسا کھیل ہے
مگر یہ جانتے ہیں ہر چیز سے کھیل لیتا ہے
سوائے وقت کے
سوچا کہ تم سے کہہ دو کچھ پھر سوچا کے وقت نہیں ملا
دیکھا جو کربلا
عشق کا معجزہ
ہر جگہ رونما عشق کربوبلا
کہیں زنجیر زنی کا ماتم میں کبہ
اس طرح کر رہے ہیں چاہنے والے عشق ادا
یہ جانے خدا عشق کا معجزہ
دیکھا جو کربلا
عشق کا معجزہ سلام حسین ع
تو رہے گا صدا اور عشق کے کربلا
عشق کا معجزہ