کیو این این ورلڈ کی طرف سے اہل اسلام اور پاکستانیوں کو عیدالاضحیٰ مبارک؛ ذمہ دارانہ صحافت کا عزم
#عيد_الأضحى_المبارك#EidCelebration
https://t.co/Q3Neer20lP
ہے کوئی فیصل موورز جیسی گھٹیا بس سروس سے سوال کرنے والا؟؟؟
فیصل موورز جیسی گھٹیا بس سروس جو سب سے مہنگی ٹکٹیں یہ کہہ کر بیچتی ہے کہ فری وائی فائی دے گی ، ستھرا کھانا دے گی ، کمفرٹیبل سیٹیں دے گے ، تکیے دے گی اور نجانے کون کونسی جنت کی سیر کروانے کے وعدے کر کے آپکی جیب سے ہزاروں روپے نکلوا لیتی مگر سروسز ندارد ۔۔۔۔ انکے اٹینڈینٹ انتہائی بدتمیز اور بدتہذیب ۔۔۔۔ شکایات کیلئے ٹکٹ پر لکھی گئی ہیلپ لائن بند
سپر سی ایم مریم نواز صاحبہ @MaryamNSharif اس ٹرانسپورٹ مافیا سے کوئی پوچھ پڑتال کرنے والی وزارت ہے یا ہم مہنگے تیل کی طرح اس پر بھی صبر کر لیں؟
گزشتہ سال بھارت کے ساتھ جنگ میں پاک فوج نے معرکۂ حق کے تحت آپریشن بنیان مرصوص کے ذریعے دشمن کو عبرتناک شکست دی،جس کی دنیا گواہ ہے۔ اسی تاریخی کامیابی کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے یہ مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے۔
@jameelsjam@MIshaqDar50@FaisalbinFarhan@HakanFidan@MfaEgypt A 'preacher of peace' doesn't send agents like Kulbhushan Jadhav to destabilize neighbors. Your support for TTP and BLA proxies is a documented reality. Stop using 'Chanakya' tactics to hide your rogue state behavior. The evidence is with us; the shame is yours.