کامیاب جلسہ تاجدارِ ختم نبوت کانفرنس کے انعقاد پر صدر وسطی پنجاب سردار محمد طاہر ڈوگر بھائی اور لاہور کی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
پاکستان سنی تحریک کراچی میڈیا ٹیم
مہد قادری
#PSTMARKAZ#ShadabRazaNaqshbandi
جو لوگ کافی عرصے سے ٹویٹر پر موجود ہیں اور ان کے فالوورز کی تعداد انتہائی کم ہے اور ریچ بھی کم ہے تو
ابھی اس ٹویٹ کو ری ٹیوٹ کریں ، لائیک کریں اور کمنٹ سیکشن میں ہینڈل مینشن کریں
Quote For You
تیرے پیار کا کیا حساب دوں؟
تیری محبت کو کیا خطاب دوں؟
کوئی اچھا سا پھول ہوتا تو تمھیں ضرور پیش کرتا
جو خود ہی گلاب ہو اُسے کیا گلاب دوں🌺
@soomukhan@SoomuAli
تم ساتھ رہو تو
تھکاوٹیں سکون ہو سکتی ہیں
خسارے سارے نفع ہو سکتے ہیں
تم ساتھ رہو تو
عمر کبھی ضائع نہیں ہو گی
ہم کبھی بوڑھے نہیں ہوں گے!!
تم ساتھ رہو تو۔۔
@soomukhan@SoomuAli
ہم ایڈیشنل آئی جی سمیت تمام سندھ بھر کے افسران کے شکرگزار ہیں کہ جنہوں نے سربراہ پاکستان سُنی تحریک شاداب رضا نقشبدی بھائی کے الٹی میٹم کے بعد شہر کا امن تباہ کرنے والے دھرنوں کے خلاف فوری آپریشن کیا اور کراچی کی عوام کو ایک بڑی پریشانی سے بچایا اور سڑکیں کلیئر کروائی
#PSTMARKAZ
کیا یہ وہ پاکستان ہے جس کے لیے ہمارے بزرگوں نے اپنی جانوں کی قربانیاں دی؟؟؟
میری دل سے دُعا ہے کہ اللہ پاک اُن تمام لوگوں پر اپنا عذاب نازل فرمائے جنہوں نے اللہ کی عبادت کا بھی خیال نا کیا
#نومبر24_یوم_انقلاب#PTIProtestIslamabad
ایک نظر آسماں پہ ڈال مرحبا
چمکا ماہِ نور کا حلال مرحبا😍
یارسول اللہ مرحبا مرحبا
یاحبیب اللہ مرحبا مرحبا✨
تمام عاشقانِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو ماہِ نور شریف کا چاند بہت بہت مبارک ہو❤️🌙
#ربيع_الأول#PSTMARKAZ
ہمت نہیں جو روک سکے تحریک کے مقصد کو
پیغام ہمارا ہر دشمن کو ہے یہ سب سن لو۔۔
باطل کی ہر ایک سازش کو ناکام بنائیں گے🔥
جلسہ تو ہوگا انشااللہ اور اپنی جگہ پر ہو گا انشااللہ❤️
#PSTMARKAZ
عباس کی عظمت سے سیکھی ہے ہم نے وفاداری
ڈر ، خوف نہیں کچھ بھی ہمیں پہچان ہے جیداری
اس جزبے سے ہم دشمن کے اعوان ہلائیں گے
جئے پی ایس ٹی جئے پی ایس ٹی جئے پی ایس ٹی🔥
دم مست قلندر پی ایس ٹی سُنیوں کا سمندر پی ایس ٹی❤️
#PSTMARKAZ
وہ رضا اعلیٰ حضرت بریلی کے شاہ
جـن کی ہر ہر ادا سنت مصطفیٰﷺ
جـن کا سـنی منـاتے ہیـں یـومِ رضـا
اس امام اہل سنّت پہ لاکھوں سلام
اعلیٰ حضرت کے دیوانوں کو یومِ رضا مبارک🤍
#PSTMarkaz
یہ جان جاتی ہے جائے کوئی بات نہیں
یہ خون بہتا ہے بہہ جائے کوئی بات نہیں
تیرا مِشن نہ روکے گا
تیرا علم نہ جُھکے گا
تجھ سے وعدہ ہے ہمارا پیارے قائد وفا کریں گے❤️
۲۳ صفر یومِ عرس امیرِ شہداء اہلسنت قائدِ و بانی سُنی تحریک محمد سلیم قادری بھائ👑
#PSTMarkaz