- عمران اور عوام کا رشتہ اٹوٹ ہے۔ کوئی اسکو توڑ نھیں سکتا۔ عمران خان کو مائنس کرنے کی کوشش کرنے والے عوام کی عدالت میں خود مائنس ہوجائیں گے🍁🤚
#لیڈر_صرف_عمران#DChowkProtestOnOctober15
- زمین پر گرائی گئی قوم کی اس نہتی بیٹی کو چاروں طرف سے گھیرا ڈال کر سڑک پر گھسیٹا گیا پوری دنیا نے کراچی میں اس تماشے کو دیکھا یہ تماشا پاکستانیوں کے حافظے میں ہمیشہ محفوظ رہے گا اس قسم کے تماشے کرنے والے ہمیں آئینی عدالت کے فائدے سمجھا رہے ہیں یہ عدالت انہی ��الموں کا ہتھیار بنے گی-🥹���️🩹