@ShahzadGill202 ہمیں تو بے چینی سے انتظار ہے کہ کبھی ہمارے والے ڈیلرز بھی غیرت مند ہو جائیں اور ایران کا ساتھ دیں اور کمر کے ساتھ کمر ملا کر تگڑا جواب دیں۔ آج جو حملہ ہمارے بھائی پر ہو رہا ہے اسکا رخ پتا نہیں کب ہماری طرف بھی ہو سکتا ہے۔
@ShahzadGill202 اصل میں مسئلہ تب در پیش ہوتا ہے جب اسرائیل کو پچیس منٹ پہلے پتا چل جاتا ہے کہ ایران نے میزائل فائر کر دیئے ہیں اور تب سارے سیہونی بنکرز میں چلے جاتے ہیں اور ان کا دفاعی نظام بھی تب تک میزائل کو ٹارگٹ پر رکھ لیتا ہے بس چند ہی میزائل نیچے گرتے ہیں جو کہ زیادہ تباہ کن بھی نہیں ہیں۔
حقیقت تو یہ ہے کہ یہ خط بہت بھاری ہے!
اگر ایک سابق وزیراعظم، قومی ہیرو، ملک کی سب سے بڑی اور مقبول ترین جماعت کے چیئرمین، پاکستان کے سب سے بڑے فلاحی ادارے کے بانی، اور 8 فروری 2024 کو عوام کے ووٹوں سے دو تہائی اکثریت حاصل کرنے والے لیڈر کا خط پڑھنے کا حوصلہ نہیں ہو رہا، تو اپنی ہی جیل میں قید عمران خان سے کچھ سبق لیں!
ڈاکیے کا انتظار نہ کریں، ہمت کریں اور خط پڑھیں!
#ڈاکیے_کا_انتظار_نہ_کریں
"26 نومبر کے بعد کچھ لوگ کہتے تھے کہ ان کے اوپر گولیاں چلی ہیں، ان کی جماعت اب ختم ہو گئی لیکن جس طرح 8 فروری کو صوابی اور ملک بھر میں لوگ یوم سیاہ کے موقع پر نکلیں ہیں، شاید اب ان لوگوں کو جواب ملا ہوگا، تحریک انصاف آج بھی ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے"۔ زرتاج گل وزیر
@zartajgulwazir
#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال