قَالَ كَلَّا ۚ اِنَّ مَعِیَ رَبِّیْ سَیَهْدِیْنِ
جان لو کے امریکہ تو کچھ بھی نہیں ہے
اگر امریکہ کی طاقت سے دس گنا زیادہ دنیا میں کسی کے ساتھ طاقت ہو
پھر بھی طاقت خدا جس کے ساتھ ہے وہ ان پر غالب آئے گا
#ira
"انا لله وانا الیه راجعون" ⛵💦
جنازہ خاموش تھا… لیکن ماں کی چیخیں آسمان کو ہلا رہی تھیں۔
وہ جوان بیٹا جسے ہر وقت آنکھوں کے سامنے رکھنے کی خواہش،
آج آنکھوں کے سامنے آخری سفر پر روانہ ہو گیا۔
وقت رُک گیا، سانسیں تھم گئیں،
اور ماں کی دنیا اُجڑ گئی۔
#Libya 💔
پھر زخم نہ کھل جائیں کہیں __ آلِ علیٔ کے
جلتے ہوئے خیموں کی وہی شام __ نہ لکھنا_!
جو ذکر نہ کرتے ہوں ___ حسینٔ ابنِ علیٔ کا
اُس شہر کے لوگوں میں میرا نام نہ لکھنا _!
( محسن نقوی)
#Muharran
*حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا:*
_"لذتوں کو ختم کرنے والی موت کو کثرت سے یاد کیا کرو"_
موت کو یاد کرنے کے چند اسباب یعنی وہ اعمال جن سے موت یاد آتی ہے، یہ ہیں: وقتاً فوقتاً قبرستان جانا۔
*حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا:*
_'قبروں کی زیارت کیا کرو، اس سے تمہیں آخرت یاد رہے گی۔"_