اللہ کریم پاکیزہ رزق کثیر عطا فرماۓ, دنیا اور آخرت میں عافیت عطا فرمائے. ہم سب پر اپنی رحمتوں اور عافیت کے سائے ہمیشہ دراز رکھے. یااللہ ہم پر اپنی عنایات کا در سدا کھلا رکھنا.
آمِیْن ثم آمین!
آپ سب کو رمضان المبارک کا آخری جمعہ مبارک ہو
جمعۃ الوداع
الوداع الوداع ماہ رمضان الوداع الوداع ماہ رمضان
اللّه پاک رمضان المبارک کے آخری جمعہ کے صدقے ہم سب کی مغفرت فرمائے امین
"پنجاب کی ثقافت کا ہر رنگ ہمیں بے حد عزیز ہے۔ ہمارے دیہات اس کے بہترین عکاس ہیں جہاں کی زندگی قدرت کے قریب تر اور انتہائی پر سکون ہے۔"
ایہہ دھرتی ٹھنڈی چھاں ورگی
ایہہ دھرتی ساڈی ماں ورگی