Yesterday, our family met with KP ministers at the Islamabad High Court. We held a detailed discussion on the steps being taken to restore all of Imran Khan’s legal and lawful prison rights.
During the meeting, Ministers provided the following update:
1. There will be no surplus budget, as Imran Khan has consistently directed that all available funds be utilized for the development and uplift of the people of Khyber Pakhtunkhwa.
2. The KP Government will not sign any agreement to transfer the Rs. 175 billion requested by the Federal Government unless the following demands are met:
• Khyber Pakhtunkhwa must receive its full share for the merged districts (formerly FATA) for the current fiscal year, amounting to approximately Rs. 300 billion. These funds are essential for the economic development and stability of the merged areas.
No agreement will be signed until all of Imran Khan’s legal and lawful rights are fully restored, including
1. The immediate transfer of Imran Khan to Shifa International Hospital for proper diagnosis, examination, and treatment by qualified specialists.
2. An immediate end to Imran Khan’s eight-month isolation and solitary confinement.
a) Restore weekly meetings with 6 family members, 6 members of his legal team, and 6 friends (political associates)
b) Restore his weekly phone calls with his sons.
c) Restore his access to books, newspapers, and other reading material.
These are the basic legal and human rights that must be respected and restored without further delay.
پہلے جنرلز نے زرقا صاحبہ سے یہ بیان دلوایا-اب آپ دیکھیں گہ وہ پارٹی کے اندر موجود اپنے اثاثوں کو کہیں گے کہ انہیں شوکاز نوٹس دیں۔ تاکہ شو کاز نوٹس دیں گے تو ایک قسم کا pti انہیں own کر لے گی کہ ابھی تک یہ pti کے ساتھ ہی ہیں۔ حالانکہ یہ کب کی جا چکی ہے۔ شوکاز نہیں صرف لاتعلقی
Yasmin Rashid is in her late 70’s. A cancer survivor. And didn’t commit any crime. Yet she is in jail for more than 3 years. She should be released immediately.
KP میں عمران خان کی چوائس تیمور جھگڑا تھے اس چیز کا کمیٹی میں علی امین اعتراف کر چکے ہیں
جرنیلوں کو پیسےکےاوپر اپنا بندہ چاہیے تھا انہوں نے کراچی سے بزنس مین کے پاس کام کرنے والے مزمل اسلم کو KP میں پلانٹ کیا
جرنیلوں کو پیسے دینے کا سہیل آفریدی کو مشورہ بھی اسی شخص نے دیا
شہبازگل
جب تک خانصاحب کو ہسپتال منتقل نہیں کیا ج��تا ، بہنوں سے ملاقات نہیں کروائی جاتی:
1- آپ نے سر پلس بجٹ پاس نہیں کرنا
2- اربوں روپے جنرلز کو نہیں دینے
3- بجٹ ایک یا مہینے سے زیادہ پاس نہیں کروانا
سب باتیں چھوڑ کر اس ایک بات پر فوکس کرنا ہے ہم سب نے۔
میرے پیارے ح��الدار بھائی، میجر صاحب نے آپکو پھر نہیں بتایا کہ سردیوں کے آخر پر مئں امریکہ آ گیا تھا۔
پھر اصل مسلے کی طرف آتے ہیں۔ جب تک خانصاحب کو ہسپتال منتقل نہیں کیا جاتا :
1- آپ نے سر پلس بجٹ نہیں کروانا
2- اربوں روپے جنرلز کو نہیں دینے
3- بجٹ پورا پاس نہیں کروانا
یہ ہمارا چارٹرڈ آف ڈیمانڈ ہے جس کو حکومت پاکستان اور حکومت آذادکشمیر تسلیم کر چکی ہیں- ان معائدات سے انحراف کرتے ہوئے تمام سیاسی جماعتوں نے عوام کو طاقت کی بُنیاد پر کُچلنے کا پلان ترتیب دیا-
عوام اپنے حقوق کی جد��جہد سے پیچھے ہٹنے والی نہیں- یہ تحریک خالصتا عوامی تحریک ہے - اس چارٹرڈ آف ڈیمانڈ میں کونسا ایسا ایجنڈہ چُھپا ہے جس کو بنیاد بنا کر معصوم، پُرامن ، نہتے عوام پر گولیاں چلائی جا رہی ہیں؟؟
اور جو جو وزراء 35 مطالبات پر عملدرآمد کی بات کرتے ہیں انھیں ثبوت بھی پیش کرنے چاہئیں- حقیقت یہ ہیکہ طاقتور کبھی بھی عوام کی بات ماننے کو تیار نہیں ہوتے اور با الخصوص جس سے ان کی اپنی عیاشیاں متاثر ہوں اس کے بچاؤ کیلئے وہ فورسز اور عوام کو سامنے لا کھڑا کرتے ہیں-
آپ نے ہمارے درجنوں ساتھیوں کو شہید کر دیا، سینکڑوں ذخمی ہو گئے، سینکڑوں لا پتہ ہیں، ذخمیوں کو علاج کی سہولت میسر نہیں، اس سب کے باوجود ہم پُرامن ہیں- ہم پُرامن رہ کر اپنے حقوق حاصل کریں گے اور اس پر ہم کوئی کمپرومائز نہیں کریں گے-
#RightsMovementAJK
محترمہ۔آئینے میں جب چہرے اچھا نہ آ رہا ہو۔چہرہ بدلنے کی کوشش کریں۔
کائنڈلی۔آئینہ مت توڑیں
جب سچ سے گبھراہٹ محسوس ہو اور دلیل ختم ہو جائے۔پھر اِن آوازوں کو دبانے اور بند کرنے کی کوشش لوگوں کو حقیقت سے دور رکھنے کا باعث بنتی ہے۔
بڑا بھائی کتنا ہی بڑا دنگل باز ہو کتنے ہی بڑے بدمعاشوں کی صلح صفائی کرواتا ہو اور باہر کے دشمنوں کو منہ توڑ جواب دیتا ہو لیکن اگر وہ اپنے ہی چھوٹے بھائی پر چڑھائی کرے، اسے مارے پیٹے اور اس کے جائز حق کو دبانے کی کوشش کرے تو پھر چھوٹا بھائی ب��اوت پر مجبور ہو جاتا ہے...ایسے میں وہ نہ فرمانبرداری مانتا ہے اور نہ ہی اندھی تابعداری...بڑا بھائی ہونا یہ مطلب نہیں کہ اگر چھوٹا بھائی وراثت میں اپنا حق مانگے تو اسے ڈنڈے اور طاقت سے خاموش کر دیا جائے.. دنیا کے لیے منصف ثالث اور انصاف کا علمبردار بننے سے پہلے اپنے گھر کے اندر بھی انصاف کرنا پڑتا ہے...چھوٹا بھائی یہ نہیں دیکھتا کہ بڑا بھائی باہر کتنے بڑے بڑے فیصلے کرتا ہے یا دشمنوں کے سامنے کتنی بہادری دکھاتا ہے وہ صرف یہ دیکھتا ہے کہ اس کے ساتھ انصاف ہوا یا نہیں جب حق مانگنے پر جواب انصاف کے بجائے طاقت اور جبر کی صورت میں ملے تو پھر رشتوں میں دراڑیں پیدا ہوتی ہیں اور بغ��وت جنم لیتی ہے...اور چھوٹا بھائی پھر وہ کر گزرتا ہے جو باہر کے بڑے بڑے دشمن بھی نہیں کر پاتے ..
نمازیوں پر فائرنگ کرنے والے یہ ہندوستان کے فوجی نہیں ہیں
یہ پاکستان آرمی ھے جنہوں نے مسجد کو بھی مقتل گاہ بنا دیا ھے، پاکستانی فوجی اپنے مفاد کیلئے خانہ کعبہ پر بھی فائرنگ کر سکتے ہیں 🕋
آرمی چیف کے حکم پر مسجد نبوی کو بھی گولیوں سے چھلنی کر سکتے ہیں
Deeply disturbed by the news coming from across the LoC. The killing of more than a dozen protesting civilians and police personnel is extremely sad. The Government there should know better than to use force to handle public grievance and demands in this manner.
When people take to the streets to express their concerns, it is a signal that they seek to be heard. It is the responsibility of those in authority to listen, engage and peacefully resolve the matter, rather than allow it to escalate into violence, arbitrary arrests and loss of life.
Hope and pray that better sense prevails and the matter is handled with maturity while addressing the concerns of the people.
“آپ بتائیں عمران خان کس چیز سے Step back کریں؟ عمران خان آزاد عدلیہ چاہتے ہیں، کیا اس سے step back کریں؟ عمران خان نے کہا شفاف انتخابات قوم چاہتی ہے، کیا اس سے پیچھے ہٹنا ہے؟ آپ قوم سے پوچھیں عمران خان کس چیز سے پیچھے ہٹیں؟ عمران خان ��یل میں اس لیے ہیں کہ وہ ڈیل نہیں قبول کررہے، وہ کہتے ہیں میں اپنے ملک اور اپنی قوم کے لیے کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا۔۔”
- @Aleema_KhanPK
#FreeImranKhan