@SaraMirGilgity یہ نذیر ایڈوکیٹ کا حلقہ ہے اور فارم 47 ہے۔۔
یہاں ندیم رفیق کا نام کہاں یے؟
جب عقل نہیں ہوتو باتیں بھی نہ کیا کرو۔۔ بھونگیاں مارنا ہوتی بس۔۔
صفدر علی شیرازی کو ٹکٹ نہیں دیا گیا کسی اور کو دیا گیا۔۔ورنہ یہ سیٹ بھی پی ٹی آئی کی تھی۔۔
ان چیزوں پر کیوں نہیں بولتے آپ لوگ؟

@AbuzarFurqan کیا مزاحمت خالدنے؟
جو سیٹ جیتے ہیں وہ میں پہلے بھی بتا چکا تھا کہ انکا زور بازو اور برادری ہے۔۔
خالد کی اپنی سیٹ پر دھاندلہ ہوا ہے اپنا حق لینے کو احتجاج کی کال کیوں نہیں دے رہا؟
اور دو ڈسٹرک تو ایسے ہیں جو ٹکٹ کے حقدار تھے لیکن اپنی انا پر انکو نہ ملا۔۔لیکن پھر بھی جیت گئے وہ
ماضی میں مسلم لیگ ن فاروڈ گروپ میں شامل تمام امیدواروں کو شکست کا سامنا جبکہ اسلامی تحریک اور استحکام پاکستان پارٹی کا جی بی سے مکمل صفایا
#Gilgitbaltistan