آفتاب احمد خان شیرپاؤ کرکٹ ٹورنامنٹ >>> افتتاحی تقریب
اسپورٹس کمپلیکس میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد
افتتاحی تقریب میں جنرل سیکرٹری تاج خان، چیئرمین جاوید حسین خان، جاوید خان گل باغ، حاجی وحدت خان، موسیٰ خان اور پارٹی کے دیگر مشیران نے شرکت کی۔
اس موقع پر ٹورنامنٹ کی کامیابی، کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور کھیلوں کے فروغ کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔ قومی وطن پارٹی نوجوانوں میں کھیل کے رجحان کو بڑھانےمثبت سرگرمیوں کے فروغ کے لیے کوشاں ہے
#QWP
وطن کور ہری پور کا دورہ
پارٹی عہدیداران سے ملاقات، ظہرانہ میں شرکت کی
اس موقع پر مرکزی جنرل سیکرٹری احمد نواز خان جدون اور پولیٹیکل سیکرٹری برائے چئیرمین حنیف شاہ بھی ہمراہ تھے #QWP#AftabSherpao
وطن کور ہری پور کا مختصر دورہ
پارٹی عہدیداران سے ملاقات اور ظہرانہ میں شرکت
اس موقع پر مرکزی جنرل سیکرٹری احمد نواز خان جدون اور پولیٹیکل سیکرٹری برائے چئیرمین حنیف شاہ بھی ہمراہ تھے #QWP#AftabSherpao
پی ٹی آئی حکومت کا بیانیہ ہی غلط تھا۔ کے پی میں گزشتہ کئی سال سے دہشتگردی میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، صوبے میں عوام کی جان و مال کے تحفظ کا کوئی ذمہ دار نہیں، خیبرپختونخواہ میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں۔ ایمرجنسی کا نفاذ مجبورتھی، عوام اعتماد بحال کرنا ہوگا۔ مذاکرات کامیاب بنانے کی بھرپور کوشش کی گئی۔
ایبٹ آباد دورہ کے دوران میڈیا سے گفتگو
#QWP #AftabSherpao
ایبٹ آباد؛
کاغان ہاؤس آمد
سابق صوبائی وزیر سید مزمل شاہ کے صاحبزادے سابق صوبائی وزیر سید اختر حسین شاہ کی وفات پر اہل خانہ سے اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی
اس موقع پر مرکزی جنرل سیکرٹری احمد نواز خان جدون اور پولیٹیکل سیکرٹری برائے چئیرمین حنیف شاہ بھی ہمراہ تھے
#QWP#AftabSherpao

مختصر دورہ پر ایبٹ آباد آمد
کاغان ہاؤس میں سابق صوبائی وزیر سید مزمل شاہ کے صاحبزادے سابق صوبائی وزیر سید اختر حسین شاہ کی وفات پر اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی

QWP marks this anniversary with renewed attention to the needs of Pakhtun families and young people. Aftab Ahmad Khan Sherpao and Sikandar Hayat Khan Sherpao celebrate 14 years. #QWPFoundationDay2026
QWP's 14th Foundation Day reminds us that Pakhtun voices deserve respect, representation, and opportunity. Aftab Ahmad Khan Sherpao and Sikandar Hayat Khan Sherpao mark the occasion. #QWPFoundationDay2026