خانہ بدوش ہیں ہم۔۔۔
دنیا کے مسافر۔۔۔
کچھ لوگ راستے میں بچھڑ گئے،
اور کچھ ابھی اپنے سفر پر ہیں۔
بس فرق اتنا ہے کہ اب مجھے منزل سے زیادہ،
اپنے ان لوگوں سے ملنے کی خواہش ہے جو مجھ سے پہلے وہاں پہنچ گئے ہیں۔ 🤍
#MisS__ShèIkh
آپ کی رائے کی منتظر پڑھ کر بتائیں
زیادہ نہ سہی لیکن اتنی مضبوط ہو گئ ہوں کہ مجھے اب کسی کے آنے یا جانے سے ساتھ نبھانے یا پھر چھوڑ جانے سے فرق نہیں پڑتا ۔۔۔
میں اب اپنے آنسو ان پر ضائع نہیں کرتی نہ اپنی سوچوں میں شمار کرتی ہوں کہ کیوں آئے کہاں گئے؟
کیوں چھوڑا؟
کیا میری کوئی غلطی تھی؟؟
بلکہ میں اب خوش ہوتی ہوں کہ چلو ایک بلا ٹلی سر سے ۔۔
میں اب وضاحت دینے سے زیادہ چپ رہنا پسند کرتی ہوں کہ کیوں دو ٹکے کے لوگوں کے عوض اپنا سکون برباد کرو جس میں جتنا ظرف ہوتا ہے اتنی اسکی اصلیت سامنے آ جاتی ہے خود ہی بات ختم ۔۔۔
#MisS__ShèIkh
﷽
ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
صبــــح بخــیر
*اے اللہ!*
جو زندگی گزر گئی اس پر ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں، اور جو زندگی باقی رہ گئی ہے اس پر ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں۔ اے رب العالمین، ہم سب پر اپنی لامحدود رحمتوں کا فیض عطا کر دے۔ ہمارے دلوں کو سکون دے، اور ہماری دعاؤں کو اپنی رضا کے مطابق قبول کر کے ہماری مشکلیں ختم کر دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
#صباح_الخيـر
زیادہ نہ سہی لیکن اتنی مضبوط ہو گئ ہوں کہ مجھے اب کسی کے آنے یا جانے سے ساتھ نبھانے یا پھر چھوڑ جانے سے فرق نہیں پڑتا ۔۔۔
میں اب اپنے آنسو ان پر ضائع نہیں کرتی نہ اپنی سوچوں میں شمار کرتی ہوں کہ کیوں آئے کہاں گئے؟
کیوں چھوڑا؟
کیا میری کوئی غلطی تھی؟؟
بلکہ میں اب خوش ہوتی ہوں کہ چلو ایک بلا ٹلی سر سے ۔۔
میں اب وضاحت دینے سے زیادہ چپ رہنا پسند کرتی ہوں کہ کیوں دو ٹکے کے لوگوں کے عوض اپنا سکون برباد کرو جس میں جتنا ظرف ہوتا ہے اتنی اسکی اصلیت سامنے آ جاتی ہے خود ہی بات ختم ۔۔۔
#MisS__ShèIkh
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️
جمعہ کے دن ایک گھڑی ایسی ہوتی ہے کہ اگر کوئی بندہ اس وقت دعا مانگے تو اللہ اسے ضرور قبول کرتا ہے۔"
(صحیح بخاری)
اپنی دعاؤں کو یاد رکھیں اور اس بابرکت دن کو نیکیوں سے سجائیں۔
#جمعة_مباركة
13 اگست کی رات آل انڈیا ریڈیو تھا سحر ہوئی تو "یہ ریڈیو پاکستان ہے"14اگست کی صبح ایک نئی آواز، ایک نیا وطن "ریڈیو پاکستان" گونج اٹھا یہ صرف ایک نشریے کی تبدیلی نہیں، ایک قوم کی پیدائش کا اعلان تھا۔
ایک لمحے میں ایک نئی مملکت، ایک نئی پہچان جنم لے چکی تھی۔ 🇵🇰
#آزادی_مبارک_پاکستان
🇵🇰 آزادی کوئی لفظ نہیں، ایک احساس ہے جو ہر پاکستانی کی رگ رگ میں دوڑتا ہے جب سوچتی ہوں کہ کتنے لوگوں نے اپنا گھر، اپنی زمین، اپنے پیارے چھوڑے... صرف اس لیے کہ ہم آزاد فضا میں سانس لے سکیں۔14 اگست کو دیکھ کر آنکھیں نم ہو جاتی ہیں۔ یہ آزادی مفت نہیں ملی، اس کی قیمت خون سے ادا ہوئی ہے۔
ہر اس روح کو سلام، جو اس سفر میں کھو گئی مگر ہمیں منزل دے گئی۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
#آزادی_مبارک_پاکستان
جب قائداعظم نے کہا "آپ آزاد ہیں"
آپ آزاد ہیں" یہ صرف الفاظ نہیں تھے یہ ایک قوم کے مقدر کا اعلان تھا۔قائد اعظم کی آواز میں گونجتی وہ آزادی، جو آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہے تو یوں لگتا ہے کہ صدیوں کی غلامی کا اندھیرا چھٹ گیا اور امید کا سورج طلوع ہوا یہ الفاظ آج بھی ہر پاکستانی کے دل کی دھڑکن ہیں۔ 🇵🇰
#آزادی_مبارک_پاکستان
کیا کبھی آپ نے اپنا محاسبہ کیا ہے؟؟
آپ کیسے ہیں؟
کیا کرتے تھے کیا کرتے ہیں؟؟
یا پھر کبھی آپ نے کسی کی دل آزاری کی ہو پھر اس پر شرمندگی ہوئی ہو؟؟؟
#MisS__ShèIkh
ضلع ڈیرہ بگٹی میں ایف سی ہیڈکوارٹر میں یومِ آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی پروقار تقریب! 🇵🇰
سبز ہلالی پرچم لہرایا گیا، قومی ترانہ پڑھا گیا اور وطن سے محبت کے جذبات کا اظہار کیا گیا۔
پاک فوج اور ایف سی بلوچستان کا بلوچستان کے امن اور ترقی کے لیے عزم اٹل ہے۔
#آزادی_مبارک_پاکستان
#FC_PublicSchoolPashin #14August
#بلوچستان
14 اگست جشنِ آزادی کے حوالے سے ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے سوئی، اوچ میں طلبہ کے لیے خصوصی پروگرام کا انعقاد!
380 طلبہ و طالبات میں یونیفارمز تقسیم کیے گئے — نوجوان نسل کی تعلیم و بہبود کے لیے ایک اور مثبت قدم۔
#آزادی_مبارک_پاکستان#FC_PublicSchoolPashin#14August
#بلوچستان
پشین میں تعلیم کے ساتھ اب ٹیکنالوجی بھی! 💻
ایف سی پبلک سکول میں نیا آئی ٹی سنٹر بلوچستان کے نوجوانوں کو ڈیجیٹل خودمختاری کی طرف لے جا رہا ہے۔
حکومتِ بلوچستان، پاک فوج اور ایف سی بلوچستان کی مشترکہ کاوش — نوجوان نسل میں سرمایہ کاری کی ایک اچھی مثال۔ 🇵🇰
#آزادی_مبارک_پاکستان
#FC_PublicSchoolPashin #14August
#بلوچستان
79واں یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰
آتش بازی، قومی نغمے اور جوش و جذبے سے بھرپور فضا — پاکستان بھر میں شہریوں نے دل و جان سے آزادی کا جشن منایا۔
ان سیکیورٹی فورسز کے سپوتوں کو خراجِ عقیدت جنہوں نے اس آزادی کی حفاظت کے لیے قربانیاں دیں۔
جشن آزادی مبارک، پاکستان زندہ باد!
#آزادی_مبارک_پاکستان
#FC_PublicSchoolPashin #14August
#بلوچستان